میرے لئے دعا کریں

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

میرے لئے دعا کریں

Post by محمد اسفند »

اسلام علیکم دوستوں کیا حال ہے امید کرتا ہوں سب خریت سے ہوں‌ گیں اور میری کمی محسوس نہی کر رہے ہوں گے.
اردو نامہ سے کا فی دن غیر حاضر رہا ہوں اسکی وجہ کافی دیر سے بیمار ہوں آنکھوں میں جلن ہوتی ہے اور سانس لینے دشواری ہوتی
اب اللہ کا شکر ہے کہ گھر شفٹ ہوگیا ہوں
انشاءاللہ مکمل صحت یاب ہو کر دوبارہ اردو نامہ پر حاضر ہوں گا.
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میرے لئے دعا کریں

Post by رضی الدین قاضی »

اللہ رب العزت آپ سلامت رکھے.آمین
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میرے لئے دعا کریں

Post by محمد شعیب »

اوہ بہت افوسوس ناک خبر ہے.
اللہ آپ کو صحت کاملہ،عاجلہ ومستمرہ عطا فرمائے. ..
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرے لئے دعا کریں

Post by اضواء »

الله سبحانه وتعالى سے ہماری دُعاء ہے کے
اللہ آپ کو مکمل صحت و تندرستی عطاء کرے
Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرے لئے دعا کریں

Post by چاند بابو »

اللہ پاک آپ پراپنی رحمت کرے اور آپ کو مکمل تندرستی عطا فرمائے.
ارے واہ کیوں کمی محسوس نہیں کرتے ہم آپ کی بالکل کرتے ہیں.
اردونامہ کا ہر رکن آپس میں بھائی بہنوں کی طرح ہے اور ہمیشہ ایک دوسرے کی کمی محسوس ہوتی ہے.
اللہ پاک آپ کو جلد ازجلد بالکل تندرست فرمائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”