دوستوں کی محفل میں ساگر بھی آ گیا:)

اگر آپ نے ابھی تک اردونامہ پر شمولیت حاصل نہیں کی لیکن آپ ہمارے لئے کچھ لکھنا چاہتے ہیں تو یہاں تشریف لایئے یہاں بغیر رجسٹر ہوئے آپ لکھ سکتے ہیں۔
Forum rules
عارضی نوٹ:
سپیمرز سے نمپٹنے کےلئے عارضی طور پر مہمانوں کے لکھنے کی سہولت واپس لے لی گئی ہے۔
جلد ہی یہ سہولت دوبارہ فراہم کر دی جائے گی، تب تک کسی مسئلہ کی صورت میں admin@urdunama.org سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
Post Reply
ساگر
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Thu Apr 04, 2013 12:59 pm
جنس:: مرد

دوستوں کی محفل میں ساگر بھی آ گیا:)

Post by ساگر »

اسلام و علیکم
میرا نام ساگراور گوگل نے فورم تک رسائی دلائی
دیکھ کے خوشی ہوئی کہ اردو کو ابھی بھی دل سے لگایا جا رہا ہے
باقی فورمز پر گئے ہیں‌مگر یہاں کا ماحول دل کو اچھا لگا ہے

چنانچہ دوستو اور ایڈمن صاحب ہم اردو کی ترقی کے لئے آپ سب کے ساتھ ہیں j;a;t;d;a;an;c;e
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: دوستوں کی محفل میں ساگر بھی آ گیا:)

Post by میاں محمد اشفاق »

محترم ساگر صاحب فورم پر آنے اور فورم کو پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ! اردو نامہ فورم انتظامیہ کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ ہر ممبر کو صاف ستھرا ایک فیملی کی طرح کا ماحول فراہم کر سکے اس میں سیکھنے سکھانے کے لئے کافی کچھ موجود ہیں اور ہمیں امید ہے کہ ہم آپ سے بھی بہت کچھ سیکھیں گے ;fl;ow;er;
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوستوں کی محفل میں ساگر بھی آ گیا:)

Post by چاند بابو »

محترم ساگر صاحب کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دوستوں کی محفل میں ساگر بھی آ گیا:)

Post by بلال احمد »

محترم ساگر صاحب آپ کو اردونامہ کی خوبصورت مجلس میں خوش آمدید کہتا ہوں.

اور اس امید کا اظہار کرتا ہوں آپ کو یہاں سے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا. انشاءاللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دوستوں کی محفل میں ساگر بھی آ گیا:)

Post by اضواء »

اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل ہونے پردل کی گہرائیوں سے ہم آپ کوخوش آمدید کہتےہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “مہمانوں کے لئے”