اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبور

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبو

Post by اضواء »

پپو wrote:تو جناب اگر آج کی بات کی جائے تو آضؤاء جی کا نام ان سب سے درخشاں نظر آتا ہے ان کی تحریر اگرچہ مختصر ہوتی ہے مگر اردو نامہ کو باقاعدگی سے وقت دینا بڑی بات ہے پھر بلال بھائی نور بھیا عتیق بھائی اورافتخار بھیا اور نئے دوستوں میں زین بھائی ہما جی اور وہ سب جو کم آتے ہیں مگر جب موقع ملے آتے ہیں

رہ گئے چاند بابو تو ان کے بارے میں یہی کہا جاسکتا ہے روح غالب سے معذرت کیساتھ


"" شادی نے نکما کر دیا غالب
ورنہ آدمی تھے ہم بھی کام کے""

ڈاکٹر صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ .. اور پھر آپ کے بارے میں
کچھ کہنا سورج کو چراغ دیکھانے کے مترادف ہے
ہماری الله سبحانه و تعالى سے دعاء ہے کے اردونامہ دن بہ دن ترقی کرے
اور ہم سبکا تعاون اور استقرار آپس میں برقرار ہمیشہ رہے


میری طرف سے بھی ہم سبکو ترقی '' مبارك " ہوئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبو

Post by پپو »

شکریہ آضواء جی ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبو

Post by عتیق »

اللہ اسے اپنے بارگاہ رب میں قبول منظور فرمائیں
آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبو

Post by پپو »

آمین ثم آمین
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبو

Post by علی عامر »

:( :fubar:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبو

Post by چاند بابو »

ارے واہ کتنی پرانی پوسٹ پھر سے فعال ہو گئی.

بہرحال اب اردونامہ کی پوسٹس اس وقت 97100 ہو گئی ہے.
اور انشااللہ چند دن بعد اردونامہ ایک لاکھ پوسٹس کا حدف مکمل کر لے گا.

یہ سب آپ احباب کی مہربانیوں اور میرے اللہ کی مہربانی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبو

Post by اضواء »

:clap: :clap: ہم ساتھہ ساتھہ ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبو

Post by اسداللہ شاہ »

چاند بابو wrote:ارے واہ کتنی پرانی پوسٹ پھر سے فعال ہو گئی.

بہرحال اب اردونامہ کی پوسٹس اس وقت 97100 ہو گئی ہے.
اور انشااللہ چند دن بعد اردونامہ ایک لاکھ پوسٹس کا حدف مکمل کر لے گا.

یہ سب آپ احباب کی مہربانیوں اور میرے اللہ کی مہربانی ہے.
میں نے آج ہی پڑھی تھی اس لیے فعال ہوگئی
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبو

Post by اضواء »

آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبو

Post by پپو »

لیں جنا ب میں ابھی کیے دیتا ہوں ایک لاکھ


یہ 2900 پوسٹیں ہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبو

Post by اضواء »

:clap: :clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبو

Post by چاند بابو »

ارے پپو بھیا ایسے نہیں ہوں گی یہ ایک لاکھ پوسٹیں.
یہاں کچھ لکھنا ہو گا آپ کو اور وہ بھی کسی اچھے موضوع پر.
تاکہ آنے والے ان ایک لاکھ پوسٹوں سے فائدہ اٹھا سکیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبو

Post by پپو »

لکھ تو رہا ہوں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبو

Post by اضواء »

تو پھر ہم انتظار کر لیتے ہیں تب تک کیلئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبو

Post by پپو »

کیوں جی دیکھ کیوں نہیں سکتے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبو

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبو

Post by چاند بابو »

ارے واہ جی واہ اضواء جی نے ایک اہم ترین سنگِ میل عبور کر لیا ہے.

وہ یہ کہ ان کی پوسٹوں کی تعداد مجھ سے بھی بڑھ گئی ہے اور اب اضواء بہنا اس فورم پر لکھنے والوں میں سب سے پہلے نمبر پر آ چکی ہیں.


مبارک ہو اضواء بہنا.

ویسے مجھے تھوڑی جیلسی بھی ہو رہی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبو

Post by پپو »

کوئی بات نہیں چاند بابو آپ شادی شدہ ہوگئے ہو اور بیگم کو پیارے بھی پھر یہی کچھ ہونا تھا


میری طرف سے آضؤاء جی کو بہت بہت مبارک کو اور یہ سلسلہ یونہی چلتا رہے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبو

Post by نورمحمد »

میری جانب سے بھی بہت بہت مبارک ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد : ایک اور اہم سنگِ میل عبو

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:ارے واہ جی واہ اضواء جی نے ایک اہم ترین سنگِ میل عبور کر لیا ہے.

وہ یہ کہ ان کی پوسٹوں کی تعداد مجھ سے بھی بڑھ گئی ہے اور اب اضواء بہنا اس فورم پر لکھنے والوں میں سب سے پہلے نمبر پر آ چکی ہیں.


مبارک ہو اضواء بہنا.

ویسے مجھے تھوڑی جیلسی بھی ہو رہی ہے.

اوہ v;e;r;y;happ;y " اضواء کمال کرتی ہو :$

میری نظر ابھی پڑی ہے اپنی پوسٹوں پر ....

تو پھر آپ کا بہت بہت شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”