نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Post by عتیق »

میں نے پی ٹی سی ایل سے نیٹ سروس لی ہے جو چھ افراد پر مشتمل ہے. یعنی چھ یوزر ہیں.
ان میں سے ایک یوزر مجھے سے یہ کہتا ہے.کہ تم اپنے سسٹم میں 4 MB نیٹ‌ یوز کرتے ہو جبکہ ہم سب کو 2 MB نیٹ سروس دیتے ہو.
میں نے کہا ایسا نہیں ہوتا اور میں نہیں کرسکتا .
وہ کہنے لگا کہ میں ایک ہی تار میں فور ایم بی اور ٹو ایم بی نیٹ سروس فراہم کرسکتا ہوں اور دیکھا بھی سکتا ہوں.
.کیا ایسا ممکن ہے کہ ایک ہی تار میں دو سروس کی سہولت فراہم ہوسکے؟.
Last edited by عتیق on Tue Mar 15, 2011 3:07 pm, edited 2 times in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Post by علی خان »

عتیق بھائی یہ ممکن ہے، لیکن اسکے لئے آپکو اپنے پی ٹی سی ایل موڈیم کے ساتھ ایک اور روٹر لگانا پڑھے گا، جس سے یہ ممکن ہے، پھر اس روٹر میں آپ اُن تمام یوزرز کو جتنا سپیڈ دینا چاہیں دے سکتے ہیں،
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Post by افتخار »

ہاں جی ممکن ھے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Post by چاند بابو »

جی عتیق بھیا میرے خیال میں ایسے کام کے لئے نیٹ ورکنگ لوڈ بیلنسر نامی آلہ استعمال کیا جاتا ہے جس میں آپ دو یا دو سے زیادہ سپیڈ والے انٹرنیٹ کو اکٹھا کر کے اگلے یوزرز کو نیٹ اکٹھا کر کے دے سکتے ہیں۔
شاید آپ کا دوست اسی قسم کا کوئی لوڈ بیلنسر استعمال کرتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Post by چاند بابو »

لیکن اس میں اتنی بڑی بات کیا ہے اگر آپ چار ایم بی نیٹ استعمال کر رہے ہیں تو اپنے دوست سے کہیں کہ وہ آپ کی لیمیٹ دو ایم بی پر سیٹ کر دے مسئلہ حل ہو جائے گا اور آپ دو ایم بی سے زیادہ استعمال کر ہی نہیں پائیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Post by عتیق »

تمام کا شکریہ

یعنی ایک ہی وائرمیں دو سروس مل سکتی ہے ؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Post by چاند بابو »

عتیق بھیا دراصل یہ ایک وائر میں دو سروسز نہیں ہوتی ہیں بلکہ ایک ہی سروس ہوتی ہے۔
اب ہوتا کچھ یوں ہے کہ آپ کے دوست نے پی ٹی ایس ایل سے چار لائنز لے رکھی ہیں،ان میں ایک چار ایم بی نیٹ کی ہے اور باقی تین ایک ایک ایم بی نیٹ کی، اب آپ کا دوست یہ چاروں لائنز اپنے لوڈ بیلنسر میں داخل کر دے گا جو تمام نیٹ کو ایک جگہ اکھٹا کر دے گا یعنی لوڈ بیلنسر میں یہ نیٹ سات ایم بی کا ہو جائے گا اب وہ لوڈ بیلنسر سے آگے اپنے یوزرز کو نیٹ اپنی مرضی سے تقسیم کر دے گا کہ عتیق کو چار ایم بی، طارق کو ایک ایم بی، ماجد کو ایک ایم بی اور شعیب کو ایک ایم بی نیٹ دے سکتا ہے۔
اس طریقے سے آپ کے پاس چار ایم بی نیٹ پہنچ جائے گا اور باقی تین افراد کے پاس ایک ایک ایم بی، البتہ یہ ممکن نہیں ہے کہ ایک ہی وائر میں سے وہ بغیر لوڈ بیلنسر کے دو قسم کے نیٹ گزار سکے۔

باقی میرا اس معاملے میں تجربہ تقریبا نا ہونے کے برابر ہے اور یہ جو کچھ میں نے آپ کو بتایا ہے وہ دو تین روز پہلے کہیں پڑھا تھا آپ نے سوال کیا میں نے جواب داغ دیا البتہ اشفاق بھیا اس معاملے میں خاصے سے کچھ زیادہ ماہر ہیں وہ اپنی ماہرانہ رائے سے آپ کو بالکل تشفی جواب دے سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Post by عتیق »


شکریہ چاند بھیا مزید معلومات فراہم کرنے کا.پر میں بھی اس کا کوئی نہ کوئی جوگاڑ نکال لونگا.
آخر ہم بھی کسی سے کم نہیں ہیں. ;)




اچھا تو پھر



اشفاق بھیا آپ بھی کچھ فرمائیں نا.
ہم انتظار کر رہے ہیں.
Last edited by عتیق on Wed Mar 16, 2011 4:04 am, edited 2 times in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Post by علی خان »

عتیق بھائی، میرے خیال سے تو جو کچھ کہنا چاہیئے تھا وہ ماجد بھائی تو کہہ ہی گئے ہیں، اور باقی میں معافی چاہتا ہوں اپنے پہلے وضاحت کے بارے میں کیونکہ میں اپکا سوال سمجھ نہیں سکا اور اپنی طرف سے ایک جو ذہن میں تھا لکھ دیا. مجھے لگ رہا ہے، کہ مجھے کسی اچھے سے دماغی ڈاکٹر کے ساتھ رجوع کر لینا چا ہیئے، b:e:a:t سوال کچھ ہوتا ہے، اورمیں جواب کچھ اور داغ دیتا ہوں.

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Post by شازل »

اشفاق بھائی اب ایسی بھی کوئی بات نہیں r:o:s:e
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Post by محمد شعیب »

مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ میں پوچھے گئے سوال کا جواب دوں یا عبارت کی غلطیوں کی تصحیح کروں .....
عتیق آپ اپنی اردو عبارت کی تصحیح کرو.
یہ عبارت پڑھ کر میرے سر میں درد ہو رہا ہے .....
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Post by عتیق »

جزاک اللہ غلطی کی نشاندہی کی.
میں نے تصیح کی ہے.



درست تحریر کی کوشش جاری ہے باقی یہ کہ گرگرکرہی .........................
تکلیف کے لئے معذرت سر
Last edited by عتیق on Wed Mar 16, 2011 3:57 am, edited 1 time in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Post by فہیم »

عتیق wrote:جزاک اللہ غلطی کی نشاندہی کی.
میں نے تصیح کی ہے.



درست تحریر کی کوشش جاری ہے باقی یہ کہ گرگرکرہی .........................
تکلیف کے لئے معزت سر
کوشش جاری رکھیں :)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Post by چاند بابو »

عتیق wrote:تکلیف کے لئے معزت سر[/size]
اچھا اگر تصحیح کی کوشش کر ہی رہے ہیں آپ تو پر معزرت کی تصحیح فرما کر اسے بھی معذرت سے بدل ڈالیں۔ ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Post by عتیق »

شکریہ بھیا
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Post by بلال احمد »

اشفاق علی wrote:عتیق بھائی، میرے خیال سے تو جو کچھ کہنا چاہیئے تھا وہ ماجد بھائی تو کہہ ہی گئے ہیں، اور باقی میں معافی چاہتا ہوں اپنے پہلے وضاحت کے بارے میں کیونکہ میں اپکا سوال سمجھ نہیں سکا اور اپنی طرف سے ایک جو ذہن میں تھا لکھ دیا. مجھے لگ رہا ہے، کہ مجھے کسی اچھے سے دماغی ڈاکٹر کے ساتھ رجوع کر لینا چا ہیئے، b:e:a:t سوال کچھ ہوتا ہے، اورمیں جواب کچھ اور داغ دیتا ہوں.

پہلاجواب پڑھ کر تو میں خود پریشان ہوگیا تھا :sweat: :sweat: :sweat:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Post by یاسر عمران مرزا »

میرے خیال سے مائکروسافٹ ایزا سرور Issa سرور سے ایسا ممکن ہے....
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Post by بلال احمد »

یاسر عمران مرزا wrote:میرے خیال سے مائکروسافٹ ایزا سرور Issa سرور سے ایسا ممکن ہے....
یاسر بھائی کیا آپ ایزا سرور کے بارے میں معلومات رکھتے ہیں؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Post by عتیق »

اگر رکھتے ہیں تو ہمیں بھی اس بارے میں بتائیں.





ہم سرور کیسے بنائیں گے. اس لیے کہ میں ایک چھوٹا سا wifi نیٹ ورک کے سلسلے میں بھاگ دوڑ کررہا ہوں جس کے لیے سرور کی انسٹالیشن و تمام کے بارے میں ضروری معلومات درکار ہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:عتیق بھیا دراصل یہ ایک وائر میں دو سروسز نہیں ہوتی ہیں بلکہ ایک ہی سروس ہوتی ہے۔
اب ہوتا کچھ یوں ہے کہ آپ کے دوست نے پی ٹی ایس ایل سے چار لائنز لے رکھی ہیں،ان میں ایک چار ایم بی نیٹ کی ہے اور باقی تین ایک ایک ایم بی نیٹ کی، اب آپ کا دوست یہ چاروں لائنز اپنے لوڈ بیلنسر میں داخل کر دے گا جو تمام نیٹ کو ایک جگہ اکھٹا کر دے گا یعنی لوڈ بیلنسر میں یہ نیٹ سات ایم بی کا ہو جائے گا اب وہ لوڈ بیلنسر سے آگے اپنے یوزرز کو نیٹ اپنی مرضی سے تقسیم کر دے گا کہ عتیق کو چار ایم بی، طارق کو ایک ایم بی، ماجد کو ایک ایم بی اور شعیب کو ایک ایم بی نیٹ دے سکتا ہے۔
اس طریقے سے آپ کے پاس چار ایم بی نیٹ پہنچ جائے گا اور باقی تین افراد کے پاس ایک ایک ایم بی، البتہ یہ ممکن نہیں ہے کہ ایک ہی وائر میں سے وہ بغیر لوڈ بیلنسر کے دو قسم کے نیٹ گزار سکے۔

باقی میرا اس معاملے میں تجربہ تقریبا نا ہونے کے برابر ہے اور یہ جو کچھ میں نے آپ کو بتایا ہے وہ دو تین روز پہلے کہیں پڑھا تھا آپ نے سوال کیا میں نے جواب داغ دیا البتہ اشفاق بھیا اس معاملے میں خاصے سے کچھ زیادہ ماہر ہیں وہ اپنی ماہرانہ رائے سے آپ کو بالکل تشفی جواب دے سکتے ہیں۔
بالکل ٹھیک کہا آپ نے
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”