اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21750
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

مراسلہاز: چاند بابو » جمعرات نومبر 18, 2010 8:07 pm

السلام علیکم

عید گزار کے آج ہی اردونامہ کا رخ کیا تو ایک خوشگوار حیرت کا سامنا ہوا۔
جب اردونامہ کے مرکزی صفحہ کو کھولا تو وہاں اعدادو شمار ایک حیران کن اعداد ظاہر کر رہے تھے۔
گزشتہ دو سال سے اردونامہ پر ایک ہی وقت میں حاضر اراکین کی زیادہ سے زیادہ تعداد 44 تھی۔
لیکن آج پتہ نہیں اراکین کو کیا ہو گیا۔
آج میں نے دیکھا کہ 18 نومبر 2010 صبح 4 بج کر کچھ منٹ پر اردو نامہ پر ایک ہی وقت میں حاضر ہونے والے اراکین کی تعداد 690 تھی جس نے مجھے ایک بار تو چونکا ہی دیا ہے۔
یہ اردونامہ کے لئے ایک بہت بڑی خوش خبری ہے، جس پر تمام اراکین کو مبارک ہو۔


[center]عکس[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
مراسلات: 5390
تاریخ شمولیت:: جمعہ مارچ 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
مکانیت: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
CONTACT:

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

مراسلہاز: علی عامر » جمعرات نومبر 18, 2010 10:27 pm

الحمد اللہ r:o:s:e

افتخار
معاون خاص
معاون خاص
مراسلات: 11810
تاریخ شمولیت:: اتوار جولائی 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

مراسلہاز: افتخار » جمعہ نومبر 19, 2010 6:55 am

[center]a.a
مبارک ھو چاند بابو۔[/center]

افتخار
معاون خاص
معاون خاص
مراسلات: 11810
تاریخ شمولیت:: اتوار جولائی 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

مراسلہاز: افتخار » جمعہ نومبر 19, 2010 7:09 am

[center]a.a
اردونامہ کی فمیلی کو مبارک ھو۔[/center]
[center]عکس[/center]

علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
مراسلات: 5390
تاریخ شمولیت:: جمعہ مارچ 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
مکانیت: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
CONTACT:

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

مراسلہاز: علی عامر » جمعہ نومبر 19, 2010 8:15 am

جزاک اللہ :inlove:

رکن کی نمائندہ تصویر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 2555
تاریخ شمولیت:: جمعہ اگست 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

مراسلہاز: علی خان » جمعہ نومبر 19, 2010 1:13 pm

اردونامہ کے لئےایک بہت ہی اچھی خبر ہے. زبردست
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6458
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

مراسلہاز: محمد شعیب » جمعہ نومبر 19, 2010 2:11 pm

مبارکاں چاند بابو مبارکاں
ہنڑ تے تسی دے ذمے مٹھائی واجب ہو گئی


عکس

رکن کی نمائندہ تصویر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
مراسلات: 40424
تاریخ شمولیت:: اتوار اگست 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
مکانیت: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

مراسلہاز: اضواء » جمعہ نومبر 19, 2010 6:41 pm

ماشاء الله اللهم زيد وبارك .... r:o:s:e r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

شازل
مشاق
مشاق
مراسلات: 4478
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

مراسلہاز: شازل » جمعہ نومبر 19, 2010 7:26 pm

چاند بابو میں کہیں‌خواب تو نہیں دیکھ رہا. یہ تو شاید ریکارڈ ہوگا اردو فورمز کی دنیا میں. لیکن فورم کے رجسٹر اراکین کی تعداد تو ساڑھے تین سو لے لگ بھگ ہے، رجسٹر اور غیر رجسٹر اراکین کو شمار کر کے شاید اتنے اعداد وشمار ظاہر ہورہے ہونگے.

علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
مراسلات: 5390
تاریخ شمولیت:: جمعہ مارچ 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
مکانیت: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
CONTACT:

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

مراسلہاز: علی عامر » جمعہ نومبر 19, 2010 8:40 pm

جی .... کیونکہ بہت سے غیر رجسٹرڈ اراکین بھی اردو نامہ کو باقاعدگی سے وزٹ کرتے ہیں، :inlove:

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21750
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

مراسلہاز: چاند بابو » ہفتہ نومبر 20, 2010 8:27 pm

جی یقینا ان میں‌زیادہ تعداد غیر رجسٹرڈ اراکین کی تھی کیونکہ اردونامہ کے کل اراکین اس وقت تین سو چوالیس کے قریب ہیں کیونکہ پچھلے دنوں میں نے تقریبا 200 ایسے یوزرز حذف کر دیئے تھے جو یا تو سپیم آئی ڈی تھے یا کم ازکم مجھے سپیمرز لگے تھے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
مراسلات: 10960
تاریخ شمولیت:: ہفتہ اکتوبر 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
مکانیت: اللہ کی زمین
CONTACT:

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

مراسلہاز: اعجازالحسینی » اتوار نومبر 21, 2010 10:02 am

بڑی گل اے r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر

رکن کی نمائندہ تصویر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
مراسلات: 11973
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

مراسلہاز: بلال احمد » بدھ نومبر 24, 2010 9:11 pm

چاند بھائی بہت بہت مبارک ہو اور اس مبارکباد میں شازل بھائی کا حصہ ہم کیسے بھول سکتے ہیں.

باقی جہاں تک آپنے 44 اراکین کی بات بتائی تو کچھ عرصہ پہلے یعنی 8اگست کو بھی 84اراکین کے بارے میں بتایا گیا تھا لیکن 690تو ظاہر ہے کہ ریکارڈ سطح ہے نہ.

ایک مرتبہ پھر تمام اردونامہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21750
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

مراسلہاز: چاند بابو » بدھ نومبر 24, 2010 11:01 pm

بہت بہت شکریہ تمام احباب کا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

عبدالقدوس
کارکن
کارکن
مراسلات: 65
تاریخ شمولیت:: جمعرات اگست 20, 2009 8:42 pm

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

مراسلہاز: عبدالقدوس » اتوار نومبر 28, 2010 5:00 pm

زبردست یار چھا گئے ہو‌آپ لوگ تو
عکس

شازل
مشاق
مشاق
مراسلات: 4478
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

مراسلہاز: شازل » اتوار نومبر 28, 2010 6:07 pm

شکریہ
یہ تو دوستوں کا تعاون اور اللہ کی مہربانی ہے

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21750
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

مراسلہاز: چاند بابو » اتوار نومبر 28, 2010 8:03 pm

عبدالقدوس بھیا آپ جیسے مخلص دوستوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
مراسلات: 40424
تاریخ شمولیت:: اتوار اگست 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
مکانیت: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

مراسلہاز: اضواء » پیر نومبر 29, 2010 5:18 am

دعاء ہے کے اردو نامہ دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

سانا
کارکن
کارکن
مراسلات: 140
تاریخ شمولیت:: اتوار مئی 22, 2011 9:41 am
جنس:: عورت

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

مراسلہاز: سانا » پیر مئی 23, 2011 11:01 am

اسلام علیکم
جیسا کے یہاںبتا یا جا رہا ہے کے اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین 690 ہیں
میری طرف سے بھی مبارک ہو r:o:s:e

نورمحمد
مشاق
مشاق
مراسلات: 3928
تاریخ شمولیت:: جمعہ دسمبر 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
مکانیت: BOMBAY _ AL HIND
CONTACT:

Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین

مراسلہاز: نورمحمد » پیر مئی 23, 2011 11:23 am

شکرا" حبیبی


واپسی بجانب

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: 1 اور 0 مہمانان