اردو نامہ ٹویٹر پر!

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

اردو نامہ ٹویٹر پر!

Post by میاں محمد اشفاق »

السلام علیکم !
اردو نامہ کا ٹویٹرپر بھی اکاونٹ بنا دیا گیا ہے اور اسکا لنکاردو نامہ فیس بک پیج کے ساتھ کر دیا ہے اب جو بھی پوسٹ اردو نامہ فیس بک پیجپر ہو گی وہ خودبخود ٹویٹرپر بھی پوسٹ ہو جائے گی، آپ سب دوستوں میں سے جو ٹویٹر استعمال کرتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اردو نامہ کو ٹویٹرپر بھی فالو کریں!
شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ ٹویٹر پر!

Post by چاند بابو »

بہت خوب میاں جی.
یہ بھی خوب رہی اور جو میں نے صدیوں سے اردونامہ ٹوئیٹر اکاؤنٹ کے ساتھ لنک کر رکھا ہے اس کا کیا؟
بہرحال اب جب آپ نے ایک نیا اکاونٹ بنا لیا ہے تو اب سب لوگ اسے ہی فالو کریں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ ٹویٹر پر!

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب فالو کر لیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردو نامہ ٹویٹر پر!

Post by میاں محمد اشفاق »

جو آپ نے لنک کیا تھا اسے میں نے ڈلیٹ شلیٹ کر دیا ہے v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
اچھا مجھے یہ بتائیں جو اردو نامہ پر کوئی بھی نیا دھاگہ شروع ہو کیا وہ پیج پر شئیر ہو سکتا ہے خودکار طریقے سے جیسے آپ کی وال پر ہوتا ہے؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ ٹویٹر پر!

Post by چاند بابو »

جی ہو سکتا ہے مگر اب نہیں ہو گا.
کیونکہ وہ سسٹم تو پرانے اکاونٹ کے ساتھ لنک تھا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ ٹویٹر پر!

Post by جمیل قادری »

zub;ar
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ ٹویٹر پر!

Post by محمد شعیب »

مجھے ٹویٹر بہت بور لگتا ہے. اس میں وہ مزہ نہیں جو فیس بک اسکرپٹ میں ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ ٹویٹر پر!

Post by چاند بابو »

اور مجھے بھی. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”