آٹا گوندھنے کي ترکيب

روائتی پکوان سے لے کر ہمہ قسم رنگ رنگ کے کھانوں کی تراکیب، ایسی کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے
Post Reply
بنت آدم
کارکن
کارکن
Posts: 44
Joined: Fri Apr 16, 2010 3:30 pm
جنس:: مرد
Contact:

آٹا گوندھنے کي ترکيب

Post by بنت آدم »


[center]آٹا گوندھنے کي ترکيب

گندم کا آٹا حسب ضرورت

پاني حسب ضرورت

Image

ترکيب

پرات ميں آٹا ليں

Image

اس ميں تھوڑا تھوڑا پاني ملا کر گوندھيں ياد رہے


پاني تھوڑا تھوڑا ملاتے ہوۓ آٹا ملاتے کريں جيسے اميجيز ميں دکھ رہا ہے



Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

شروع ميں آٹا گوندھنےپر چپکے گا انگليوں کے ساتھ پر ڈونٹ وري آگے چل کر خود بخود اتر جاۓ گا


Image
گا

جب آٹا مل جاۓ خشکا بھي نا ہو تو مکياں مار کر آٹا گوندہ ليں جيسا اميجيز ميں ہے


آٹے ميں مکياں مارتے ہوے جب آپ آٹا لپيٹيں تو رول بننے پر اوپر پاني لگائيں اورپھر وہ سطح پرات پر رکھ کر مکياں ماريں

Image

Image[/center]


[center]Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image[/center]
بنت آدم
کارکن
کارکن
Posts: 44
Joined: Fri Apr 16, 2010 3:30 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آٹا گوندھنے کي ترکيب

Post by بنت آدم »

[center]Image

Image

Image
جب آٹا ملائم لگے قدرے نرم اور سخت ہو

اس کو چيک کرنے کے لئے گوندھے آٹے ميں انگلي ڈاليں صحيح ہوا تو زور نہ لگے


اگر زور معلوم ہو تو ايک دو اور مکياں ماريں

بس جناب آٹا گوندھ گيا اور آٹا رکھنے کے برتن ميں گوندھا آٹا رکھيں

Image

اور پکانے سے تيس منٹ پہلے گوندھ کر فريج ميں رکھ ديں اور اميجيز آپ کي آساني کے لئے ديں ہيں

اميد ہے اس سے بھي کافي مدد حاصل ہوگي

آٹا گوندھنے سے قبل سر ڈھانپ ليں اور بال بندھے ہو پلس بسم اللہ پڑھ کر آٹا گوندھيں[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آٹا گوندھنے کي ترکيب

Post by چاند بابو »

ارے واہ جی واہ کیا بات ہے آٹا گوندھنے کا باتصویر طریقہ

یقین کیجئے آپ نے بہت سوں پر احسان کیا ہے، یہاں بہت سارے دوستوں کو اس کی اشد ضرورت تھی، جیسا کہ شازل بھیا ، رضی بھیا، اعجاز الحسینی بھیا، آفاق بھیا اور بہت سارے باقی لوگ۔ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: آٹا گوندھنے کي ترکيب

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:ارے واہ جی واہ کیا بات ہے آٹا گوندھنے کا باتصویر طریقہ

یقین کیجئے آپ نے بہت سوں پر احسان کیا ہے، یہاں بہت سارے دوستوں کو اس کی اشد ضرورت تھی، جیسا کہ شازل بھیا ، رضی بھیا، اعجاز الحسینی بھیا، آفاق بھیا اور بہت سارے باقی لوگ۔ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
ہا ہا ہا ہا ہا .... ضرورت.... ہم تو ماہر ہوچکے ہیں. ضرورت تو آپ کو ہے چاند بابو.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “دسترخوان”