فورم اپڈیٹ ہو رہا ہے

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
عرفان حیدر
دوست
مراسلات: 208
تاریخ شمولیت:: بدھ اپریل 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
مکانیت: Karachi
CONTACT:

فورم اپڈیٹ ہو رہا ہے

مراسلہاز: عرفان حیدر » منگل اگست 02, 2011 10:51 am

سلام،

فورم آج تقریبا 20 منٹ تک بند رہا تھا میں اسکے ڈیٹا بیس کو اپڈیٹ کررہا تھا. مگر ناگزیز وجوہات کی بنا پر اسکو فلحال موخر کردیا گیا ہے.

وسلام

عرفان حیدر
دوست
مراسلات: 208
تاریخ شمولیت:: بدھ اپریل 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
مکانیت: Karachi
CONTACT:

Re: فورم اپڈیٹ ہو رہا ہے

مراسلہاز: عرفان حیدر » منگل اگست 02, 2011 1:57 pm

سلام،

ڈیٹا بیس کو کنورٹ کرکے میں اپلوڈ کررہا تھا کہ ایرر آگیا اور میں کئی بار کوشش کے باوجود اسکو دور نہیں کرپایا ہوں.

Code: تمام منتخب کریں

Fatal error: Allowed memory size of 134217728 bytes exhausted (tried to allocate 98375588 bytes) in /usr/local/cpanel/base/3rdparty/phpMyAdmin/libraries/zip_extension.lib.php on line 62


اسکا مطلب تو یہی ہے کہ میں 98 ایم بی کی فائل کو اپلوڈ کررہا ہوں جبکہ فراہم شدہ 128 ایم بی ہے.
فلحال میں نے فورم بحال کردیا ہے.

ایڈمن سے گذارش ہے کہ وہ اس سلسلے میں اس فورم کی ہوسٹنگ سے رابطہ کرے.

وسلام

عرفان حیدر
دوست
مراسلات: 208
تاریخ شمولیت:: بدھ اپریل 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
مکانیت: Karachi
CONTACT:

Re: فورم اپڈیٹ ہو رہا ہے

مراسلہاز: عرفان حیدر » منگل اگست 02, 2011 2:30 pm

سلام،

تمام ضروری سافٹ وئیرز جن پر یہ فورم چل رہا ہے میں نے ڈاونلوڈ کرلی ہیں.
انکا آج آف لائین انوارئمنٹ بنا کر میں فل ٹیسٹنگ کرتا ہوں اور پھر اسکے نتائیج یہاں پیش کرتا ہوں.

وسلام

رکن کی نمائندہ تصویر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
مراسلات: 11973
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: فورم اپڈیٹ ہو رہا ہے

مراسلہاز: بلال احمد » بدھ اگست 03, 2011 10:37 am

اللہ رب العزت آپ کا حامی و ناصرہو ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا

نورمحمد
مشاق
مشاق
مراسلات: 3928
تاریخ شمولیت:: جمعہ دسمبر 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
مکانیت: BOMBAY _ AL HIND
CONTACT:

Re: فورم اپڈیٹ ہو رہا ہے

مراسلہاز: نورمحمد » بدھ اگست 03, 2011 1:31 pm

اللہ آسان کرے . . . . آمین

امید ہے کہ جلد ہی تما م مسائل اللہ کے فضل و کرم سے ختم ہو جائیں گیں . ان شاء اللہ

عرفان حیدر
دوست
مراسلات: 208
تاریخ شمولیت:: بدھ اپریل 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
مکانیت: Karachi
CONTACT:

Re: فورم اپڈیٹ ہو رہا ہے

مراسلہاز: عرفان حیدر » جمعرات اگست 11, 2011 6:13 am

سلام،

میری آخری دن کے کام کی رپورٹ جو کہ میں دیر سے بتا رہا ہوں.

ڈیٹا بیس کے فورم پر اپلوڈ کرتے ہوئے جو مسئلہ آیا تھا اس پر ایک تو چاند بابو نے ہوسٹنگ والوں سے بات کی، اس سے تو یہی پتا چلا کہ MySQLAdmin کا ZIP کا ایکسٹینشن 64 ایم بی سے بڑی فائل قبول نہیں کرتا بھلے ہیں آپ اسکو زپ کردیں جو میرے کیس میں ہوا. میری فائل کا اپنا حجم 92 ایم بی تھا زپ پر 22 ایم بی ہوگیا. مگر جب اپلوڈ کیا اور کھلنے پر واپس 92 ایم بی ہوگیا جسکی وجہ سے مسلئہ آیا.

پھر میں نے خود ہوسٹنگ والوں سے بات تو وہ کہہ رہے تھے کہ پہلے فائل کہ FTP کے زریعے اپلوڈ کریں پھر ہمیں بتائیں ہم Restore کردیں گے جو میرے نزدیک ایک لمبا پراسیس تھا. چونکہ ہمارا سرور لینکس ہے تو ہوسٹنگ والوں سے میں SSH کی پورٹ کھلوا دی اور پھر وہاں ایکسسس کرکے ٹرمنل سے کمانڈز کے زریعے کام کیا.

آفس میں ہم لینکس ہی استعال کرتے ہیں اور ڈیٹابیس کے لیے MySQL ہی ہے تو مجھے نہ تو کسی پریشانی کا سامنہ کرنا پڑا اور نہ ہی دقت.

اسکے بعد میں فلحال فورم پر کام نہیں کرسکا ہوں.
یہ رپورٹ آج سے 4 یا 5 دن پرانی ہے.

وسلام

رکن کی نمائندہ تصویر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
مراسلات: 11973
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: فورم اپڈیٹ ہو رہا ہے

مراسلہاز: بلال احمد » جمعرات اگست 11, 2011 6:22 pm

تازہ ترین اپ ڈیٹ سے آگاہی کا شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21833
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: فورم اپڈیٹ ہو رہا ہے

مراسلہاز: چاند بابو » جمعرات اگست 11, 2011 10:00 pm

ارے واہ عرفان حیدر صاحب۔
میں نے کنٹرول پینل آپ کے حوالے کرنے کے بعد وہاں کا دورہ ہی نہیں کیا۔
اس کا مطلب ہے کہ آپ ڈیٹابیس کو اپڈیٹ کر چکے ہیں۔
اور ہمیں پتہ ہی نہیں چلنے دیا،
بہرحال آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
اور تمام اہلیانِ اردونامہ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

عتیق
مشاق
مشاق
مراسلات: 3184
تاریخ شمولیت:: اتوار جولائی 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: فورم اپڈیٹ ہو رہا ہے

مراسلہاز: عتیق » جمعہ اگست 12, 2011 5:11 am

خیر مبارک



میرے پاس اردو نامہ کا فونٹ علوی نستعلیق کام نہیں کررہا ہے.جبکہ سسٹم میں انسٹال ہے.
شاید میرے طرف سے مسئلہ ہو یہ معلوم نہیں کیا وجہ ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21833
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: فورم اپڈیٹ ہو رہا ہے

مراسلہاز: چاند بابو » جمعہ اگست 12, 2011 9:12 pm

نہیں عتیق بھیا ایسی کوئی بات نہیں ہے دراصل اردونامہ سے علوی نستعلیق فونٹ ہٹا کر اردو نسخ فونٹ فعال کر دیا گیا ہے۔
آپ بھی اردو ویب نسخ فونٹ ڈاونلوڈ کر لیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

عتیق
مشاق
مشاق
مراسلات: 3184
تاریخ شمولیت:: اتوار جولائی 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: فورم اپڈیٹ ہو رہا ہے

مراسلہاز: عتیق » ہفتہ اگست 13, 2011 3:35 am

شکریہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]


واپسی بجانب

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: 1 اور 0 مہمانان