اردونامہ کتاب گھر

اگر آپ نے ابھی تک اردونامہ پر شمولیت حاصل نہیں کی لیکن آپ ہمارے لئے کچھ لکھنا چاہتے ہیں تو یہاں تشریف لایئے یہاں بغیر رجسٹر ہوئے آپ لکھ سکتے ہیں۔
Forum rules
عارضی نوٹ:
سپیمرز سے نمپٹنے کےلئے عارضی طور پر مہمانوں کے لکھنے کی سہولت واپس لے لی گئی ہے۔
جلد ہی یہ سہولت دوبارہ فراہم کر دی جائے گی، تب تک کسی مسئلہ کی صورت میں admin@urdunama.org سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کتاب گھر

Post by چاند بابو »

میاں محمد اشفاق wrote:مجھے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے(ساتھ میں گرمی بھی) کہ چاند بھائی کی محنت سے اردو نامہ کتاب گھر میںڈونیٹ اے بک کے نام سے ایک اور پیج کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کی مدد سے کوئی بھی ہمیں کتاب بجھوا سکے گا اس میں میڈیا فائر کا آپشن بھی موجود ہے اور کتاب کو اپ لوڈ کرنے کا بھی مجھے امید ہے کہ آپ سب حضرات ہمیں اچھی اچھی کتب بجھوائیں گے تاکہ آپکی پسندیدہ کتب اردو نامہ کتاب گھر کی زینت بن سکیں،اور میں ماجد بھائی کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ہمیں ایک اور اچھی سروس مہیا کی
ارے یار یہ گرمی بھی ہم پہ آ رہی ہے یا کوئی اور وجہ ہے. :(
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: اردونامہ کتاب گھر

Post by منور چودری »

ماشاءاللہ بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے اللہ آپ کی اس کوشش کو قبول فرمائے آمین
میرے پاس ایک کتاب ہے پی ڈی ایف میں اور میں اسے وہاں شئیر کرنا چاہتا ہوں مگر اپلوڈ کرنے کا طریقہ نہیں معلوم میاں جی آپ رہنمائی فرماہیں تاکہ دوسرے احباب بھی اس کتاب سے اپنے علم میں اضافہ کر سکیں
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ کتاب گھر

Post by میاں محمد اشفاق »

پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کرنے کا شکریہ جناب، کتاب اپلوڈ کروانے کے لئے اس لنک پر کلک [link]http://www.booksbuster.net/p/donate-book.html[/link]کریں.یہاں آپ کتاب کو اپلوڈ‌کر سکتے ہیں مگر یاد رہے کتاب کا ذیادہ سے ذیادہ سائز 2 ایم بی ہو اگر کتاب کا سائز اس سے ذیادہ ہے تو اسے میڈیا فائر پر اپلوڈ کر کے لنک مہیا کر دیں،
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: اردونامہ کتاب گھر

Post by منور چودری »

بہت شکریہ میاں جی
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کتاب گھر

Post by علی عامر »

be;a بلال بھائی لوڈشیڈنگ سے پریشان ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کتاب گھر

Post by چاند بابو »

یار شعیب بھیا آپ نے کہا تھا کچھ کتابوں کے بارے میں.
اب اگر وہ کتابیں آپ دینا چاہیں تو دے سکتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سید انور محمود
کارکن
کارکن
Posts: 180
Joined: Wed Aug 03, 2011 6:14 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ کتاب گھر

Post by سید انور محمود »

مجھے ڈاون لوڈ کرنے میں مشکل ہورہی ہے، میاں اشفاق صاحب ممکن ہو تو مدد کریں
سچ کڑوا ہوتا ہے۔ میں تاریخ کو سامنےرکھ کرلکھتا ہوں اور تاریخ میں لکھی سچائی کبھی کبھی کڑوی بھی ہوتی ہے۔
سید انور محمود
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کتاب گھر

Post by چاند بابو »

جی سید انور محمود صاحب کیسی مشکل درپیش ہے براہ مہربانی کچھ بتائیں تاکہ اس کا حل کیا جا سکے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کتاب گھر

Post by بلال احمد »

ہو سکتا ہے روزہ زیادہ ہی لگ گیا ہو ;) ;) ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Muhammad Abubakar
کارکن
کارکن
Posts: 17
Joined: Fri Jan 13, 2012 10:09 am
جنس:: مرد

Re: اردونامہ کتاب گھر

Post by Muhammad Abubakar »

وعلیکم السلام
بہت اچھی کاوش ہے
میں نے دو کتابیں بھجوا دی ہیں ایک رہتی ہے وہ بھی بھجوا دیتا ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کتاب گھر

Post by چاند بابو »

محترم ابوبکر صاحب آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بریٹا لعلوی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ کتاب گھر

Post by بریٹا لعلوی »

السلام و علیکم

میں نے ویب سائٹ وزٹ کی ماشاء اللہ بہت ہی بہترین کاوش ہے دیکھ کر جی خوش ہوگیا :clap: جس پر آپ قابل مبارکباد ہیں۔ اللہ آپ کے علم، جان اور مال میں برکت دے اور مزید اردو نامہ کتاب گھرکی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
’’دنیا میں کوئی ایسا شخص‌نہیں‌جو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کتاب گھر

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ.
بہت بہت شکریہ بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ کتاب گھر

Post by اضواء »

اللھم آمین ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Aijaz Ali Dahot
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Mon Nov 04, 2013 9:54 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ کتاب گھر

Post by Aijaz Ali Dahot »

بھائی بہت سی کتب ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہیں.
In baarishon se dosti achi nahin FARAZ kaccha tera makan he kuch toh khayal kar.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ کتاب گھر

Post by میاں محمد اشفاق »

کن لنکس میں مسلہ درپیش ہے آپ کوویسے میں نے کئی ایک کوابھی چیک کیا ہے سب ٹھیک ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ کتاب گھر

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بھائی بلاگ پر اس لنک کا وزٹ کریں لنک کے ساتھ کوڈ‌بھی شو ہو رہا ہے اس ٹھیک کر دیں!
[link]http://urdunama.org/%D8%A7%D8%B1%D8%AF% ... %BE%D8%B1/[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ کتاب گھر

Post by میاں محمد اشفاق »

شعیب بھائی سمیت دیگر بھائیوں نے کچھ کتابوں کا کہا تھا اگر دستیاب کر دیں تو شکر گزار ہو گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کتاب گھر

Post by چاند بابو »

جی میاں صاحب معزرت چاہتا ہوں میں نے غلطی سے یہ پلگ ان حذف کر دیا ہے.
انشااللہ کل ہی یہ مسئلہ حل ہو جائے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبداللہ مشتاق
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Wed Jan 07, 2015 2:16 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ کتاب گھر

Post by عبداللہ مشتاق »

اسلام علیکم
کوئی مجھے سمجھائے گا کہ میں اس فورم کو کیسے استعمال کر سکتا ہوں؟؟؟؟
Post Reply

Return to “مہمانوں کے لئے”