اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Post by میاں محمد اشفاق »

مجھے لگ رہا ہے کہ اضواء جی کی اردو اب ٹھیک ہوتی جا رہی ہے ورنہ یہ تو..........................................! c;om;pu;te;r;beat l:a:r:a:i
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Post by اضواء »

افتخار wrote:آپ کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد


اور یہ بات بھی سچ ھے کہ آپ کی وجہ سے اردونامہ پر بہت رونق ھے
اللہ پا ک آپ کو صحت اور تندرستی عطا کرے تاکہ آپ اردو نامہ کو اور اچھے انداز میں اپنا قیمتی وقت دے سکیں

اتنی اچھی اور پیاری دُعاؤں پر آپ کا بیحد شکریہ ;fl;ow;er;
یہ سب آپ سبکی محبت ہے ورنہ میں اس قابل کہاں

اُردونامہ کی ہماری یہ محفل آپ سب کے وجود سے چمکتی ہے ... s;mi;i;e
اللہ سبحانہ ہمیشہ آپ کو خوش رکھے آمیییین ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Post by اضواء »

میاں محمد اشفاق wrote:مجھے لگ رہا ہے کہ اضواء جی کی اردو اب ٹھیک ہوتی جا رہی ہے ورنہ یہ تو..........................................! c;om;pu;te;r;beat l:a:r:a:i

سنو be;at;in;g; مجھے آجکل لڑنے کا شوق نہیں b:e:a:t رہا ... اور پھر میں
اپنا موڈ be;a خراب بھی نہیں کرنا چاہتی ہوں آپ کی خاطر :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Post by میاں محمد اشفاق »

ویسے شوق بھی ختم ہوتے ہیں کیا be;at;in;g;
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Post by اضواء »

میاں محمد اشفاق wrote:ویسے شوق بھی ختم ہوتے ہیں کیا be;at;in;g;


چلو پھٹو b:e:a:t be;at;in;g; بہت چہک رہے ہو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Post by میاں محمد اشفاق »

ارے جی ہم تو ہمیشہ سے ہی ایسے ہیں.
v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
کارکن
کارکن
Posts: 69
Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
Contact:

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Post by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور »

دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیشِ خدمت ہے
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Post by اضواء »

عزیزالرحمٰن گنڈہ پور wrote:دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیشِ خدمت ہے

آپکی آمد اور مبارکبادی کا s;mi;i;e بیحد v;e;r;y;happ;y شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Post by اضواء »

مبارکبادی دینے میں بھی کنجوسی c;om;pu;te;r;beat کدھر گئے ہے سب کے سب

جلدی سے آپ سب آکر مجھے مبارکبادی دیں اور ساتھہ میں

اچھے اچھے تحفے بھی لائے "" مجھے بہت پسند ہے :P ""
چلو جلدی سے آجائیے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”