Page 1 of 2

اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Posted: Wed Jun 03, 2015 6:03 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اردونامہ فورم کی موبائل ایپ بنانے کے لئے ماضی میں کافی کاوشیں کی جا چکی ہیں جو ناکام رہیں آج دوبارہ اردونامہ اور ایک تھرڈ پارٹی کے اشتراک سے ایک موبائل ایپ پر کام جاری ہے جو انشااللہ کامیاب ہو گی۔
بلکہ موجودہ پیغام بھی میں اسی ایپ سے لکھ رہا ہوں۔

باقی تفصیلات ٹیسٹنگ مکمل ہونے کے بعد جاری کی جائیں گی۔[emoji12] [emoji13] [emoji14]

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Posted: Wed Jun 03, 2015 6:44 pm
by چاند بابو
لیجئے جناب ہمیں‌یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ اردونامہ فورم اب آپاپنے سمارٹ فون پر بھی استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ اردونامہ فورم اب Tapatalkپر موجود ہے. Tapatalk ایک مفت دستیاب فورم ایپ ہے جو آپ کے سمارٹ فون کے لئےدستیاب ہے. اس ایپ کی مدد سے آپ Tapatalk پر موجود تمام فورمز تک ایک ہی کلکمیں رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور وہ تمام فیچرز جو فورم میں موجود ہیں وہ اسایپ سے استعمال کر سکتے ہیں جیسا کہ اپنی فوٹوز، پوسٹس شئیر کرنا اور دوسروںکی پوسٹس پر تبصرے پوسٹ کرنا.

Tapatalk ایپ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل کے لنک پر کلک کیجئے یا پھر گوگل پلےسٹؤر سے Tapatalk ایپ ڈاونلوڈ کر لیں.

Download Tapatalk

ایپ ڈاونلوڈ کرنے کے بعدذیل کے لنک پر کلک کیجئے اور اردونامہ فورم کواپنےپسندیدہ فورمز کی لسٹ میں شامل کیجئے.

http://tapatalk.com/m?fid=1022051&id=4& ... l%3Dinvite

(اگر مندرجہ بالا لنک کام نہیں‌کر رہے ہیں تو  Tapatalk "کے سرچ فیچر میں
urdunama.org" تلاش کریں یا پھر "اردونامہ" سرچ کریں دونوں صورتوں میں آپ
اردونامہ فورم تلاش کر لیں گے)

[emoji1] [emoji7] [emoji14] [emoji13] [emoji12] [emoji106]

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Posted: Wed Jun 03, 2015 6:50 pm
by میاں محمد اشفاق
ماشااللہ
مبارکاں جی مبارکاں میرے پاس ونڈوز فون ہے مگر میں اسکو کسی کے موبائل پر ٹیسٹ کرتا ہوں
Image

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Posted: Wed Jun 03, 2015 6:55 pm
by چاند بابو
میاں صاحب بہت بہت شکریہ.

یہ ایپ ونڈوز اور ایپل موبائل کے لئے بھی مفت دستیاب ہے.
آپ اس ایپ کو اپنے ذاتی موبائل پر استعمال کر سکتےہیں.

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Posted: Wed Jun 03, 2015 6:57 pm
by میاں محمد اشفاق
واہ فیر تے کرتے ہیں کج آپکا شکریہ

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Posted: Wed Jun 03, 2015 8:58 pm
by چاند بابو
اور کون کون انسٹال کر چکا ہے یہ ایپ

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Posted: Wed Jun 03, 2015 9:03 pm
by محمد شعیب
میرا ینڈرائیڈ فون خراب ہو گیا ہے. کسی اور کے فون پر چیک کر کے بتلاؤں گا.

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Posted: Thu Jun 04, 2015 2:23 am
by چاند بابو
اور باقی احباب؟؟؟

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Posted: Thu Jun 04, 2015 3:13 am
by اضواء
جی ہاں ابھی ... جاری التحمیل ............!!!

مکمل ہونے پر بتاؤنگی ;fl;ow;er;

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Posted: Thu Jun 04, 2015 3:50 am
by چاند بابو
شکریہ

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Posted: Thu Jun 04, 2015 3:55 am
by اضواء
s;mi;i;e ہوگیا ہے v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Posted: Thu Jun 04, 2015 10:12 am
by چاند بابو
کیا ہو گیا ہے۔
اگر ایپ انسٹال ہو گئی ہے تو پھر اس سے کیوں نہیں لکھا

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Posted: Thu Jun 04, 2015 12:51 pm
by اضواء
اب کیا هو گیا

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Posted: Thu Jun 04, 2015 12:53 pm
by اضواء
‌[emoji125] [emoji125] [emoji125] [emoji510] [emoji594]

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Posted: Thu Jun 04, 2015 1:41 pm
by میاں محمد اشفاق
ہو گیا ہے مگر مرکزی صفحہ نہیں مل رہا

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Posted: Thu Jun 04, 2015 2:25 pm
by چاند بابو
اوپر جہاں اردونامہ لکھا ہوا ہے اس پر کلک کیجئے وہاں پورا مرکزی صفحہ موجود ہے.

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Posted: Thu Jun 04, 2015 3:26 pm
by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
بہترین کاوش

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Posted: Thu Jun 04, 2015 8:29 pm
by چاند بابو
بہے شکریہ محترم
اس ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد اپنے تجربہ کی روشنی میں ہماری رہنمائی فرمائیں

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Posted: Fri Jun 05, 2015 10:51 pm
by چاند بابو
کمال ہے یار اتنے بڑے کام کا اتنا برا رسپانس

میں اس کام کے لئے مہینوں سر کھپا چکا ہوں اور آپ کا حال یہ ہے کہ سوائے اضواء کے کسی نے انسٹال تک نہیں کی یہ ایپ۔

Re: اردونامہ کی نئی موبائل ایپ پر منتقلی

Posted: Sat Jun 06, 2015 5:06 pm
by محمد شعیب
ماجد بھائی
ان شاءاللہ جلد یہ ایپ مشہور ہو جائے گی. کیا اردو نامہ کے فیس بک پیج پر اسے پوسٹ کیا ہے ؟