اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی مہم

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہا

حافی بھیا بلال بھیا اتنے دنوں بعد اردونامہ پر نظر آئے ہیں اور آپ انہیں پھر سے بھگانے کے چکر میں ہو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Post by چاند بابو »

اس سے پہلے کہ یہی سوال مجھ سے پوچھا جائے کہ میرا حصہ کیا ہو گا.
تو عرض ہے کہ اردونامہ کے ڈومین نیم کا سالانہ خرچہ میں پہلے ہی برداشت کر رہا ہوں.
اس کے ساتھ ساتھ اردونامہ ڈاٹ نیٹ کا ڈومین نیم بھی میری طرف سے چل رہا ہے.

اس کے علاوہ تمام رقوم کی منتقلی کے بعد اگر کسر رہی تو میں اپنا حصہ ضرور شامل کروں گا مگر ابھی اس کا اعلان نہیں کر سکتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پاکستانی
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Sat Aug 22, 2009 9:00 am
جنس:: مرد
Location: Pakistan
Contact:

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Post by پاکستانی »

500 روپے میری طرف سے بھی. اگر اس سے زیادہ کی ضرورت پڑٰ تو بھی پوری کوشش کروں گا، طریقہ کار بتا دیجئے گا، میں اکثر اردو نامہ پر دستیاب نہیں ہوتا اس لئے دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی ادائیگی کا طریقہ کار واضع کیا جائے مجھے ذاتی پیغام میں ارسال کردیجئے گا یا پھر مجھے ایس ایم ایس کردیں، بہت نوازش ہو گی


والسلام
پاکستانی
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Post by بلال احمد »

حافی wrote:بلال بھائی بات تو آپ کی ٹھیک ہے مگر یہ بھی تو بتائیں کہ آپ نے کتنی رقم منتقلی کروانی ہے.
یعنی آپ کا حصہ کیا ہو گا؟؟
محترم حافی صاحب،

کچھ باتیں اگر راز میں رہیں تو مزہ دیتی ہیں، آشکار ہونے کے بعد لطف ختم ہوجاتا ہے، ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Post by بلال احمد »

پاکستانی wrote:500 روپے میری طرف سے بھی. اگر اس سے زیادہ کی ضرورت پڑٰ تو بھی پوری کوشش کروں گا، طریقہ کار بتا دیجئے گا، میں اکثر اردو نامہ پر دستیاب نہیں ہوتا اس لئے دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی ادائیگی کا طریقہ کار واضع کیا جائے مجھے ذاتی پیغام میں ارسال کردیجئے گا یا پھر مجھے ایس ایم ایس کردیں، بہت نوازش ہو گی


والسلام
پاکستانی
محترم پاکستانی صاحب،

آپ کا ذاتی رابطہ میں نے محفوظ کرلیا ہے، لیکن آپ کی پوسٹ سے ختم کردیا گیا ہے تاکہ اس کا غلط استعمال کر کے کوئی اور آپ سے پیسے نہ ہتھیا سکے،

انشاءاللہ، جیسے ہی کوئی طریقہ کار شروع کیا جائے گا، میں آپ کو مطلع کردوں گا،
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Post by میاں محمد اشفاق »

یا اللہ خیر بلال بھائی آج کیسے آآآ گئے؟؟ :geek: :geek:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Post by چاند بابو »

پاکستانی wrote:500 روپے میری طرف سے بھی. اگر اس سے زیادہ کی ضرورت پڑٰ تو بھی پوری کوشش کروں گا، طریقہ کار بتا دیجئے گا، میں اکثر اردو نامہ پر دستیاب نہیں ہوتا اس لئے دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی ادائیگی کا طریقہ کار واضع کیا جائے مجھے ذاتی پیغام میں ارسال کردیجئے گا یا پھر مجھے ایس ایم ایس کردیں، بہت نوازش ہو گی


والسلام
پاکستانی
محترم پاکستانی بھیا آپ کی محبتوں کا بھی بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Post by شازل »

میں پندرہ سو روپے دینے کا اعلان کرتاہوں.
اگر مزید ضرورت پڑی تو انشاءاللہ اس کا بھی وعدہ کرتاہوں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Post by چاند بابو »

ایک اور دوست نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر 2000 روپے دینے کا وعدہ کیا ہے.
اس لئے دھاگے کی پہلی پوسٹ میں ان کا نام لکھے بناء ان کی رقم شامل کر دی گئی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Post by چاند بابو »

شازل wrote:میں پندرہ سو روپے دینے کا اعلان کرتاہوں.
اگر مزید ضرورت پڑی تو انشاءاللہ اس کا بھی وعدہ کرتاہوں.

جزاک اللہ محترم شازل بھیا آپ کی محبتیں ہمیشہ اردونامہ کے ساتھ تھیں اور رہیں گی.
مگر یہ الگ بات ہے کہ آپ نے اردونامہ پر آنا تو جیسے چھوڑہی دیا ہے :P :P .
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں ابھی کچھ دوست اور باقی ہیں جو یہاں ضرور آئیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Post by علی خان »

ماجد بھائی میرا تو ایک مشورہ ہے. کہ رقوم کی منتقلی کا طریقہ شئیر کردیں. تاکہ ہر ایک بندہ اپنے ٹائم کے مناسبت سے رقم کو باآسانی منتقل کر سکے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Post by شازل »

ماجد بھائی آپ طریقہ بتادیں پھر میں بلاگ پر بھی اس بارے میں لکھتا ہوں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Post by چاند بابو »

جی انشااللہ آج ہی میں یہ طریقہ یہاں پر شئیر کردیتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

دوستوں کے مشورے کے بعد اردونامہ رقوم کی منتقلی کے لئے میں یہاں رقم منتقل کرنے کے بارے میں طریقہ کار شئیر کر رہا ہوں.

آپ اپنی رقم دو مختلف طریقوں سے شئیر کر سکتے ہیں.

بنک اکاؤنٹ میں منتقلی
آپ اپنی رقوم یونائیٹڈ بنک لیمیٹڈ میں بنک کی آن لائن سروس استعمال کرتے ہوئے منتقل کروا سکتے ہیں.
آن لائن رقم منتقل کرنے کے لئے بنک اکاؤنٹ کی تفصیلات درج ذیل ہیں.

بنک اکاؤنٹ نمبر: xxxxxxxx
اکاؤنٹ ٹائٹل: xxxxxxxxx
بنک کا نام: xxxxxxxxxxxxxxx
برانچ: xxxxxxxxxxxxxxxx

نوٹ: یہی معلومات یوبی ایل انٹرنیٹ بنکنگ کے ذریعے رقوم کی منتقلی کے لئے بھی کارگر ہے.


ایزی پیسہ یا یوبی ایل اومنی (برانچ لیس بنکنگ) کے ذریعے منتقلی
ایزی پیسہ یا یوبی ایل اومنی (برانچ لیس بنکنگ) کے ذریعے رقوم کی منتقلی کے لئے معلومات درج ذیل ہیں.

کسی بھی ایزی پیسہ شاپ یا یوبی ایل اومنی شاپ پراپنے اصلی شناختی کارڈ اور اس کی فوٹوکاپی کے ہمراہ تشریف لے جائیں. اور دکاندار کو مندرجہ ذیل معلومات فراہم کریں.
اپنا شناختی کارڈ نمبر:
آپکا اپنا موبائل فون نمبر:
شہر جہاں آپ رقم منتقل کرنا چاہتے ہیں: اس میں آپ xxxxxxxx (ضلع xxxxxxxxxx پنجاب پاکستان) کا نام بتائیں گے
رقم وصول کرنے والے کا شناختی کارڈ نمبر: یہاں آپ میرا شناختی کارڈ نمبر دیں گے جو کہ xxxxxxxxxxxxxxxxx ہے.
رقم جو بھیجنا چاہتے ہیں: یہاں جو رقم آپ نے بھیجنا ہے وہ بتائیں گے.
رقم وصول کرنے والے کا فون نمبر: یہاں آپ میرا موبائل فون نمبر xxxxxxxxxxxxxxxxx بتائیں گے.


نوٹ: یہ یقین کر لیں کہ ایزی پیسہ سے رقم منتقلی کا ایس ایم ایس آپ کو ضرور موصول ہونا چاہئے اور یوبی ایل اومنی سے ٹرانسفر کرنے کے بعد دکاندار سے رسید ضرور حاصل کریں.
علاوہ ازیں یہی معلومات استعمال کرتے ہوئے آپ حبیب بنک برانچ لیس بنکنگ یا زونگ ٹائم پے کے ذریعے بھی رقوم منتقل کر سکتے ہیں.



سب سے آخر میں نہایت ضروری گزارش:

جو دوست بھی اپنی رقم کامیابی سے منتقل کر لے وہ میرے فون نمبر جو اوپر دیا گیا ہے اس پر بذریعہ ایس ایم ایس یا کال اطلاع کر دے یا مجھے میرے ای میل ایڈریس admin@urdunama.org پر میل کر دے یا مجھے اردونامہ پر ذاتی پیغام کر دے یا سب سے آسان یہ ہے کہ اسی دھاگے میں بتا دے کہ انہوں نے کتنے روپے منتقل کیئے ہیں اور کس ذریعے سے منتقل کیئے ہیں.


اپڈیٹ: اکاؤنٹ کی تفصیلات حذف کر دی گئی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Post by علی خان »

بہت بہت شکریہ ماجد بھائی.

طریقہ کار کو شئیر کرنے کے بعد ہر ایک بندہ اپنی سہولت کے مطابق اعلان کردہ رقم منتقل کر سکے گا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Post by چاند بابو »

جی انشااللہ ایسا ہی ہو گا.


مگر ذہن میں رہے کہ اردونامہ کو ابھی اپنا مقررہ ہدف حاصل نہیں ہوا ہے اور ابھی تقریبا 9000 روپے کی مزید ضرورت ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Post by محمد شعیب »

بندہ انٹرنیٹ بنکنگ سے مبلغ 11640 منتقل کر چکا ہے. چاند بابو چیک کر لیں.
اگر 9000 کا بندوبست نہ ہو سکا تو انشاء اللہ بندہ کوشش کریگا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ محترم شعیب بھیا آپ کی بھیجی گئی رقم موصول ہو چکی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”