اُردونامہ ٹیم کی طرف سےعید الاضحیٰ(بڑی عید) مبارک ہو!

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

اُردونامہ ٹیم کی طرف سےعید الاضحیٰ(بڑی عید) مبارک ہو!

Post by علی خان »

تمام اہل وطن اور اہلیان اُردونامہ کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔ اللہ کرے ہماری قوم اپنی ذمہ داری سمجھے اور ایک عوامی جم غفیر کی بجائے ایک قوم بن کر سوچھے وہ قوم جو بندوقچی ملاؤں اور جعلی پیروں سے محفوظ ہو وہ قوم جو فوجی مداخلت سے پاک ہو اور وہ قوم جو آزاد عدالتوں میں کرپٹ سیاستدانوں کا گریبان پکڑ کر رسی پر لٹکانے کی طاقت رکھتی ہو اور ذاتی مفادات پر قومی مفادات کو ترجیح دیتی ہو ۔۔۔آمین

Image

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اُردونامہ ٹیم کی طرف سےعید الاضحیٰ(بڑی عید) مبارک ہو!

Post by افتخار »

آپ کو اور اردونامہ کی پوری ٹیم کو میری طرف سے دل کی گہرایوں سے بڑی عید مبارک ہو
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: اُردونامہ ٹیم کی طرف سےعید الاضحیٰ(بڑی عید) مبارک ہو!

Post by nizamuddin »

جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر مبارک
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”