مہمان کے لیے جلدی سے کچھ لائو!!!!!!!!

اگر آپ نے ابھی تک اردونامہ پر شمولیت حاصل نہیں کی لیکن آپ ہمارے لئے کچھ لکھنا چاہتے ہیں تو یہاں تشریف لایئے یہاں بغیر رجسٹر ہوئے آپ لکھ سکتے ہیں۔
Forum rules
عارضی نوٹ:
سپیمرز سے نمپٹنے کےلئے عارضی طور پر مہمانوں کے لکھنے کی سہولت واپس لے لی گئی ہے۔
جلد ہی یہ سہولت دوبارہ فراہم کر دی جائے گی، تب تک کسی مسئلہ کی صورت میں admin@urdunama.org سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
Post Reply
دوست

مہمان کے لیے جلدی سے کچھ لائو!!!!!!!!

Post by دوست »

السلام و علیکم!!!!
میں بڑی دور سے آیا ہوں، آپ کا مہمان خانہ دیکھا تو سوچھا کوئی چائے پانی مل جائے گا اس لیے تشریف لے آئے۔

جی تو مہمان کی خاطر تواضع کریں، ادھر کھڑے کھڑے کیا دیکھ رہے ہیں؟؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

وہ جی لو جی

مان نا مان میں تیرا مہمان بھائی ایسے تو کوئی بھی آپ کو مہمان تسلیم نہیں کرے گا جب تک آپ رجسٹر نہیں ہو جائے شاید ہی کوئی آپ کو چائے پانی پوچھے گا اور اگر کوئی پوچھے گا بھی تو ایک مسافر کی خاطر مدارت کے لئے۔ آپ رجسٹر ہو کر دیکھئے آپ کی کتنی خاطر مدارت ہوتی ہے اردونامہ پر۔

اب سوچتے کیا ہیں جلدی کیجئے نہ بھیا جی یہ آفر محدود مدت کے لئے ہے۔ :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مہمان کے لیے جلدی سے کچھ لائو!!!!!!!!

Post by رضی الدین قاضی »

دوست wrote:السلام و علیکم!!!!
میں بڑی دور سے آیا ہوں، آپ کا مہمان خانہ دیکھا تو سوچھا کوئی چائے پانی مل جائے گا اس لیے تشریف لے آئے۔

جی تو مہمان کی خاطر تواضع کریں، ادھر کھڑے کھڑے کیا دیکھ رہے ہیں؟؟؟
بھائی چائے بھی ملے گی اور پانی بھی۔
بس ہاتھ منہ دھوکر تر و تازہ ہو جائے ، اتنی بھی جلدی کیا ہے۔ ہمارے یہاں مہمان کو کھلائے پلائے بغیر جانے نہیں دیتے۔ دوپہر ہونے کو ہے اب کھانا کھا کر ہی جانا۔
اگر مہمان نوازی پسند آئے تو رجسٹر ہونے کی کوشیش ضرور کرنا۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

لیجیے جناب آپ کو میں نے چائے پانی پلادیا ۔اب تو رکن بنیے
Image
Image
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون کس کا مہمان ہے۔۔۔۔۔۔۔مہمان تو واپس چلے جاتے ہیں پر میں تو یہاں مستقل ڈیرہ ڈالنے آئی ہوں ۔۔اس لیے مجھے مہمانوں میں شمار نا کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

زینب wrote:ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون کس کا مہمان ہے۔۔۔۔۔۔۔مہمان تو واپس چلے جاتے ہیں پر میں تو یہاں مستقل ڈیرہ ڈالنے آئی ہوں ۔۔اس لیے مجھے مہمانوں میں شمار نا کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں جی آپ کو ہرگز مہمان نہیں سمجھا جائے گا بلکہ آپ کو تو گھر والوں کا درجہ دیا جائے گا تو چلئے پھر لایئے کوئی چائے پانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol: :lol: :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

مہمان سمجھنا بھی نا پا جی ۔۔۔۔آپ کو نہیں پتا چڑیلیں ایک بار کسی کو چمٹ جایئں تو دم شم کروانے سے بھی جان نہیں چھوڑتیں :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

کوئی بات نہیں ہمارے پاس ایک بہت پہنچے ہوئے جن صاحب موجود ہیں جن کی موجودگی میں کوئی چڑیل پر بھی نہیں مار سکتی ہے۔ :lol:
ویسے آپ انہیں جانتی بھی ہیں اسے عرف عام میں پپو کہا جاتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

پپو بھائی ہاہاہاہا کیاکہہ رہے ہیں چاند بھائی ۔۔پپو ‌‌‌خود چڑیل سے چھپ کے یہاں بیٹھے ہین
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

کیا کہہ رہے ہیں چاند بھائی ، پپو بھائی جِن ہیں، پتہ ہی نہیں چلا۔
ویسے آج کل وہ کس چراغ میں چھپے ہیں؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

آجکل پپو بیچارہ بوتل سے باہر آ گیا ہے اور اپنے لئے ایک عدد ہسپتا ل تعمیر کروا رہا ہے ویسے پچھتا بھی رہا ہے کہ اس سے تو بوتل اچھی تھی بغیر کسی خرچ کے رہائش تو ممکن تھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

پپو بھائی تو سچی مچی ای بوتل میں بند ہوئے بیٹھے ہیں جو نظر ہی نہیں اریے
Post Reply

Return to “مہمانوں کے لئے”