کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by محمد شعیب »

میں نے کچھ اور ڈیزائن کئے۔ لیکن پھر انہیں خود ہی مسترد کر دیا۔
ان شاءاللہ جلد ہی بناتا ہوں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ

مجھے انتظار رہے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by محمد شعیب »

انہیں لگا کر دیکھیں:
نمبر1:
Image

نمبر3:
Image
Last edited by محمد شعیب on Sun Sep 25, 2016 12:09 am, edited 1 time in total.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا ایک تو اردونامہ فورم پورا لکھنا ہے
دوسرا یہ درمیان میں شعر نہیں‌لکھنا ہے۔
تیسرا سلوگن بھی اسی طرح لکھنا ہے جس طرح اردونامہ لکھا ہوا ہے یعنی کیلک سافٹ وئیر سے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by محمد شعیب »

سرکار کا حکم بجا لایا جائیگا۔
آپ ان میں سے نمبر3 کو لگا کر چیک کریں۔ تاکہ نیا بینر باتے وقت سمجھنے میں آسانی ہو۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب تین نمبر بینر لگا دیا گیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by محمد شعیب »

1۔ [link][/link] والا بی بی کوڈ کام نہیں کر رہا۔
2۔تلاش میں اردو پیڈ کام نہیں کر رہا۔
3۔ دوسروں کے مراسلوں کو میں ایڈٹ نہیں کر پا رہا۔
4۔ پورٹل صفحے پر واپسی کا آپشن نہیں ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by چاند بابو »

توجہ مبذول کروانے کا شکریہ شعیب بھیا۔
آپ کے سوالات کا جواب درج ذیل ہے۔
1۔ [link][/link] والا بی بی کوڈ کام نہیں کر رہا۔
اس کی جگہ ایک نیا بی بی کوڈ شامل کر دیا گیا ہے، Image اس بٹن کو کلک کر کے اپ اپنا لنک شامل کر سکتے ہیں۔ پچھلے لنک جو اس کی وجہ سے ڈسٹرب ہو چکے ہیں ان کا کوئی حل فی الحال نہیں مل سکا ہے جیسے ہی ملتا ہے انہیں درست کر دیا جائے گا۔
2۔تلاش میں اردو پیڈ کام نہیں کر رہا۔
باوجود بھرپور کوشش کے میں ابھی تک اس میں کامیاب نہیں ہو سکا ہوں۔ بہرحال کوشش ابھی جاری ہے
3۔ دوسروں کے مراسلوں کو میں ایڈٹ نہیں کر پا رہا۔
یہ مسئلہ نیا ہے جس کا حل میں ڈھونڈ کر بتاؤں گا آپ ہو سکے تو اپنا پاسورڈ مجھے ذاتی پیغام میں بھیجیں تاکہ میں چیک کر سکوں۔
4۔ پورٹل صفحے پر واپسی کا آپشن نہیں ہے۔
بالکل موجود ہے اوپر موجود Breadcrumb پر ویب پورٹل کا لنک اسی مقصد کے لئے موجود ہے۔

مجھے خوشی ہوئی کہ آپ نے اردونامہ پر ہونے والی تبدیلیوں کا تنقیدی جائز لے کر مجھے اپنی آراء سے نوازا۔
امید ہے کہ اس طرح کے تمام مسائل کی نشاندہی میں آپ میری مدد فرماتے رہیں گے۔
باقی اراکین سے بھی گزارش ہے کہ وہ اس کام میں ہماری مدد فرمائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by محمد شعیب »

اب میرے پاس ایڈٹ وغیرہ کے بٹنز نظر آرہے ہیں۔
ویب پورٹل ایک دن غائب تھا۔ اس دن میں نے یہ پوسٹ لکھی تھی۔
یہ اتنا بڑا ہیڈر کیوں لگایا ہے۔ اس کی جگہ کچھ اور لگائیں۔ بہت عجیب لگ رہا ہے۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by محمد شعیب »

میاں صاحب
آپ مجھے کلک پر "اردونامہ فورم" مکمل لکھ دیں۔ اس کے نیچے "انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے لئے کوشاں" نہ لکھیں۔ میں نے کچھ اور ڈیزائن بنائے ہیں۔ ان پر چیک کرنا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:اب میرے پاس ایڈٹ وغیرہ کے بٹنز نظر آرہے ہیں۔
ویب پورٹل ایک دن غائب تھا۔ اس دن میں نے یہ پوسٹ لکھی تھی۔
یہ اتنا بڑا ہیڈر کیوں لگایا ہے۔ اس کی جگہ کچھ اور لگائیں۔ بہت عجیب لگ رہا ہے۔
یہ موضوع مجھ سے بہتر آپ جانتے ہیں کہ میں نے یہ کیوں لگایا ہے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ مجھے تو جو ملے گا میں لگا دوں گا۔
آپ کچھ بہتر بنا دیں میں وہ لگا دوں گا۔
ورنہ میرے اپنے بس میں تو کچھ بھی نہیں کیونکہ میں تو فوٹو شاپ کی الف ب بھی نہیں جانتا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by میاں محمد اشفاق »

نئے موضوعات کا بٹن غائب ہے۔۔۔۔؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by چاند بابو »

میاں صاحب بٹن موجود ہے۔
ایک بار پھر سے دیکھیں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by محمد شعیب »

اچھا ہیڈر بنایا ہے۔ کس نے ڈیزائن کیا؟
بس 2 تبدیلیاں ہونی چاہئیں۔
1۔ "اردو نامہ فورم" کو سرکل میں لکھنے کے بجائے لائن میں لکھا جائے۔
2۔ انٹرنیٹ پر اردو زبان وادب کے لئے کوشاں کا فونٹ سٹائل، سائز اور کلر تبدیل ہونا چاہئیے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by چاند بابو »

میں نے بنایا ہے اور اس میں اب کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔
اگر کوئی تبدیلیاں کرنا چاہتا ہے تو اس سے اچھا بینر بنا کر لے آئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by محمد شعیب »

آپ تو فرما رہے تھے کہ فوٹو شاپ کے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتے؟ آپ تو چھپے رستم نکلے۔ اچھا ایسا کریں پی ایس ڈی فائل مجھے بھیج دیں۔ میں تبدیل کر کے دکھلاتا ہوں۔ ان شاءاللہ آپ کو پسند آئیگا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by چاند بابو »

میں نے بنایا ہے سے یہ مراد ہرگز نہیں کہ میں نے بذات خود بنایا ہے۔
میں نے ایک دوست سے بنوایا ہے رات ہی۔ البتہ اس میں ڈائریکشن سب میری ہی ہے۔
اور ساتھ میں میاں صاحب سے مسلسل مشاورت میں رہا۔
پی ایس ڈی فائل میں کل بھیجوں گا انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by محمد شعیب »

Image

پورٹل صفحے تک رسائی ممکن نہیں۔ بریڈ کرمب میں پورٹل صفحہ نظر نہیں آرہا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:Image

پورٹل صفحے تک رسائی ممکن نہیں۔ بریڈ کرمب میں پورٹل صفحہ نظر نہیں آرہا۔
یار شعیب بھیا میں نے آُپ کی تمام پرمیشنز اپنے اکاؤنٹ پر لوڈ کر کے بھی دیکھ لیا ہے مجھے ہر جگہ ویب پورٹل کا لنک نظر آ رہا ہے آپ کو کیوں نظر نہیں آ رہا ہے۔
ایک بار پھر ٹرائی کریں کیا مسئلہ ویسے کا ویسا ہے۔
اور اگر ایسا ہی ہو تو پھر اپنا پاسورڈ مجھے ذاتی پیغام میں بھیجیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا اردونامہ پر صرف تھیم تبدیل ہو رہی ہے یا کچھ اور بھی؟

Post by محمد شعیب »

اب پورٹل صفحہ آ رہا ہے۔ 3 مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ پورٹل صفحہ غائب تھا۔
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”