لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Post by اےآرفاروقی »

.
تحریر ایک فن ہے .
اور فن ہمیشہ سیکھنے سے آتا ہے ، مشق کرنے سے آتا ہے.تحریر کے ذریعے آپ اپنے خیالات ،احساسات ،اور نظریات کا پرچار کرتے ہیں . آپ جو سوچتے ہیں ،جو آپ کو ٹھیک لگتا ہے وہ دوسروں سے شیئر کرتے ہیں، یا آپ دوسروں کو صحیح معلومات مہیا کرنا چاہتے ہیں .اپنے ہم خیال لوگوں کا گروپ بنا کر معاشرے کی اصلاح و ترقی چاہتے ہیں ، اپنے مذہب کی تبلیغ کرنا چاہتے ہیں تو ان سب مقاصد کو حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ "تحریر" ہی ہے .

آپ لکھنا چاہتے ہیں مگر نہیں لکھ پاتے؟
معلومات کی کمی کی وجہ سے آپ لکھ نہیں پاتے؟
آپ لکھنے بیٹھتے ہیں تو سمجھ نہیں آتا کہ شروع کیسے کریں؟
آپ کو معلوم نہیں کس طرح آپ اپنے جذبات و احساسات کا اظہار کریں ؟
تو
گھبرانے کی قطعی ضرورت نہیں!
جیسا کہ میں نے شروع میں کہا ہے ، لکھنا ایک فن ہے .جسطرح شروع میں آپ کو کمپیوٹر چلانا نہیں آتا تھا.مگر مسلسل مشق سے یا کسی تعلیمی ادارے سے آپ نے کمپیوٹر آپریٹ کرنے کی تربیت حاصل کی اور اب آپ کو کمپیوٹر آپریٹ کرنا ذرا مشکل نہیں، بلکہ مشکل کیا آپ کو تو کبھی خیال بھی نہیں آیا کہ یہ کوئی مشکل کام ہے.اسی طرح لکھنا بھی کوئی مشکل کام نہیں .بس آپ کو لکھنے کا طریقہ معلوم نہیں .کیونکہ تحریر کے متعلق آپ نے کوئی کورس نہیں کیا ، مسلسل مشق نہیں کی تو پھر آپ کیسے لکھے سکتے ہیں؟
کیا آپ یہ فن حاصل کرنا چاہیں گے؟
تو ریپلائی کیجیے .جتنی زیادہ ریپلائیز ملیں گی انتی جلدی یہ سلسلہ شروع کر دیا جائے گا.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Post by اضواء »

بہت ہی بہترین سلسلہ شروع کر رکھے ہے آپ نے اس کو جاری رکھئے
اور امید ہے کہ بہت لوگ فیضیاب ہونگے بہت ہی اچھا ہے

آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Post by اےآرفاروقی »

{أضواء} wrote:بہت ہی بہترین سلسلہ شروع کر رکھے ہے آپ نے اس کو جاری رکھئے
اور امید ہے کہ بہت لوگ فیضیاب ہونگے بہت ہی اچھا ہے

آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;
پسندیدگی کا شکریہ!
دیکھتے ہیں کتنے لوگ فیض یاب ہوتے ہیں .
جاری تو تب ہی رکھیں گے جب 15 سے 20 تک لوگ اس سلسلے میں شرکت کرنا چاہیں گے.
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Post by شاہنواز »

بہت خوب اچھا سلسلہ ہے آپ جاری رکھیں اور ہمیں بھی فیضاب فرمائیں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Post by میاں محمد اشفاق »

اساں وی انتظار شد میں‌موجود ہیں جی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Post by محمد شعیب »

ارے واہ
تابعدار تو تابعدار نکلے.
یقین جانئے آپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی. اگر آپ کا یہ سلسلہ باقاعدگی سے آگے بڑھا تو نہ صرف اردو نامہ، بلکہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے تمام اردو دانوں کے لئے ایک بہترین خزانہ ہو گا.
آپ کی پوسٹس کا انتظار رہے گا.
جزاک اللہ
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Post by علی خان »

ہمیں بھی انتظار ہے جناب
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Post by اےآرفاروقی »

سب کا شکریہ.
چار افراد ہوئے ابھی.
16 کی مزید ضرورت ہے.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Post by اضواء »

تابعدار wrote:سب کا شکریہ.
چار افراد ہوئے ابھی.
16 کی مزید ضرورت ہے.
چار کہاں ....!!!!
ہمیشہ سے مجھے ہی کیوں بھول جاتے ہو ;(

ابھی تو شروعات ہے آپ بس اپنے کمال کا دھماکہ کرتے رہئیے ہمیں انتظار ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Post by عبیداللہ عبید »

ماموں ! میرا نام بھی لکھوائیے . میں بھی سیکھنا چاہتا ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Post by چاند بابو »

ارے بھانجے ماموں‌خود اس کلاس کا ایک حصہ ہو گا.
چلئے پھر تابعدار بھیا ہم ماموں بھانجے کا نام بھی اپنے رجسٹر میں لکھ ڈالئے.
شاگرد ہیں تو نکمے مگر کوشش کریں گے کہ دل و جان سے سیکھیں تاکہ قلم پکڑنا ہمیں بھی آ جائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:ارے بھانجے ماموں‌خود اس کلاس کا ایک حصہ ہو گا.
چلئے پھر تابعدار بھیا ہم ماموں بھانجے کا نام بھی اپنے رجسٹر میں لکھ ڈالئے.
شاگرد ہیں تو نکمے مگر کوشش کریں گے کہ دل و جان سے سیکھیں تاکہ قلم پکڑنا ہمیں بھی آ جائے.
میں تو بالکل نکما نہیں ہوں البتہ ............ہو تو اور بات ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Post by اضواء »

تابعدار صاحب کا انتظار کرتے ہیں ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Post by چاند بابو »

چلئے جناب پھر صرف میرا نام لکھ لیں میرا بھانجا آپ کی مدد کیا کرے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Post by اےآرفاروقی »

چلیں لکھ لیا نام .
کُل ہوئے چھے احباب آپ کے بھانجے کو کارنر پر کھڑا کرنے کے بعد. :)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Post by چاند بابو »

تو اب باقی 14 کہاں سے لائیں مجھے تو نہیں لگتا ہے کہ کوئی اور اس کا شوق رکھتا ہے.
ویسے اردونامہ پر حاضر ہونے والے کل اراکین کی تعداد تو بیس سے زیادہ ہے مگر ایکٹیو یہی پانچ سات ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Post by اضواء »

تابعدار wrote:چلیں لکھ لیا نام .
کُل ہوئے چھے احباب آپ کے بھانجے کو کارنر پر کھڑا کرنے کے بعد. :)

تو پھر اب بسم اللہ کیجئیے جناب ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Post by اےآرفاروقی »

چاند بابو wrote:تو اب باقی 14 کہاں سے لائیں مجھے تو نہیں لگتا ہے کہ کوئی اور اس کا شوق رکھتا ہے.
ویسے اردونامہ پر حاضر ہونے والے کل اراکین کی تعداد تو بیس سے زیادہ ہے مگر ایکٹیو یہی پانچ سات ہیں.
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل
لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا

آ جائیں گے جناب . بس فیس بک اور ٹویئٹر پر اپ ڈیٹ کرتے رہیں اردو نامہ کو .جو متحرک ممبرز نہیں آ رہے انہیں ایک ایک ای میل بھیج دیں‌.
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Post by اےآرفاروقی »

{أضواء} wrote:
تابعدار wrote:چلیں لکھ لیا نام .
کُل ہوئے چھے احباب آپ کے بھانجے کو کارنر پر کھڑا کرنے کے بعد. :)

تو پھر اب بسم اللہ کیجئیے جناب ;fl;ow;er;
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Post by محمد شعیب »

تابعدار wrote:
{أضواء} wrote:
تابعدار wrote:چلیں لکھ لیا نام .
کُل ہوئے چھے احباب آپ کے بھانجے کو کارنر پر کھڑا کرنے کے بعد. :)

تو پھر اب بسم اللہ کیجئیے جناب ;fl;ow;er;
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
h.a.h.a
So funny
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”