اُردونامہ فورم کی طرف سے اُمت مسلمہ کو بہت بہت عید مبارک

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

اُردونامہ فورم کی طرف سے اُمت مسلمہ کو بہت بہت عید مبارک

Post by علی خان »

Image

Image

Image

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کی طرف سے اہل پاکستان کو بہت بہت عید مبا

Post by محمد شعیب »

خیر مبارک
اور آپ کو بھی عید مبارک
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کی طرف سے اہل پاکستان کو بہت بہت عید مبا

Post by افتخار »

خیر مبارک

بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کی طرف سے اہل پاکستان کو بہت بہت عید مبا

Post by چاند بابو »

خیر مبارک علی بھیا.
آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ہو.
امید ہے کہ آپ کی عید اچھی گزرے گی.

ویسے اہلِ پاکستان کو ہی کیوں عالمِ اسلام کو عید مبارک کیوں نہیں؟
میرے خیال میں تو اردونامہ پر بہت سارے ممالک کے احباب موجود ہیں اور صرف اہلِ پاکستان کو عیدکی مبارکباد دینا باقیوں سے زیادتی نہیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کی طرف سے اہل پاکستان کو بہت بہت عید مبا

Post by علی خان »

جی ماجد بھیا. اپکی بات بالکل ٹھیک ہے. اور میں معذرت چاہتا ہوں اپنے تمام اُن دوستوں سے جو دوسرے ممالک میں رہائش پذیر ہیں.
ماجد بھیا میں نے تبدیلی کردی ہے. ابھی چیک کرلیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کی طرف سے اُمت مسلمہ کو بہت بہت عید مبار

Post by nizamuddin »

ہماری جانب سے بھی آپ کو بہت بہت دلی عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”