Page 1 of 2

اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

Posted: Thu Nov 18, 2010 8:07 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

عید گزار کے آج ہی اردونامہ کا رخ کیا تو ایک خوشگوار حیرت کا سامنا ہوا۔
جب اردونامہ کے مرکزی صفحہ کو کھولا تو وہاں اعدادو شمار ایک حیران کن اعداد ظاہر کر رہے تھے۔
گزشتہ دو سال سے اردونامہ پر ایک ہی وقت میں حاضر اراکین کی زیادہ سے زیادہ تعداد 44 تھی۔
لیکن آج پتہ نہیں اراکین کو کیا ہو گیا۔
آج میں نے دیکھا کہ 18 نومبر 2010 صبح 4 بج کر کچھ منٹ پر اردو نامہ پر ایک ہی وقت میں حاضر ہونے والے اراکین کی تعداد 690 تھی جس نے مجھے ایک بار تو چونکا ہی دیا ہے۔
یہ اردونامہ کے لئے ایک بہت بڑی خوش خبری ہے، جس پر تمام اراکین کو مبارک ہو۔


[center]Image[/center]

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

Posted: Thu Nov 18, 2010 10:27 pm
by علی عامر
الحمد اللہ r:o:s:e

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

Posted: Fri Nov 19, 2010 6:55 am
by افتخار
[center]a.a
مبارک ھو چاند بابو۔[/center]

اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

Posted: Fri Nov 19, 2010 7:09 am
by افتخار
[center]a.a
اردونامہ کی فمیلی کو مبارک ھو۔[/center]
[center]Image[/center]

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

Posted: Fri Nov 19, 2010 8:15 am
by علی عامر
جزاک اللہ :inlove:

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

Posted: Fri Nov 19, 2010 1:13 pm
by علی خان
اردونامہ کے لئےایک بہت ہی اچھی خبر ہے. زبردست

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

Posted: Fri Nov 19, 2010 2:11 pm
by محمد شعیب
مبارکاں چاند بابو مبارکاں
ہنڑ تے تسی دے ذمے مٹھائی واجب ہو گئی


Image

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

Posted: Fri Nov 19, 2010 6:41 pm
by اضواء
ماشاء الله اللهم زيد وبارك .... r:o:s:e r:o:s:e

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

Posted: Fri Nov 19, 2010 7:26 pm
by شازل
چاند بابو میں کہیں‌خواب تو نہیں دیکھ رہا. یہ تو شاید ریکارڈ ہوگا اردو فورمز کی دنیا میں. لیکن فورم کے رجسٹر اراکین کی تعداد تو ساڑھے تین سو لے لگ بھگ ہے، رجسٹر اور غیر رجسٹر اراکین کو شمار کر کے شاید اتنے اعداد وشمار ظاہر ہورہے ہونگے.

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

Posted: Fri Nov 19, 2010 8:40 pm
by علی عامر
جی .... کیونکہ بہت سے غیر رجسٹرڈ اراکین بھی اردو نامہ کو باقاعدگی سے وزٹ کرتے ہیں، :inlove:

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

Posted: Sat Nov 20, 2010 8:27 pm
by چاند بابو
جی یقینا ان میں‌زیادہ تعداد غیر رجسٹرڈ اراکین کی تھی کیونکہ اردونامہ کے کل اراکین اس وقت تین سو چوالیس کے قریب ہیں کیونکہ پچھلے دنوں میں نے تقریبا 200 ایسے یوزرز حذف کر دیئے تھے جو یا تو سپیم آئی ڈی تھے یا کم ازکم مجھے سپیمرز لگے تھے۔

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

Posted: Sun Nov 21, 2010 10:02 am
by اعجازالحسینی
بڑی گل اے r:o:s:e

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

Posted: Wed Nov 24, 2010 9:11 pm
by بلال احمد
چاند بھائی بہت بہت مبارک ہو اور اس مبارکباد میں شازل بھائی کا حصہ ہم کیسے بھول سکتے ہیں.

باقی جہاں تک آپنے 44 اراکین کی بات بتائی تو کچھ عرصہ پہلے یعنی 8اگست کو بھی 84اراکین کے بارے میں بتایا گیا تھا لیکن 690تو ظاہر ہے کہ ریکارڈ سطح ہے نہ.

ایک مرتبہ پھر تمام اردونامہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

Posted: Wed Nov 24, 2010 11:01 pm
by چاند بابو
بہت بہت شکریہ تمام احباب کا

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

Posted: Sun Nov 28, 2010 5:00 pm
by عبدالقدوس
زبردست یار چھا گئے ہو‌آپ لوگ تو

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

Posted: Sun Nov 28, 2010 6:07 pm
by شازل
شکریہ
یہ تو دوستوں کا تعاون اور اللہ کی مہربانی ہے

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

Posted: Sun Nov 28, 2010 8:03 pm
by چاند بابو
عبدالقدوس بھیا آپ جیسے مخلص دوستوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

Posted: Mon Nov 29, 2010 5:18 am
by اضواء
دعاء ہے کے اردو نامہ دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے r:o:s:e

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

Posted: Mon May 23, 2011 11:01 am
by سانا
اسلام علیکم
جیسا کے یہاںبتا یا جا رہا ہے کے اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین 690 ہیں
میری طرف سے بھی مبارک ہو r:o:s:e

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

Posted: Mon May 23, 2011 11:23 am
by نورمحمد
شکرا" حبیبی