دو ہزار کا ایک انڈا

روائتی پکوان سے لے کر ہمہ قسم رنگ رنگ کے کھانوں کی تراکیب، ایسی کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

دو ہزار کا ایک انڈا

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: دو ہزار کا ایک انڈا

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
چٹوری چوک کی دلچسپ خبر :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دو ہزار کا ایک انڈا

Post by شازل »

کیا شترمرغ کا انڈا مسلمانوں میں حلال ہے یا حرام؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دو ہزار کا ایک انڈا

Post by چاند بابو »

مرغ کا انڈا تو حلال ہے اور شتر مرغ میں تمام خوبیاں مرغ والی ہی ہیں اس سے معلوم پڑتا ہے کہ یہ بھی حلال ہی ہو گا۔باقی یہ میری رائے ہے درست بات تو علما کرام ہی بتا سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بابا جی
کارکن
کارکن
Posts: 42
Joined: Wed Nov 11, 2009 6:20 pm
جنس:: مرد
Location: GAGGOO MANDI
Contact:

Re: دو ہزار کا ایک انڈا

Post by بابا جی »

شتر مرغ کا اندہ حلا ل ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دو ہزار کا ایک انڈا

Post by چاند بابو »

مہربانی بابا جی
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: دو ہزار کا ایک انڈا

Post by اعجازالحسینی »

نیم حکیم خطرہ جان اور نیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دو ہزار کا ایک انڈا

Post by شازل »

یہ بھی ٹھیک ہے کیونکہ جب تک مستند قسم کا حوالہ نہیں ملتا، کچھ کہنا ہوا میں تیر چلانے کے برابر ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دو ہزار کا ایک انڈا

Post by چاند بابو »

بات تو شازل بھیا کی بھی درست ہے۔
لیکن شتر مرغ کے انڈے اور گوشت سعودی عرب میں مارکیٹس میں دستیاب ہیں اور سعودی گورنمنٹ اس معاملے میں زیادہ حساس ہے کہ بازاروں میں حرام اشیاء کم ہی بکنے دیتی ہے اس سے شاید یہ تاثر نکلتا ہے کہ شتر مرغ کھانا جائز ہے۔

بہرحال اس کے بارے میں مجھے باوجود کوشش کے کوئی مستند رائے یا دلیل نہیں مل سکی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “دسترخوان”