محترم علی عامرصاحب کی والدہ کے انتقال پرملال

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

محترم علی عامرصاحب کی والدہ کے انتقال پرملال

Post by اضواء »

[center] محترم علی عامرصاحب کی والدہ کے انتقال پرملال

إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون

اللہ تعالٰی سے دعاگو ہیں کہ مرحومہ کی روح کو بلند درجات عطا فرمائے
اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں.
تمام اردونامہ انتظامیہ اور اراکین علی عامر صاحب کے غم میں برابر کے شریک ہیں
اور دعا گو ہیں کہ اللہ پاک مرحومہ کوجنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
اور ان کے چاہنے والوں‌ کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائیں.

تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے.

الله يرحمها ويغفر لها ويسكنها فسيح جناته عظم الله اجركم ....
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: محترم علی عامرصاحب کی والدہ کے انتقال پرملال

Post by رضی الدین قاضی »

انا لله وانا اليه راجعون.

اللہ سبحانہ وتعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محترم علی عامرصاحب کی والدہ کے انتقال پرملال

Post by اضواء »

اللھم آمین یارب العالمین ;( ;( ;(
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: محترم علی عامرصاحب کی والدہ کے انتقال پرملال

Post by علی خان »

علی عامر بھیا. بہت دکھ ہوا سُن کر.

انا للہ وانا الیہ رٰجعون
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات کو بلند فرمائے، ان کی سیئات کو حسنات سے بدل دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے جملہ لواحقین وپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
الھم اغفر لحینا ومیتنا وشاھدنا وغائبنا وصغیرنا وکبیرنا وذکرنا وانثانا اللھم من احییتہ منا فاحیہ علی الاسلام ط ومن توفیتہ منا فتوفہ علی الایمان .
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: محترم علی عامرصاحب کی والدہ کے انتقال پرملال

Post by نورمحمد »

انا لله وانا اليه راجعون.

اللہ سبحانہ و تعالی ان کی بال بال مغفرت فرمائے، ان کے درجات کو بلند فرمائے، ان کی قبر کو نور سے منور کردے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: محترم علی عامرصاحب کی والدہ کے انتقال پرملال

Post by محمد شعیب »

انا للہ وانا الیہ راجعون
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم علی عامرصاحب کی والدہ کے انتقال پرملال

Post by چاند بابو »

اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے.


ویسے یہ خبر تقریبا دو ماہ پرانی ہے میں نے ان کے جنازے میں شرکت کی تھی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محترم علی عامرصاحب کی والدہ کے انتقال پرملال

Post by اضواء »

اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے.

جی ہاں.... مجھے آج ہی پتہ چلا عامر بھیا نے واٹساپ پر میسج سے بتائے ہیں ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: محترم علی عامرصاحب کی والدہ کے انتقال پرملال

Post by علی عامر »

کل نفس ذائقہ الموت ،

اللہ تعالیٰ والدہ محترمہ کے درجات میں بلندی فرمائے، آمین!!

آپ سب احباب کی دلجوئی پر ممنون ہوں .. جزاک اللہ و احسن الجزاء
Last edited by علی عامر on Tue Feb 03, 2015 11:46 am, edited 2 times in total.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محترم علی عامرصاحب کی والدہ کے انتقال پرملال

Post by اضواء »

اللھم آمین یارب العالمین .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: محترم علی عامرصاحب کی والدہ کے انتقال پرملال

Post by میاں محمد اشفاق »

اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محترم علی عامرصاحب کی والدہ کے انتقال پرملال

Post by اضواء »

أحسن الله عزاكم و غفر الله لميتكم و رحمها الله رحمة واسعة
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”