اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21833
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

مراسلہاز: چاند بابو » اتوار اگست 08, 2010 10:32 pm

السلام علیکم

اردونامہ پر الحمداللہ فعال اراکین کی تعداد کافی ہو گئی ہے، جس پر میں اپنے اللہ تعالٰی کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے اردونامہ پر وہ ترقی دی جس کا میں سالوں سے متمنی تھا۔
اس کے بعد میں اردونامہ کے تمام اراکین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اردونامہ کی ترقی کے لئے انتھک محنت کی اور اسے شہرت کی بلندیوں تک پہنچانے کےلئے ہمہ وقت کام کیا۔اس میں میں بلاتخصیص ہر رکن کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے اردونامہ پر ایک لفظ بھی لکھا۔

اب چونکہ اردونامہ پر اراکین کا کافی رش موجود ہے اور کافی نئے اراکین بھی رکنیت حاصل کر رہے ہیں جس کی وجہ سے کافی انتظامی معاملات بھی پیدا ہو رہے ہیں جیسے کہ اکثر نئے یوزرز اپنی پوسٹیں غلط جگہ پر لگا رہے ہیں اور کافی اراکین اردونامہ پر ایسے سوالات بھی پوچھ رہے ہیں جن کا جواب دینا ضروری بھی ہوتا ہے اور دینا بھی انتظامی اراکین کو ہوتاہے۔

پچھلے کافی دنوں سے میں اس کام میں کافی مشغول رہا ہوں لیکن اس سے میری اپنی فعالیت صفر ہو کر رہ گئی ہے جو مجھے اتنی اچھی بات نہیں لگی۔
اسی لئے میں نے آج اردونامہ پر دو تبدیلیاں کی ہیں تاکہ میرا بوجھ بھی کچھ ہلکا ہو سکے اور اردونامہ بھی اچھے طریقے سے چل سکے۔

سب سے پہلے تو اردونامہ کے بہت پیارے رکن محترم مدرس بھیا کو اردونامہ کے عربی سیکشن کا مدیر بنا دیا گیا ہے اور اس سیکشن کی تمام ذمہ داریاں انہیں سونپ دی گئی ہیں، اب یہ سیکشن چلانا اسے بنانا اسے بگاڑنا اس کی چیکنگ کرنا ان کی ذمہ داری ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن ادا کریں گے۔البتہ کسی بھی مشاورت یا مدد کے لئے وہ جسے چاہیں اسے طلب کر سکتے ہیں۔

اس کے بعد اردونامہ کے بہت پیارے اور بہت فعال رکن محترم اشفاق بھیا جنہوں نے کل شکایت کی تھی کہ اردونامہ کی وجہ سے وہ اپنا فورم بھی چھوڑ چکے ہیں ہے تو یہ ایک بری خبر لیکن اس خبر سے میرے کان کھڑے ہو گئے اور میں نے سوچا کہ انہیں بھی اردونامہ پر پھنسانے کا ایک اچھا موقع ہاتھ لگا ہے۔ تو جناب اشفاق بھیا سے باہمی مشاورت کے بعد کمپیوٹر سیکشن کی تمام تر ذمہ داریاں اشفاق بھیا کو سونپ دی گئی ہیں اب اس کے تمام سیاہ سفید کے ذمہ دار محترم اشفاق بھیا ہیں انہیں اس سیکشن کا مدیر بنا دیا گیا ہے۔ ان سے توقع کی جاتی ہے کہ ان کی ادارت میں کمپیوٹر سیکشن میں نت نئے اضافے اور نت نئے کمپیوٹر ٹپس اور معلومات سیکھنے کو ملیں گی۔ اس کے علاوہ کمپیوٹر سیکشن میں ہونے والے تمام سوالات کے جوابات بھی یہی دیا کریں گے البتہ کسی مشاورت کے لئے وہ جسے چاہیں اسے طلب کر سکیں گے۔

ان دو تبدیلیوں کے علاوہ دونوں احباب کو اردونامہ کی انتظامیہ میں بھی شامل کر لیا گیا ہے جس سے ان دونوں کو پورے فورم پر بھی مدیر کے اختیارات مل گئے ہیں جس کی بنا پر وہ فورم پر لگنے والی کسی بھی غیرقانونی پوسٹ کو حذف یا تبدیل کر سکیں گے اس کے علاوہ غلط زمرہ جات میں پوسٹ ہونے والے کسی بھی پیغام کو اس کی اصل جگہ پر لگانے کے اختیارات کے حامل ہو چکے ہیں۔
ان سے گزارش ہے کہ کسی بھی پوسٹ کو حذف کرنے یا تبدیل کرنے سے پہلے ایڈمن حضرات میں سے کسی سے مشاورت ضرور کر لیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
مراسلات: 11973
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

مراسلہاز: بلال احمد » اتوار اگست 08, 2010 11:34 pm

لو جی مدرس بھیا اور اشفاق بھیا آپکو میری طرف سے بہت بہت مبارکباد وصول ہو.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا

شازل
مشاق
مشاق
مراسلات: 4478
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

مراسلہاز: شازل » اتوار اگست 08, 2010 11:48 pm

آپ نے بہت اچھا کیا کہ زمہ داریاں بانٹ دیں
آجکل کافی رش چل رہا ہے اور یوزرز کو کنٹرول کرنا ایک دو بندوں کا کام نہیں‌ہے
آپ دونوں بھائیوں کو اس ذمہ داری پر بہت بہت مبارک باد قبول ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6495
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

مراسلہاز: محمد شعیب » پیر اگست 09, 2010 1:39 am

واہ جی واہ
مدرس صاحب کو تو شادی کی خوشی کے بعد فورا نئی خوشی مل گئی. :clap:
اشفاق صاحب اور مدرس صاحب کو بہت بہت مبارک...
اگرچہ مدرس نے ابھی تک ولیمہ نہیں کھلایا.صرف امیدیں دلاتے رہے. :devil:

رکن کی نمائندہ تصویر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
مراسلات: 11973
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

مراسلہاز: بلال احمد » پیر اگست 09, 2010 5:37 am

اجی وہ کہتے ہیں نہ کہ امید پر دنیا قائم ہے تو امید تو رکھنی ہی چاہیے 8) 8) 8)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا

رکن کی نمائندہ تصویر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
مراسلات: 13369
تاریخ شمولیت:: ہفتہ مارچ 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
مکانیت: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

مراسلہاز: رضی الدین قاضی » پیر اگست 09, 2010 6:54 am

مدرس بھائی اور اشفاق بھائی کو نئی ذمہ داریاں بہت بہت مبارک ہو۔

رکن کی نمائندہ تصویر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 2559
تاریخ شمولیت:: جمعہ اگست 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

مراسلہاز: علی خان » پیر اگست 09, 2010 8:22 am

سلام دوستوں.

آج میرے لیے خوشی کا مقام ہے. کہ ایسا ادرہ جو پورے دنیا میں اردو کی ترویج کے لئے کام کر رہاہے. اور بہت ہی اعلی انداز میں مصروف عمل ہے. مجھے انہوں نے اس قابل سمجھا، اور مجھے اتنی عزت دی، واقعی میں اپ سب کا شکر گزار ہوں، اور اسکے علاوہ تمام دوستوں کابھی جن کی مبارکباد مجھے یا تو مل چکی ہے. یا ملنے والی ہے. :bow:
Last edited by علی خان on پیر اگست 09, 2010 12:04 pm, edited 2 times in total.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .

اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
مراسلات: 10960
تاریخ شمولیت:: ہفتہ اکتوبر 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
مکانیت: اللہ کی زمین
CONTACT:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

مراسلہاز: اعجازالحسینی » پیر اگست 09, 2010 11:56 am

مدرس بھیا اور اشفاق بھیا آپکو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر

مدرس
مدیر
مدیر
مراسلات: 1118
تاریخ شمولیت:: جمعرات اپریل 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
مکانیت: krachi
CONTACT:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

مراسلہاز: مدرس » پیر اگست 09, 2010 4:55 pm

تمام حضرات کا بہت بہت شکریہ
دعاء کریں‌کہ اللہ پاک مجھ میں‌اس منصب کی اہلیت پیداکرے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>

رکن کی نمائندہ تصویر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
مراسلات: 11973
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

مراسلہاز: بلال احمد » پیر اگست 09, 2010 5:57 pm

(آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21833
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

مراسلہاز: چاند بابو » پیر اگست 09, 2010 8:21 pm

آمین ثم آمین
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
طارق راحیل
دوست
مراسلات: 278
تاریخ شمولیت:: جمعرات نومبر 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
مکانیت: کراچی
CONTACT:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

مراسلہاز: طارق راحیل » ہفتہ ستمبر 11, 2010 5:27 pm

بہت مبارک آپ دونوں کو
محمّد طارق راحیل

m aslam oad
دوست
مراسلات: 259
تاریخ شمولیت:: اتوار مارچ 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
مکانیت: کراچی
CONTACT:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

مراسلہاز: m aslam oad » بدھ اکتوبر 13, 2010 9:02 am

بہت مبارک باد قبول ہو

:clap: :clap:

kaivrizvi
کارکن
کارکن
مراسلات: 23
تاریخ شمولیت:: بدھ ستمبر 21, 2011 12:38 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

مراسلہاز: kaivrizvi » بدھ ستمبر 21, 2011 3:37 pm

لو جی مدرس بھیا اور اشفاق بھیا آپکو میری طرف سے بہت بہت مبارکباد وصول ہو.
v;e;r;y;happ;y
kaivrizvi

رکن کی نمائندہ تصویر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
مراسلات: 11973
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

مراسلہاز: بلال احمد » جمعہ اکتوبر 28, 2011 11:10 am

رضوی بھائی ایک سال بعد شکریہ تو بُسہ ہوگیا لگتا ہے :geek: :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا

رکن کی نمائندہ تصویر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
مراسلات: 11973
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

مراسلہاز: بلال احمد » جمعہ اکتوبر 28, 2011 11:12 am

اورلوگوں نے بھی اگر ادا کرنا ہے تو کرسکتا ہے آپ کے پاس کھلا ڈولا ٹائم ہے :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا

افتخار
معاون خاص
معاون خاص
مراسلات: 11810
تاریخ شمولیت:: اتوار جولائی 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

مراسلہاز: افتخار » جمعہ اکتوبر 28, 2011 12:08 pm

r:o:s:e مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک

مدرس بھیا اور اشفاق بھیا آپکو میری طرف سے بہت بہت مبارکباد وصول ہو.

علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
مراسلات: 5390
تاریخ شمولیت:: جمعہ مارچ 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
مکانیت: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
CONTACT:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

مراسلہاز: علی عامر » جمعہ اکتوبر 28, 2011 3:04 pm

افتخار بھائی ۔۔۔ آپ ہمیشہ ہی دیر کر دیتے ہو :(


پتہ نہیں چائے کب پلاؤ گے ۔۔۔۔ :(

رکن کی نمائندہ تصویر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
مراسلات: 11973
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

مراسلہاز: بلال احمد » منگل نومبر 01, 2011 5:48 pm

ظاہر ہے اس میں بھی دیر ہے اب یہ نہیں معلوم کہ کتنی ہے v_v_f v_v_f
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا

بےلگام
کارکن
کارکن
مراسلات: 12
تاریخ شمولیت:: اتوار ستمبر 02, 2012 3:27 am
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

مراسلہاز: بےلگام » منگل نومبر 06, 2012 7:42 am

ہماری طرف سے بہت مبارک ہو بھایوں کو بہت بہت
ایک نیا فورم بہت اچھا چیک کرے اچھا لگے تو ویلکم

منتظم اعلی بےلگام

http://urduspot.net/index.php


واپسی بجانب

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: 1 اور 0 مہمانان