شکریہ کا موڈ

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: شکریہ کا موڈ

Post by ذیشان »

آج تو مجھے شکریہ کی بجائے دعا دیں لکھا نظر آرہا ہے کیا واقعی ایسا ہے اگر ایسا ہے تو نتیجہ بھی تو جزاک اللہ وغیرہ نکلنا چاہیے!کیوں جی؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شکریہ کا موڈ

Post by چاند بابو »

اسی کو جزاک اللہ کر دیا جائے گا انشااللہ۔ اگر آفاق بھائی مان گئے تو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شکریہ کا موڈ

Post by شازل »

ویسے اگر دعا دیں لگا ہے
تو کوئی اگر شکریہ ہٹانا چاہے تو کیا لکھا جائے گا
بددعا دیں :mrgreen:
میرے خیال میں آپ کا شکریہ ہونا چاہئے تاکہ جس قسم کی پوسٹنگ بھی ہو اس پر مناسب لگے
یا صرف شکریہ
ویسے بھی یہ امیج ہم نے محفل فورم سے مستعار لیا ہے
اس طرح ہمارا اپنا امیج بھی آجائے گا اور موڈ بنانے مقصد بھی پورا ہو جائے گا.
کیا خیال ہے
جس طرح دوسرے دوستوں کی رائے ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: شکریہ کا موڈ

Post by اعجازالحسینی »

شازل wrote:ویسے اگر دعا دیں لگا ہے
تو کوئی اگر شکریہ ہٹانا چاہے تو کیا لکھا جائے گا
بددعا دیں :mrgreen:
میرے خیال میں آپ کا شکریہ ہونا چاہئے تاکہ جس قسم کی پوسٹنگ بھی ہو اس پر مناسب لگے
یا صرف شکریہ
ویسے بھی یہ امیج ہم نے محفل فورم سے مستعار لیا ہے
اس طرح ہمارا اپنا امیج بھی آجائے گا اور موڈ بنانے مقصد بھی پورا ہو جائے گا.
کیا خیال ہے
جس طرح دوسرے دوستوں کی رائے ہو
جواب درست ہے
[center]شازل بھائی زندہ باد[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شکریہ کا موڈ

Post by شازل »

شکریہ
دوسرے دوست بھی اپنی اپنی رائے دیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: شکریہ کا موڈ

Post by رضی الدین قاضی »

شازل بھائی ‘شکریہ‘ کی جگہ ‘دعاء دیں‘ ٹھیک ہے مگر
جزاک اللہ ذیادہ مناسب بھی ہے دعائیہ بھی ہے اور ثواب کا باعث بھی ہے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شکریہ کا موڈ

Post by شازل »

چلو ایک رائےتو یہ بھی ہو گئی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شکریہ کا موڈ

Post by چاند بابو »

شازل wrote:ویسے اگر دعا دیں لگا ہے
تو کوئی اگر شکریہ ہٹانا چاہے تو کیا لکھا جائے گا
بددعا دیں :mrgreen:
میرے خیال میں آپ کا شکریہ ہونا چاہئے تاکہ جس قسم کی پوسٹنگ بھی ہو اس پر مناسب لگے
یا صرف شکریہ
ویسے بھی یہ امیج ہم نے محفل فورم سے مستعار لیا ہے
اس طرح ہمارا اپنا امیج بھی آجائے گا اور موڈ بنانے مقصد بھی پورا ہو جائے گا.
کیا خیال ہے
جس طرح دوسرے دوستوں کی رائے ہو
میرا ووٹ آپ کے لئے!
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شکریہ کا موڈ

Post by شازل »

شکریہ چاند بھائی
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: شکریہ کا موڈ

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
ادھر سے گذرا تو نظر پڑی کہ یہ شکریہ کا موڈ تو پھر سے تازہ ہونے لگا.
چنانچہ ٹانگ ڈال دی
شازل بھائی نے دعاء دے کر حذف کرنے میں جو قباحت بیان کی اسپر میری چاند بابو سے پہلے بھی بات
ہوچکی ہے.
کس وجہ سے شکریہ کےالفاظ کودعائیہ کلمات سے بدلنا اسپر میرے خیالات جو تھے.وہ آپ
حضرات کو بھی پسند آئے.اب دوسرا مسلہ حذف میں کہ دعاء تو حذف ہوتی نہیں
اور بددعاء حضرت محّمد صلی اللہ علیہ وسلم کو نا پسند
یہاں میرے ذہن ایک بات یہ آتی ہے .کہ دعائیہ بٹن باقی رہے تاکہ اس کو دبانے والے کے ذہن
میں اسلامی طرز تازہ ہو. یہ ہوگا دینی عمل اور پہلی نیت.
حسب سابق اس سے شکریہ یا تائید موضوع میں اضافہ ہو یہ ہوگا مشینی عمل.اور بٹن دبانے والے کی
دوسری نیت.بلا ظاہری بٹن کے کہ اسکے لئے کسی ریمائنڈر کی ضرورت نہیں
حذف بھی یہی دوسری نیت شکریہ یا تائید موضوع ہوگا.(پارلیمنٹری قلابازی)
دعاء مستقل ہوگی.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شکریہ کا موڈ

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہا

قلابازی

اچھی بات ہے۔

میں آپ کی تجاویز سے اتفاق کرتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: شکریہ کا موڈ

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہا

قلابازی

اچھی بات ہے۔

میں آپ کی تجاویز سے اتفاق کرتا ہوں۔
اسلام علیکم
جزاک اللہ
!!! متفق !!! پھر کیہں قلابازی تو نہیں کھا.......
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شکریہ کا موڈ

Post by چاند بابو »

نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے لیکن ضروری نہیں کہ تمام احباب ہی میری اور آپکی بات سے متفق ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شکریہ کا موڈ

Post by شازل »

یہ آپس میں کیا کھسر پسر ہو رہی ہے 8)
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: شکریہ کا موڈ

Post by انصاری آفاق احمد »

سلام علیکم
کھسر پسرررررر
نہیں بھائی منظر عام پر گفتگو ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شکریہ کا موڈ

Post by شازل »

انصاری بھائی چاند بھائی سے آجکل بڑے رازونیاز چل رہے ہیں‌خدا خیر کرے
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: شکریہ کا موڈ

Post by انصاری آفاق احمد »

شازل wrote:انصاری بھائی چاند بھائی سے آجکل بڑے رازونیاز چل رہے ہیں‌خدا خیر کرے
اسلام علیکم
شازل بھائی منظر عام والا راز و نیاز ہے آپ بھی شامل ہوجائیں
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”