ایصال ثواب کے لئے دعا

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

ایصال ثواب کے لئے دعا

Post by شاہنواز »

ابو کے ایصال ثواب کے لئے دعا
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جارہی ہے کہ میر ے والد محترم مختار محمود جنگ گروپ آف نیوز پیپرز کراچی رضائے الٰہی سے رحلت فرمائے
انا للہ و انا علیہ راجعون گئے ہیں مؤرخہ 7/09/15 کو بروز بدھ 09/09/15 کو سوئم ہے - تمام احباب سے ان کی مغفرت اور ایصال ثواب کے لئے دعا کی استدعا کی جاتی ہے - ان کی رحلت کی خبر جنگ اخبار کراچی میں صحفہ نمبر 3 پر بھی مؤرخہ 08/09/15 پر شائع ہوئی - جنگ کراچی ایڈیشن ای پیپر نیٹ پر بھی شائع ہوئ ہے-[​IMG]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ایصال ثواب کے لئے دعا

Post by علی خان »

إنا لله وإنا إليه راجعون

اللهم ارحمه واغفر له وعامله بما انت اهلا له وثبته عند القبر وادخله الفردوس الأعلى دون حساب ولا سابقة عذاب
اللهم ارزق اهله الصبر واجرهم فى مصيبتهم
اللهم ارحمنا واغفر لنا وتب علينا واحسن خاتمتنا وارزقنا الشهاده والفردوس الأعلى دون حساب ولا سابقة عذاب
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایصال ثواب کے لئے دعا

Post by افتخار »

إنا لله وإنا إليه راجعون
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایصال ثواب کے لئے دعا

Post by چاند بابو »

إنا لله وإنا إليه راجعون
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایصال ثواب کے لئے دعا

Post by محمد شعیب »

انا للہ وانا الیہ راجعون

Sent from my SM-J110F using Tapatalk
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”