اردونامہ مہمانوں کے لئے بند کر دیا گیا

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ مہمانوں کے لئے بند کر دیا گیا

Post by چاند بابو »

جی بالکل محترم جمیل صاحب واقعی شاید یہ ایک غلط فیصلہ تھا اس لئے اس پر عمل درآمد تھوڑے دنوں بعد ہی روک دیا گیا تھا اور اب مہمان بالکل اس پر تشریف لا سکتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: اردونامہ مہمانوں کے لئے بند کر دیا گیا

Post by شاہنواز »

شکریہ جی ایک تو اردو نامہ فورم ایک اچھا فورم ہے دوسری میری ایک تجویز ہے کہ یہاں پر کچھ مقابلہ جات شروع کروائے جائیں جیسے کہ کچھ فورم پر ہوتے ہیں مضامین کی صورت میں اور پھر ان سب مضامیں کی مدت مقرر ہو 30 دن 15 دن اس دوران اپنا مقالہ یہاں دیا جائے اور جو بھی اس میں اول ، دوئم ، سوئم ہوںاس کے بعد ٹاپ 10 کے تک کو خاص پوائنٹ دئے جائیں اور ایوارڈ کی شکل میں ٹرافی کی صورت ظاہر کی جائے تو امید کی جاسکتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ افراد اس میں شرکت فرمائیں گے . ایک اور تجویز یہ بھی ہے کہ جو بھی اول سے سوئم ہوں ان کو اردو نامہ سرٹیفیکٹ عنائت کئے جائیں ان سرٹیفیکٹ کے لئے قارئین سے مناسب فیس وصول کرکے سرٹیفیکٹ مہیا کئے جائیں تو یہ بھی ایک دانشمندانہ فیصلہ ہوگا .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ مہمانوں کے لئے بند کر دیا گیا

Post by محمد شعیب »

مفید مشورہ ہے. اس پر غور ہونا چاہئیے.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ مہمانوں کے لئے بند کر دیا گیا

Post by میاں محمد اشفاق »

اچھی تجویز ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”