کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by چاند بابو »

اچھا آئندہ بھی اگر یہ مسئلہ ہو تو بتایئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by محمد شعیب »

جی ضرور
اچھا اواتار وغیرہ دائیں جانب نہیں ہو رہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by چاند بابو »

یار یہ نہیں ہو پا رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by چاند بابو »

چاند بابو wrote:یار یہ نہیں ہو پا رہے ہیں۔
لیجئے جناب یہ کام بھی ہو ہی گیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by عبیداللہ عبید »

سب سے پہلے اردو نامہ کے نئے لباس پر مبارک باد قبول کیجیے۔

ایک ضروری امر کے متعلق آپ لوگوں کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ اردو نامہ کے "فوری اختیارات" میں شامل تمام آٹھوں زمرے سامنے کے پٹی میں لائیے ۔ میں دو دفعہ اس کی وجہ سے اردو نامہ کی زیارت کرکے لاگ آؤٹ کرچکا ہوں کہ مجھے نئے اور اپنے مراسلات کے بارے میں کچھ معلوم نہ ہوسکا تھا۔

ہر بندہ ویب ڈویلپمنٹ کا علم نہیں رکھتا اور نہ ہی اتنی باریکیوں سے آگاہ ہوتا ہے ۔ اچانک غلطی سے کرسر لگنے پر وہ بٹن میرے سامنے آئے۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by محمد شعیب »

عبیداللہ عبید wrote:سب سے پہلے اردو نامہ کے نئے لباس پر مبارک باد قبول کیجیے۔

کیا آپ کی مراد "نئے مراسلے" اور "آپ کے مراسلے" والی پٹی سے ہے؟
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by عبیداللہ عبید »

محمد شعیب wrote:
عبیداللہ عبید wrote:سب سے پہلے اردو نامہ کے نئے لباس پر مبارک باد قبول کیجیے۔

ایک ضروری امر کے متعلق آپ لوگوں کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ اردو نامہ کے "فوری اختیارات" میں شامل تمام آٹھوں زمرے سامنے کے پٹی میں لائیے ۔ میں دو دفعہ اس کی وجہ سے اردو نامہ کی زیارت کرکے لاگ آؤٹ کرچکا ہوں کہ مجھے نئے اور اپنے مراسلات کے بارے میں کچھ معلوم نہ ہوسکا تھا۔

ہر بندہ ویب ڈویلپمنٹ کا علم نہیں رکھتا اور نہ ہی اتنی باریکیوں سے آگاہ ہوتا ہے ۔ اچانک غلطی سے کرسر لگنے پر وہ بٹن میرے سامنے آئے۔
کیا آپ کی مراد "نئے مراسلے" اور "آپ کے مراسلے" والی پٹی سے ہے؟
جی ہاں! میں نے نئے "مراسلے" ، "آپ کے مراسلے"، "ان پڑھے پیغامات" ، "فعال موضوعات" وغیرہ کے بارے میں بات کی تھی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by چاند بابو »

جی محترم انشااللہ اس بارے میں‌بھی کوشش کرتا ہوں۔
دراصل مجھے اس کا کوئی مناسب طریقہ نہیں مل رہا ہے جس سے تھیم کی Responsiveness بھی ختم نہ ہو اور کام بھی ہو جائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب آپ کے حکم پر سرتسلیم خم کرتے ہوئے ہیڈر میں آپ کے فرمائش کردہ بٹن شامل کر دیئے گئے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:لیجئے جناب آپ کے حکم پر سرتسلیم خم کرتے ہوئے ہیڈر میں آپ کے فرمائش کردہ بٹن شامل کر دیئے گئے ہیں۔
اس سے گزارا تو ہو گیا لیکن مزہ نہیں آرہا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by چاند بابو »

دراصل یہ ایک نیا سافٹ وئیر ہے جس کے پلگ ان ابھی بہت لیمٹڈ دستیاب ہیں۔
جیسے ہی کوئی اچھا پلگ ان ملا تو اسے اس سے تبدیل کر دوں گا تب تک اسی سے گزارہ کیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by محمد شعیب »

پورٹل صفحہ پھر غائب ہے۔ لاگ ان ہونے سے پہلے نظر آتا ہے اور لاگ ان ہونے کے بعد غائب ہو جاتا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by چاند بابو »

خیر تو ہے شعیب بھیا یہ فورم آپ کے ساتھ کوئی شرارت کر رہا ہے یا آپ اس کے ساتھ شرارت کر رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:خیر تو ہے شعیب بھیا یہ فورم آپ کے ساتھ کوئی شرارت کر رہا ہے یا آپ اس کے ساتھ شرارت کر رہے ہیں۔
ہاہاہا
میں نے تو کوئی انگلی نہیں کی بھائی
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”