خیبر پختونخوا کے موسم کو تبدیل کرنے کا ایک قابلِ عمل منصوبہ

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

خیبر پختونخوا کے موسم کو تبدیل کرنے کا ایک قابلِ عمل منصوبہ

Post by علی خان »

میں آج اس فورم کو بطور خاص خیبر پختونخوا کے عوام کو ایک بہت ہی خاص معلومات شئیر کرنے کے لئے استعمال کر رہاہوں. یہاں پر جو کچھ نیچے لکھا گیا ہے. یہ اک مکمل سچ ہے . اور اگر اس پر ہمارے اربابِ اختیار نے عمل کیا تو اس میں کوئی شک نہیں کہ اس صوبے کے موسم کو بہت ہی آسانی کے ساتھ تبدیل کرکے سوات اور کالام کے موسم کی طرح کر دیا جائے گا.
میں اپنی بات کو ارباب اختیار تک پہنچانے کے لئے ہر فورم کو استعمال کر رہاہوں. اور آپ سے بھی یہی درخواست ہے. کہ اس آرٹیکل کو ہر جگہ شئیر کریں. تاکہ ہم سب کی بات گورنمنٹ تک پہنچ جائے. اور وہ اس پر عمل کرنے پر مجبور ہو جائے.

[center]Image[/center]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: خیبر پختونخوا کے موسم کو تبدیل کرنے کا ایک قابلِ عمل منص

Post by محمد شعیب »

آراء تو اچھی ہیں. اب دیکھو حکومت کے کان پر جوں رینگتی ہے یا نہیں ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خیبر پختونخوا کے موسم کو تبدیل کرنے کا ایک قابلِ عمل منص

Post by چاند بابو »

بہت خوب علی خان بھیا واقعی بہت بہترین اور آسانی سے قابل عمل تجاویز ہیں۔

مگر افسوس مجھے یقین ہے اس پر عمل کوئی نہیں کرے گا۔

ویسے میری تجویز یہ ہے کہ یہ کام آپ لوگ اپنے طور پر شروع کر دیں اس کے لئے این جی اوز وغیرہ کی مدد حاصل کریں، لوکل مخیر حضرات کا تعاون حاصل کریں اور لوکل سیاست کو اعتماد میں لیں حو مرکز میں آپ کی آواز پہنچائیں۔

آہستہ آہستہ کام شروع کریں انشاءاللہ بہت جلد اور بہت لوگ اس کام میں آپ کے ساتھ آن ملیں گے۔

چاند بابو
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: خیبر پختونخوا کے موسم کو تبدیل کرنے کا ایک قابلِ عمل منص

Post by علی خان »

بہت بہت شکریہ چاند بھیا.

میں ہر ایک فورم پر اپنی آواز اُٹھا رہا ہوں. اور اس پوسٹ میں وقت اور حضرات کے نام تبدیل کرکے انکو اپنی یہ آرٹیکل پہنچا رہا ہوں. لوکل کمیونٹی ، اور این جی اُوز وغیرہ کے ساتھ بھی رابطہ کر رہا ہوں. اور اسکا ایک انگلش ورژن بھی ایک 2 دن میں لکھ لونگا. انشاء اللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خیبر پختونخوا کے موسم کو تبدیل کرنے کا ایک قابلِ عمل منص

Post by چاند بابو »

بہت خوب. لگے رہئے انشااللہ کامیابی ملے گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”