کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6495
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

مراسلہاز: محمد شعیب » منگل ستمبر 06, 2016 12:17 pm

ماجد بھائی
کیا آپ صرف تھیم تبدیل کر رہے ہیں یا کچھ اور بھی؟ اور کیا یہ ریسپونسیو تھیم ہے؟

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6495
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

مراسلہاز: محمد شعیب » منگل ستمبر 06, 2016 12:19 pm

میں نے موبائل پر چیک کیا۔ تھیم ریسپونسیو اور بہت لائٹ ہے۔ زبردست ماجد بھائی

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21833
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

مراسلہاز: چاند بابو » منگل ستمبر 06, 2016 1:38 pm

نہ صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے بلکہ فورم کا سارے کا سارا سافٹ وئیر تبدیل ہو رہا ہے۔
فورم پہلے پرانے ورژن 3.0.14 پر چل رہا تھا جسے اب اپگریڈ کر کے 3.1.9 جو کہ اب تک کا جدید ترین ورژن ہے کر دیا گیا ہے۔
نیا ورژن نہ صرف رسپونسو ہے بلکہ یہ سیکورٹی کی حوالے سے بہترین ہے۔
ابھی اس کا بہت سارا کام ہونے والا رہتا ہے۔
میں پچھلے تین دن سے اس پر کام کر رہا ہوں۔ اور انشااللہ بہت جلد یہ ایک بہترین شکل میں آپ کو پیش کر دیا جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21833
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

مراسلہاز: چاند بابو » بدھ ستمبر 07, 2016 12:43 am

لیجئے جناب سوائے پورٹل صفحہ کے تمام جگہوں پر اردو پیڈ کامیابی سے فعال ہو چکا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6495
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

مراسلہاز: محمد شعیب » بدھ ستمبر 07, 2016 7:17 pm

بہت خوب
اچھا یہ بتلائیں کہ اواتار وغیرہ بائیں جانب ہے۔ کیا اسے دائیں جانب لائیں گے؟

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21833
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

مراسلہاز: چاند بابو » جمعرات ستمبر 08, 2016 2:03 am

جی ضرور ان شااللہ

ًمیرے کل کے پلان میں یہ کام بھی شامل ہے۔

دراصل بیک اینڈ پر بے تحاشہ کام ہے اور میں بالکل تن تنہا پچھلے ایک ہفتے سے روزانہ 8 گھنٹے صرف فورم پر کام کر رہا ہوں۔ بس یوں سمجھئے کہ سارا سافٹ وئیر ترجمہ کر رہا ہوں اور مزے کی بات یہ ہے کہ مجھے اس کا کچھ خاص علم بھی نہیں ہے۔

آپ لوگ باقی کوئی مدد نہیں کر سکتے تو کم از میرے کام کا تنقیدی جائزہ لے کر غلطیاں اور وہ ترجمہ جو ابھی میری نظر سے نہیں گزر سکا اس کے بارے میں آگاہ تو کر ہی سکتے ہیں۔

اگر کل ایسا ہو جائے تو میرے لئے بہت آسانی اور وقت کی بہت بچت ہو جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21833
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

مراسلہاز: چاند بابو » جمعرات ستمبر 08, 2016 8:19 pm

کیا کوئی میری مدد کرنے کو تیار نہیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6495
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

مراسلہاز: محمد شعیب » جمعرات ستمبر 08, 2016 9:01 pm

ایک فوتگی کی وجہ سے اچانک مجھے کلاچی جانا پڑا۔ ابھی واپسی ہوئی ہے۔ میں ہیڈر کے لئے بینر بنا کر دیتا ہوں۔ بینر کا سائز بتلائیں۔

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21833
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

مراسلہاز: چاند بابو » جمعہ ستمبر 09, 2016 1:35 am

معذرت مجھے معلوم نہیں تھا اور میں سمجھتا رہا کہ آپ ادھر ہی ہیں۔
کون فوت ہوا ہے؟

ہیڈر بینر اگر بنا دیں تو آپ کی بہت مہربانی ہو گی۔

بینر کی لمبائی بارہ سو پکسلز اور اونچائی اڑھائی سو پکسلز ہو۔ اس کا سائز اسی تناسب سے بڑا چھوٹا ہو سکتا ہے۔

دوسری بات اس کا وزن بہت زیادہ نہ ہو۔
فارمیٹ پی این جی بہتر رہے گا

بیک گراؤنڈ کلر ٹرانسپیرنٹ رکھیں گے تو بہت بہتر رہے گا کہ فورم کے ہیڈر کا ڈیفالٹ کلر جو بھی ہوا وہی اس بینر کا بیک گراؤنڈ کلر بن جائے گا۔

اگر جس طرح الفاظ لکھنے میں موجودہ بینر میں کیلک سافٹ وئیر استعمال ہوا ہے ایسا ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔

اردونامہ فورم کا مقصد علم پھیلانا ہے اگر اس بات کی عکاسی کسی طرح بینر میں بھی ہو جائے تو بہت خوب رہے گا۔


لیجئے اب بنائیے بینر۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6495
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

مراسلہاز: محمد شعیب » جمعہ ستمبر 09, 2016 11:36 am

والدہ کے رشتہ داروں میں فوتگی ہوئی تھی۔
میں آج ہی بینر پر کام شروع کرتا ہوں۔

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21833
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

مراسلہاز: چاند بابو » جمعہ ستمبر 09, 2016 8:13 pm

شعیب بھیا کیا بنا بینر کا؟
دیکھئے میں نے تن تنہا اردونامہ کا کیا سے کیا بنا دیا ہے۔
اس پر پانچ مختلف تھیم انسٹال ہو چکے ہیں اور یوزر اپنی مرضی کا تھیم منتخب کر سکتا ہے۔
اب آپ کے بینر کا انتظار ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6495
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

مراسلہاز: محمد شعیب » جمعہ ستمبر 09, 2016 8:33 pm

ماجد بھائی آپ کے کیا کہنے
ہم نالائقوں سے تو اس کارنامے کے لئے پوسٹ ہی تیار نہ ہو سکی۔
میرے پاس پہلے سے موجود کلک کام نہیں کر رہا تھا۔ اس لئے نیا کلک ڈاؤن لوڈ کیا۔ اس میں بھی مسئلہ تھا۔ اب میاں اشفاق نے ایک پورٹ ایبل ورژن دیا ہے۔ وہ ڈاؤن لوڈ ہو رہا ہے۔ پھر ان شاءاللہ جلد کام شروع کرتا ہوں۔

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6495
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

مراسلہاز: محمد شعیب » جمعہ ستمبر 09, 2016 9:04 pm

مجھے PS4 سٹائل بہت پسند آیا۔ یہی ڈیفالٹ کر دیں۔

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6495
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

مراسلہاز: محمد شعیب » جمعہ ستمبر 09, 2016 9:38 pm

ماجد بھائی
ایک تو میرے پاس کلک صحیح طرح نہیں چل رہا۔ اس لئے میں نے میاں اشفاق کو کہا ہے کہ وہ کلک پر اردو نامہ لکھ کر مجھے بھیج سے۔ وہ اردو نامہ لکھ کر بھیجتا ہے تو اسے لگا دونگا۔ فی لفور تجرباتی کام کر رہا ہوں۔
دوسری بات یہ کہ ٹرانسپیرنٹ بیک گراؤن کی صورت میں بینر خوبصورت نہیں لگتا۔ مثلا یہ دیکھیں۔
عکس

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21833
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

مراسلہاز: چاند بابو » جمعہ ستمبر 09, 2016 10:50 pm

آپ کا دیا ہوا بینر اردونامہ کے ہیڈر پر لگایا ہے۔
اب بتایئے بغیر بیک گراونڈ کے بینر اچھا لگے گا کہ نہیں۔
ویسے مجھے تو اچھا لگا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6495
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

مراسلہاز: محمد شعیب » جمعہ ستمبر 09, 2016 11:32 pm

جی ہاں
ٹرانسپیرنٹ ہی صحیح ہے۔
آئکنز کا سائز کم کرنا ہوگا اور الائنمنٹ بھی کچھ درست نہیں ہے۔ اور اس کے علاوہ کچھ مزید ڈالنا ہوگا۔ کوئی عبارت لکھنے کی ضرورت ہے یا صرف آئکنز چل جائیں گے ؟

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6495
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

مراسلہاز: محمد شعیب » ہفتہ ستمبر 10, 2016 12:22 am

یہ لگا کر چیک کریں۔

عکس

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21833
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

مراسلہاز: چاند بابو » ہفتہ ستمبر 10, 2016 12:26 am

سچ پوچھیں مجھے یہ بینر بالکل پسند نہیں آیا ہے بھلابینر میں اس طرح کے آئیکون کا کیا کام

یار کوئی تھیم بناو کہیں س مدد لو کسی گرافکس ڈیزائن کرنے والے سے مدد لو فیس بک کمیونٹی سے مدد لو میاں اشفاق کے کان کھینچو اور اتنا ہی اچھا بینر بناؤ جتنی میں نے محنت کی ہے

ضروری ننہیں کہ آج ہی بنائیں تھوڑا وقت اور صرف کر لیں مگر کوئی شہکار سی چیز بنائیں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6495
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

مراسلہاز: محمد شعیب » ہفتہ ستمبر 10, 2016 12:31 am

ماجد بھائی آپ اسے لگا کر تو دیکھیں۔
آئکونز کی جگہ کچھ اور لگا سکتے ہیں۔ میں ان شاءاللہ الگ سے بھی ڈیزائن کرتا ہوں۔ اور دوسروں سے بھی ڈیزائن کرواتا ہوں۔

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21833
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

مراسلہاز: چاند بابو » اتوار ستمبر 11, 2016 10:22 pm

کیوں شعیب بھیا بینر لگا دیا ہے کیا پسند آیا۔

یقین کیجئے مجھے تو بالکل پسند نہیں آیا۔

میاں صاحب آپ کے بینر کا کیا بنا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو


واپسی بجانب

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: 1 اور 0 مہمانان