اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Post by چاند بابو »

نہیں ابھی پوسٹ نہیں کیا ابھی آپ لوگ اسے ٹیسٹ کر کے بتائیں گے تو ہی وہاں لکھوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Post by میاں محمد اشفاق »

میں انسٹال تب ہی کر چکا ہوں اور اسکا جائزہ بھی لے رہا ہوں کل صبح آفس جا کہ اس بارے میں تفصیلاء لکھوں گا انشااللہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Post by چاند بابو »

میاں جی بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Post by چاند بابو »

میاں جی کیا ابھی تک آفس نہیں پہنچے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Post by میاں محمد اشفاق »

جی ماجد بھائی
اس میں کہیں بھی مرکزی صفحہ نہیں مل رہا، جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں
Image
اگر فورم پر کلک کریں گے تو یہ مینیو سامنے آئے گا
اوپر اردو نامہ لوگو کے ساتھ ڈاون ایرو کا نشان بنا ہوا ہے اگر اس پر کلک کریں تو
ایک لاگ ان جیسا کہ میں ہو چکا ہوں اسکا مینیو شو ہوتا ہے اورد وسرا بنا لاگن کے جس سے بھی آپ داخل ہونا چاہیں ہو سکتے ہیں
جیسا کہ آپ تصویر سے دیکھ سکتے ہیں
Image
ایک چیز اور اردو نامہ میں لاگن کے پیج پر اردو پہلے سے ہی ان ایبل ہے مگر ایپ میں اسکی سہولت نہیں ہے اس لئے مجھے لاگن ہونے کے لئے پہلے اردو کی بورڈ میں جا کر اپنا یوزر نیم لکھنا پڑتا ہے پھر اسے کاپی کر کے دوبارہ ایپ میں آپ کر اردو نامہ کے لاگن پیج میں ڈالنا پڑتا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Post by چاند بابو »

جی میاں صاحب بہت بہت شکریہ اتنی جامع رپورٹ پیش کرنے کا.
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ جو مرکزی صفحہ آپ ڈھونڈ رہےہیں وہ اس میں نہیں ہے.
اس کی جگہ پر جس ڈاؤن ڈراپ کا آپ ذکر کر رہےہیں وہی ہمارا مرکزی صفحہ ہے اس پر کلک کر کے تمام فورمز جو مرکزی صفحہ پر نظر آتے ہیں وہ شو ہو جائیں گے.
رہی بات اردو لکھنے کی تو ایپ میں لکھنے کے لئے ہر کسی کو اردو لکھنے کے لئے اردو کی بورڈ‌انسٹال کرنا ہی ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Post by میاں محمد اشفاق »

میرے خیال میں مرکزی صفحہ کی آپشن بھی دینی چاہیئے اور اسکے ساتھ ساتھ ایک بات کی سمجھ نہیں آئی کہ جب لاگن پیج میں اردو ان ایبل ہے تو ہر جگہ جیسا کہ لکھی جا سکتی ہے تو وہاں کیوں نہیں،
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Post by چاند بابو »

میاں صاحب دراصل یہ ایک تھرڈ پارٹی ایپ ہے جس میں‌ہماری طرف سے کوئی تبدیلی ممکن نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ ا س میں ہم اپنا اردو پیڈ شامل نہیں کر سکتے ہیں.
اور مرکزی صفحہ والی لنک کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے.
اسے جو ہے جیسے ہے کی بنیاد پر ہی قبول کرنا پڑے گا. البتہ ہو سکتا ہے کہ مستقبل میں کوئی بہترین کے چانس مل جائیں.

میرا اس ایپ کو ٹیسٹ کروانے کا مقصد اس میں تبدیلیاں کروانا نہیں بلکہ اس کے کام کرنے کے انداز کو دیکھنا تھا تاکہ پتہ چل سکے کہ آیا ہم یہ ایپ اپنے یوزرز کو استعمال کے لئے دے دیں یا نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Post by میاں محمد اشفاق »

تو پھر میں اسے ابھی ایسا نہیں سمجھتا کہ ایسے صارفین کے استعمال کے لئے دیا جائے . ہم تو چلیں یوزرنیم کا مسلہ کسی طرح حل کر سکتے ہیں صارفین کے لئے اس میں مشکل ہو گی اس کے ساتھ ساتھ موضوعات کو ڈھونڈنے میں بھی مشکلات ہیں.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Post by چاند بابو »

میاں صاحب سوائے اردو کی بورڈ کے مسئلے کےمجھے تو اس میں‌کوئی ایسا مسئلہ درپیش نہیں ہے جس کی بناء پر اس ایپ کو در کیا جائے.
اور دوسری طرف میرے خیال میں‌ہر اردو قاری کے پاس اردو کی بورڈ پہلے سے ہی انسٹال ہوتا ہے.
رہی بات کی بورڈ جن کے پاس نہیں‌ہے تو ان کے لئے ایک عدد بہترین یا ٹوٹیوریل لکھا جا سکتا ہے.

موضوعات تک پہنچنا اتنا ہی آسان ہے جتنا اردونامہ فورم پر.
لگتا ہےکہ آپ نے ایپ کو اچھے سے ٹیسٹ‌نہیں‌کیا ہے یا پھر ونڈوز ایپ میں‌شاید کچھ مختلف آپشن ہیں.
آپ اینڈرائیڈ ایپ بھی چیک کریں پلیز.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Post by میاں محمد اشفاق »

میں کسی دوست کے موبائل میں چیک کرتا ہوں. پھر بتلاتاہوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Post by محمد شعیب »

ایپ میں ہائی لائٹ کر کے ایک لنک دیا جائے کہ اس ایپ کے لئے اردو کیبورڈ انسٹال کرنا ضروری ہے. اس لنک پر کلک کرنے سے ٹوٹیورل کھل جائے
عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
کارکن
کارکن
Posts: 69
Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Post by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور »

اسے app store پر ہونا چاہیے

Sent from my LG-F160 using Tapatalk
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Post by چاند بابو »

عزیز الرحمٰن بھائی جیسا کہ میں نے پہلے ہی بتایا ہے کہ یہ ہماری ذاتی ایپ نہیں بلکہ ایک تھرڈ پارٹی ایپ ہے جو ہم لوگ اپنے فورم کے لئے استعمال کر رہے ہیں.
اور یہ ایپ پہلے ہی گوگل سٹور پر موجود ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Post by محمد شعیب »

ماجد بھائی یہ دیکھیں

[link]http://www.forumrunner.net/[/link]

کیا اس سے فری میں فورم کے لئے ایپ بن سکتی ہے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Post by چاند بابو »

بظاہر تو ایسا ہی لگتا ہے کہ یہاں‌فورم کے لئے ایپ بن سکتی ہے.
اب کیسی اور کن شرائط پر بن سکتی ہے یہ تفصیل سے دیکھنا پڑے گا.
اس کام کے لئے معذرت ابھی وقت نہیں ہے البتہ رمضان شریف میں کچھ وقت ہو گا تب ضرور چیک کروں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Aamirfarooq13
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Wed Dec 10, 2014 6:06 pm
جنس:: مرد

اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Post by Aamirfarooq13 »

چاند بھائی اور اشفاق بھائی آپ لوگوں کو اللہ زندگی دے بہت کام کر رہے ہیں اردو کے لیے، میں سعودیہ میں رہتا ہوں یہاں سعودیہ میں سعودی کے لیے تقریباً پورا انٹرنیٹ عربی میں ہی دیا ہوا ہے عربی فورمز عربی ویب سائٹز عربی بے شمار ایپلیکیشن عربی وائس اسسٹنٹ ایکیوریسی میرے حساب سے 95 پرسینٹ صحیح ہے کبھی کبھی غلط رزلٹ دیتا ہے دوسرے نمبر پر انڈونیشی کنٹینٹ ملک چھوٹا ہے پر استعمال دن رات کرتے ہیں یہ لوگ آپ کسی بھی کمپنی کی اپڈیٹ اٹھا کے دیکھ لیں ایپل گوگل انڈونیشی وائس امپرو وائس اسسٹنٹ کی بورڈ کچھ نہ کچھ ان کے لیے ہوتا ہے، ہندی تھائی یہ تو ویسے ہی ہر اپڈیٹ کا حصہ رہتے ہیں، خوشی ہوتی ہے آپ لوگ وہ میدان تیار کر رہے ہیں جہاں ہر با صلاحیت اپنے تجربے کو دوسروں کے ساتھ تبادلہ کرتا ہے اپنی اردو زبان میں، ٹابا ٹالک ایپلیکیشن میں نے کافی ٹائم سے اپنے آئی فون سکس ایس پلس میں انسٹال کی ہوئی ہے اس ایپلیکیشن کی مدد سے سارے فورم ایک جگہ اکھٹے ہو گئے ہیں ، اردو نامہ فورم کو ٹابا ٹالک میں استعمال کرنے میں ابھی بھی کچھ کمی ہے مثال کے طور پر ٹابا ٹالک کے اندر زیادہ تر فورم کا چیٹ گروپ بھی ہوتا ہے وہ نہیں ہے دوسرا لائک کا آئکن بھی ہوتا ہے کسی پوسٹ کے لیے وہ بھی مِسنگ ہے اور رہی بات اردو لکھنے کی تو ایپل نے اپنے اوپریٹنگ سسٹم میں ہی اردو کی بورڈ شامل کر لیا ہے مستقل جان چھوٹ گئی ہے بس کوشش ہے اردو کا اصل فاؤنٹ جمیل نوری نستعلیق بھی شامل کر لے تو مزہ ہی آ جائے گا

Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم عامر فاروق بھیا اردونامہ کی کاوشوں کو سراہنے کا بہت بہت شکریہ.
ہماری یہی کوشش ہےکہ ہم ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کریں جہاں لوگ نہ صرف اپنے تجربات شئیر کریں بلکہ اپنی مشکلات کا حل بھی تلاش کریں.
ابھی اس پلیٹ فارم میں‌واقعی بہت ساری کمی موجود ہے اور جس کی وجہ ٹیکنیکل لوگوں‌ کا فقدان اور معاشی مجبوریاں ہیں.
انشااللہ ہمارا ارادہ اور مشن اس میں مسلسل اپڈیشن کرتے رہنے کا ہے.
جتنی ممکن ہو آپ لوگ بھی ہماری مدد فرمائیں اور اس صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالتے رہئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”