اردونامہ فورم پر سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے لاگ ان کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردونامہ فورم پر سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے لاگ ان کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

اردونامہ کے نئے اور پرانے دونوں صارفین کے لئے بہترین خبر یہ ہے کہ اردونامہ فورم پر لاگ ان کرنے یا نیا اکاؤنٹ بنانے کے لئے ایک نیا فیچر شامل کر دیا گیا ہے۔
اب تمام صارفین اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ یعنی فیس بک، گوگل، ہاٹ میل یا ونڈوز لائیو اور لنکڈ ان اکاؤنٹ سے بھی اردونامہ فورم پر لاگ ان ہو سکتے ہیں۔
نیا فیچر فوری طور پر فعال کر دیا گیا ہے اور کوئی بھی صارف اپنا نئے اکاؤنٹ بنانے یا پھر اپنے پرانے اکاؤنٹ کو کھولنے کے لئے اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ استعمال کر سکتا ہے۔
اس فیچر کو استعمال کرنے کے لئے اردونامہ ‮فورم کے صفحہ اول پر ہی یہ سہولت فراہم کر دی گئ ہے۔ اس کے علاوہ لاگ ان اسکرین، رجسٹریشن اسکرین اور دیگر تمام جگہوں پر جہاں آپ کو لاگ ان ہونے کی ضرورت پڑ سکتی ہے وہاں‌یہ سوشل میڈیا بٹن موجود ہیں۔
Image
امید ہے کہ احباب کو یہ نیا فیچر پسند آئے گا اور ان کے لئے اردونامہ استعمال کرنے میں مزید مفید ثابت ہو گا۔

اردونامہ کے پرانے یوزر اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے اگر اسی ای میل آئی ڈی کا استعمال کریں‌گے جو انہوں‌نے رجسٹریشن کے لئے استعمال کیا تھا تو یہ فیچر ان کو ان کی پرانی پروفائل کے ساتھ منسلک کر دے گا اور اگر نیا آئی ڈی دیں گے تو ان کے لئے نیا یوزرنیم بھی بنا دے گا۔ پرانے یوزر اپنے پروفائل کنٹرول پینل میں جا کر ایک بار اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹ اردونامہ کے ساتھ لنک کر لیں گے تو اگلی بار وہ جس اکاؤنٹ سے بھی چاہیں اردونامہ میں لاگ ان ہو سکتے ہیں۔

کسی بھی مشکل کی صورت میں احباب یہاں‌ اپنا مسئلہ بیان کر سکتے ہیں اور تجاویز بھی دے سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ فورم پر سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے لاگ ان کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی

Post by محمد شعیب »

بہت ہی لاجواب فیچر کے۔ یہ کام بہت پہلے ہونا چاہئیے تھا۔ اس سے یوزرز کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔
بہت بہت شکریہ ماجد بھائی
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ فورم پر سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے لاگ ان کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی

Post by محمد شعیب »

لیکن ان لاگنز پر ایڈمن کی اجازت شرط ہے۔ اگر سوشل لاگ انز سے ایڈمن کی اجازت ہٹا دی جائے تو بہتر ہوگا۔
کیا خیال ہے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ فورم پر سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے لاگ ان کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے اس کا تجربہ کر لیتے ہیں اگر کوئی مسئلہ ہوا تو پھر سے ایڈمن کی اجازت والا چیک لگا دیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ایڈمن.ژوب
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Sat Aug 19, 2017 4:13 pm

Re: اردونامہ فورم پر سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے لاگ ان کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی

Post by ایڈمن.ژوب »

لوجی
فیس بک سے لگ ان ہو کر پوسٹ کر رہا ہوں۔ یہ فیچر تو زبردست ہے۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ فورم پر سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے لاگ ان کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی

Post by محمد شعیب »

میں گوگل پلس اکاؤنٹ سے داخل یوا تومیری اردو نامہ کی آئی ڈی کھل گئی۔ اس کا مطلب ہے ای میل اگر اردو نامہ والا ہو تو اردو نامہ کا اکاؤنٹ استعمال ہوگا۔
زبردست
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ فورم پر سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے لاگ ان کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی

Post by چاند بابو »

ایڈمن.ژوب wrote:لوجی
فیس بک سے لگ ان ہو کر پوسٹ کر رہا ہوں۔ یہ فیچر تو زبردست ہے۔
جی بالکل محترم یہ سہولت آپ لوگوں کی آسانی کے لئے ہی فراہم کی گئی ہے۔
امید کرتا ہوں‌کہ اب آپ باقاعدگی سے اردونامہ پر تشریف لایا کریں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ فورم پر سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے لاگ ان کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:میں گوگل پلس اکاؤنٹ سے داخل یوا تومیری اردو نامہ کی آئی ڈی کھل گئی۔ اس کا مطلب ہے ای میل اگر اردو نامہ والا ہو تو اردو نامہ کا اکاؤنٹ استعمال ہوگا۔
زبردست
جی بالکل شعیب بھیا آپ کا جو اکاؤنٹ آپ کی پروفائل پر اپڈیٹ کیا ہوا ہے اگر آپ اس اکاؤنٹ سے لاگ ان کریں گے تو آپ کو آپ کے اصلی اکاؤنٹ سے لنک کر دیا جائے گا۔
آپ اپنی پروفائل میں جا کر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اپڈیٹ کر دیں اس کے بعد آپ کے فیس بک اور دیگر اکاؤنٹ سے داخل ہونے کے بعد بھی آپ کو آپ کے مین اکاؤنٹ سے لنک کر دیا جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”