اردو نامہ پر لاگ ان میں دشواری

اگر آپ نے ابھی تک اردونامہ پر شمولیت حاصل نہیں کی لیکن آپ ہمارے لئے کچھ لکھنا چاہتے ہیں تو یہاں تشریف لایئے یہاں بغیر رجسٹر ہوئے آپ لکھ سکتے ہیں۔
Forum rules
عارضی نوٹ:
سپیمرز سے نمپٹنے کےلئے عارضی طور پر مہمانوں کے لکھنے کی سہولت واپس لے لی گئی ہے۔
جلد ہی یہ سہولت دوبارہ فراہم کر دی جائے گی، تب تک کسی مسئلہ کی صورت میں admin@urdunama.org سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
Post Reply
آر، ایم، قاضی

اردو نامہ پر لاگ ان میں دشواری

Post by آر، ایم، قاضی »

السلام علیکم
کل سے مجھے اردو نامہ پر لاگ ان ہونے میں دشواری پیش آ رہی ہے۔
اس سلسلے میں چاند بھائی کو کل دو میل روانہ کر چکا ہوں اور آج ایک میل روانہ کیا ہوں۔
مگر اسکا کوئی جواب نہیں۔
آخیر ایسا کیوں ہو رہا ہے یہ میں سمجھ نہیں پا رہا ہوں۔
امید ہے چاند بھائی اسکا کوئی حل ضرور نکا لیں گے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

محترم رضی بھیا میرے ساتھ بھی تو یہی مسئلہ تھا اس دن تو آپ میرا مذاق اڑا رہے تھے اور اب خود پھنس گئے ہیں۔ بہرحال میں انٹرنیٹ کی خرابی کی وجہ سے لاگ ان نہیں ہو پایا تھا اسی لئے مجھے آپ کی میل یا یہ پوسٹ پڑھنے میں دیر ہو گئی یہ مسئلہ ہوسٹنگ کمپنی کی طرف سے تھا جو اب حل ہو گیا ہے لیکن یہ صورتحال کافی گھنبیر اور پریشان کن ہے تمام انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میٹنگ روم میں پہنچیں تاکہ اس مسئلہ کا کوئی حل نکالا جا سکے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

اللہ کا بڑا کرم ہے یہ مسلہ حل ہو گیا۔
دراصل ابھی ابھی میں کمپیوٹر کی خرابی کی وجہ سے پریشانی بھگت چکا ہوں۔میں اور پریشانی برداشت نہیں کر سکتا ہوں۔
آپ کے وہاں انٹر نیٹ کا مسلہ کب تک درست ہونے کی امید ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

انٹرنیٹ کا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہے۔ :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ف۔قدوسی
کارکن
کارکن
Posts: 157
Joined: Fri Mar 13, 2009 10:53 pm

Post by ف۔قدوسی »

میرا بھی یہی مسئلہ تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج صبح لاگ ان تو ہوگئ مگر بجلی چلی گئ ۔۔۔۔۔۔۔
اور اسکے بعد عصر کے وقت (شاید) دوبارہ آئی تھی مگر موڈ آف تھا اسلئے کچھ لکھا نہیں اور واپس چلی گئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:انٹرنیٹ کا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہے۔ :lol:
شکر ہے نیٹ کا مسلہ حل ہو گیا۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ف۔قدوسی wrote:میرا بھی یہی مسئلہ تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج صبح لاگ ان تو ہوگئ مگر بجلی چلی گئ ۔۔۔۔۔۔۔
اور اسکے بعد عصر کے وقت (شاید) دوبارہ آئی تھی مگر موڈ آف تھا اسلئے کچھ لکھا نہیں اور واپس چلی گئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاطمہ باجی لگ بھگ سبھی اراکین کے ساتھ اسی قسم کا مسلہ در پیش تھا ۔
شکر ہے جلد ہی اس مسلہ سے چھٹکارہ مل گیا۔
پھر بھی اس قسم کے مسلہ کا کوئی کار گر حل نکالنا ضروری ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ف۔قدوسی wrote:میرا بھی یہی مسئلہ تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج صبح لاگ ان تو ہوگئ مگر بجلی چلی گئ ۔۔۔۔۔۔۔
اور اسکے بعد عصر کے وقت (شاید) دوبارہ آئی تھی مگر موڈ آف تھا اسلئے کچھ لکھا نہیں اور واپس چلی گئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے ارے ارے موڈ کیوں آف تھا میری چڑیل بہنا کا کیا کسی نے کچھ کہا کیا بھیا سے لڑائی ہوئی تھی۔
۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Asim

Re: اردو نامہ پر لاگ ان میں دشواری

Post by Asim »

لاگ ان کا پرابلم ہو رہا ہے. ہر چیز ٹھیک ہے مگر یہ میسج آ رہا ہے:

آپ کا درج کردہ برقی پتہ مطابقت نہیں رکھتا

اب میں آؤں کہ نہ آؤں، بولو بولو...؟ n;a;n;a
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر لاگ ان میں دشواری

Post by عتیق »

[center]واہ جی واہ بہت خوب آپ لوگوں کے نیٹ کا مسئلہ حل ہورہا ہے ارے بھائی کون سی چکی کا آٹا کہا رہے ہو یہ کون سا منتر پڑھ رہے ہو اور مجھے دیکھو پی ٹی سی ایل کے موڈیم کے ساتھ کیا کیا سین کرنا پڑہتا ہے جب جاکر نیٹ چلتا ہے.

Image

Image

Image

ایک ماہ سے پریشان ہوں آج تیسرے دن جا کر کامیاب ہوا ہوں پی ٹی سی ایل کی مدد ملی ہی نہیں اب تک
کوئی منتر شنتر مجھے بھی بتادو
[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ پر لاگ ان میں دشواری

Post by محمد شعیب »

اوہ عتیق
کیا یہ پی ٹی سی ایل کا راؤٹر ہے ؟
مجھے تو سی پی یو کا پرسیسر لگ رہا ہے.
اگر پی ٹی سی ایل موڈیم ہے تو آپ نے کیوں کھولا ؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر لاگ ان میں دشواری

Post by عتیق »


جی سر یہ پی ٹی سی ایل راؤٹر ہے.یہ مصیبت چلتا نہیں.بار بار ھینگ ہوجاتا ہے.اور کبھی تو سب کام ہورا ہا ہوتا ہے.بس نیٹ نہیں چلتا.
پی ٹی سی ایل رابطہ کیا تھا پر کوئی جواب نہیں ملا تو پھر میں نے خود سے کوئی نہ کوئی جگاڑ لگایا ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر لاگ ان میں دشواری

Post by چاند بابو »

ارے یار دوستو یہ نیٹ کی گفتگو کہاں لے بیٹھے،
عتیق بھیا یہ غلطی سے کیا ہے یا آپ شئیر ہی یہاں کرنا چاہتے ہیں۔
میرے خیال میں تو اسے الگ سے شئیر ہونا چاہئے تھا تاکہ سب لوگ آپ کا یہ کارنامہ دیکھ پاتے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر لاگ ان میں دشواری

Post by عتیق »

چلو ایسا ہی کردیتے ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر لاگ ان میں دشواری

Post by عتیق »

[center]موضوع ایک ہی ہونے کی وجہ سے میں اسی میں پوسٹ کررہا ہوں.
اردونامہ میں لوگ ان میں کافی دیر تک دوسواری کا سامنا کرنا پڑا.مذکورہ پیج آنے کی وجہ سے میں سمجھا کہ شاید میرے نیٹ کا مسئلہ ہے.میں عکس دیکھا دیتا ہوں چاند بھیا ہی بتائیں گے کیا مسئلہ ہے.

Image[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر لاگ ان میں دشواری

Post by چاند بابو »

جی عتیق بھیا بہت بہت شکریہ آگاہی کا میں اپنی ہوسٹنگ سے بات کر چکا ہوں یہ ایرر ان کے سرور سافٹ وئیر میں ایک خرابی کی وجہ سے تھا جو اب ختم ہو چکا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Guest

Re: اردو نامہ پر لاگ ان میں دشواری

Post by Guest »

میں لاگ ان نہیں ہو پا رہا :( مجھے کوئی حل بتایئے ؟

یوزر نیم :تابعدار
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: اردو نامہ پر لاگ ان میں دشواری

Post by اےآرفاروقی »

مسلہ حل ہو گیا ہے
Post Reply

Return to “مہمانوں کے لئے”