اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

Post by علی خان »

آج اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

سننے میں آیا ہے کہ اُنکو ہارٹ اٹیک ہوا تھا.

اناللہ وانا الیہ رٰجعون
یا اللہ تو مرحومہ کی مغفرت فرما، ان کی سیئات کو حسنات سے بدل دے، ان کی قبر کو منور فرما، ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما اور ان کے جملہ پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

Post by افتخار »

اناللہ وانا الیہ رٰجعون

اللہ پاک ان کی فیملی کو صبر جمیل عطا کرے، اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
آمین،
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

Post by منور چودری »

اناللہ وانا الیہ رٰجعون
اللہ تبارک و تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسمندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے آمین
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

Post by میاں محمد اشفاق »

اناللہ وانا الیہ رٰاجعون
اللہ تبارک و تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور مرحومہ کے پسمندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

Post by محمد شعیب »

انا للہ وانا الیہ راجعون
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

Post by چاند بابو »

اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تبارک و تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسمندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے آمین
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

Post by شازل »

اناللہ وانا الیہ رٰجعون
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

Post by اضواء »

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

انا لله وان اليه راجعون
اللهم اجرنا في مصيبتنا وخلفنا خيراً منها
الله يجعل مثواها الجنه


بے شک ہم اللہ کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

آپ تمام معزز و مکرم احباب کا بہت بہت شکریہ ....

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

Post by زین »

Allah marhooma ko jannat naseeb kare aur un ke sogwaron ko sabar ata kare
AMEEN SUMMA AMEEN
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

Post by اضواء »

زین wrote:Allah marhooma ko jannat naseeb kare aur un ke sogwaron ko sabar ata kare
AMEEN SUMMA AMEEN


انا لله وان اليه راجعون
الله يجزاك كل خير آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

Post by شازل »

بہت افسوس ہوا سن کر
اناللہ وانا الیہ رٰجعون
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

Post by اعجازالحسینی »

اناللہ وانا الیہ رٰجعون
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

Post by اضواء »

شازل wrote:بہت افسوس ہوا سن کر
اناللہ وانا الیہ رٰجعون
الله يجزاك خير ولايحرمك الاجر يارب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:اناللہ وانا الیہ رٰجعون
الله يجزاك خير ولايحرمك الاجر يارب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی افسوس ہوا

اناللہ وانا الیہ رٰجعون

اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے. آمین
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:بہت ہی افسوس ہوا

اناللہ وانا الیہ رٰجعون

اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے. آمین
انا لله وان اليه راجعون


الله يجزاك كل خيررضی بھیا ;fl;ow;er; آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

Post by علی عامر »

اناللہ وانا الیہ رٰجعون
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

Post by اضواء »

علی عامر wrote:اناللہ وانا الیہ رٰجعون
الله يجزاك خير ولايحرمك الاجر يارب ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مرید باقر انصاری
دوست
Posts: 282
Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
Contact:

Re: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

Post by مرید باقر انصاری »

الله ان کی مغفرت فرماۓ .... آمین
مُرید باقرؔ انصاری
انیسہ ظفر
کارکن
کارکن
Posts: 28
Joined: Sat Dec 27, 2014 1:15 am
جنس:: عورت

Re: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.

Post by انیسہ ظفر »

السلام و علیکم
بھت افسوس ھوا اضواء
اللہ مرحومہ کو جنت میں جگہ عطا فرمائیں
آمین
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”