میں بھی مہمان ہوں

اگر آپ نے ابھی تک اردونامہ پر شمولیت حاصل نہیں کی لیکن آپ ہمارے لئے کچھ لکھنا چاہتے ہیں تو یہاں تشریف لایئے یہاں بغیر رجسٹر ہوئے آپ لکھ سکتے ہیں۔
Forum rules
عارضی نوٹ:
سپیمرز سے نمپٹنے کےلئے عارضی طور پر مہمانوں کے لکھنے کی سہولت واپس لے لی گئی ہے۔
جلد ہی یہ سہولت دوبارہ فراہم کر دی جائے گی، تب تک کسی مسئلہ کی صورت میں admin@urdunama.org سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
Post Reply
أضــواء

میں بھی مہمان ہوں

Post by أضــواء »

الســلام عليكم و رحمة الله و بركاته

میں بھی مہمان ہوں

₪ رمـضان مـبارك₪

[link]http://www.tawasialker.net/vb/image.php ... 1280540571[/link]

آپ سب کو رمضان شریف کی بہت بہت مبارك باد
اور اللہ سبحانـه سے دعا ہے کہ اس مبارك اور
عـظیم مہینے مـیں ہـمیں زیادہ سے زیادہ عبادت
اور خیرات کرنے کی توفـیق عطا فرمائے۔ اللهم آآآميــن۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میں بھی مہمان ہوں

Post by رضی الدین قاضی »

أضــواء wrote:الســلام عليكم و رحمة الله و بركاته

میں بھی مہمان ہوں

₪ رمـضان مـبارك₪

[link]http://www.tawasialker.net/vb/image.php ... 1280540571[/link]

آپ سب کو رمضان شریف کی بہت بہت مبارك باد
اور اللہ سبحانـه سے دعا ہے کہ اس مبارك اور
عـظیم مہینے مـیں ہـمیں زیادہ سے زیادہ عبادت
اور خیرات کرنے کی توفـیق عطا فرمائے۔ اللهم آآآميــن۔

و علیکم السلام و رحمتہ و برکاتہ
آپ کو بھی ماہ رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ ہم سب کی عبادتوں کو قبول فرمائے۔آمین !
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میں بھی مہمان ہوں

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:
و علیکم السلام و رحمتہ و برکاتہ
آپ کو بھی ماہ رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ ہم سب کی عبادتوں کو قبول فرمائے۔آمین !

اللهم آآآآآآآآآميـــــــن
الله يجزاك خير و بارك الله فيــك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی مہمان ہوں

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:

ارے یہ کیا؟ کیا آئی ڈی تبدیل ہو گئی؟؟؟؟ :o :o :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میں بھی مہمان ہوں

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
ارے یہ کیا؟ کیا آئی ڈی تبدیل ہو گئی؟؟؟؟ :o :o :o :o :o

یہ تو میں پوچھہ رہی ہوں
کیا مشکل ہورہی تھی کل سے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی مہمان ہوں

Post by بلال احمد »

ہمارے ادھر تو کوئی بھی ایسا مسئلہ درپیش نہیں تھا. اگر آپکی طرف ایسا ہو رہا تھا تو ہو سکتا ہےلائن میں کوئی خرابی آ گئی ہو جس کی وجہ سے وقتی طور پر ایسا ہو رہا ہو.پھر بھی کوئی مسئلہ درپیش ہو تو بتا دیجئے گا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میں بھی مہمان ہوں

Post by اضواء »

الله يجزاك كل خير و بارك الله فيك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: میں بھی مہمان ہوں

Post by اعجازالحسینی »

اضواء بہنا کیسی ہیں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میں بھی مہمان ہوں

Post by اضواء »

جی میں تو من فضل الله سبحانه ٹھیک ہوں آپ سنائیں کیسے ہو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: میں بھی مہمان ہوں

Post by اعجازالحسینی »

اللہ کا شکر ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میں بھی مہمان ہوں

Post by اضواء »

الحمدلله على كل حال يااااااارب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “مہمانوں کے لئے”