انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیاں

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by محمد شعیب »

ماشاءاللہ بہت بہترین ہے.
سب سے اوپر جو تاج بنا ہوا ہے اس کا مقصد سمجھ میں نہیں آیا. میرے خیال سے تاج مناسب نہیں ہے.
اور پرانا لوگو جو میاں اشفاق نے بنایا تھا، وہ بھی اچھا تھا. کیا وہ لوگو ختم کر رہے ہیں ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by علی خان »

تاج کا مطلب ہے کہ اُردو کے لئے کوششیں اُردونامہ کا تاج ہے. اور باقی اگر اچھی لوگو کہیں سے بھی مل جائے تو میرے خیال میں اسکو ڈسکس کرنا چاہئے.
ویسے تاج وغیرہ کو کسی بھی ٹائم ختم کیا جا سکتا ہے. کیونکہ اسکی پی ایس ڈی فائل میرے پا س موجود ہے. جس میں کوئی بھی تبدیلی کی جا سکتی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by علی خان »

میں اج بہت مصروف رہا . گھر کے لئے سولر پینل خریدنا تھا. اور اُسکے علاوہ موجودہ یو پی ایس کو زیادہ طاقت کے حامل بنانا تھا. تاکہ گھر میں موجود کچھ اور زیاد ہ لوڈ کو اس پر منتقل کر سکوں. کیونکہ واپڈا کے یونٹس نے تو پریشان کرکے رکھ دیا ہے. کیونکہ یونٹس اگر 100 تک ہوں. تو ٹھیک ورنہ 100 سے زیادہ ہوجانے پر بل میں کسٹمر کو پھر زور کا جھٹکا دیا جاتا ہے.
اس لئے کوشش کر رہا ہوں کہ کچھ لوڈ واپڈا والوں سے سولر پینل پر منتقل کر دوں. اَب آپ دوستوں سے درخواست ہے کہ میرے حق میں دُعا کریں تاکہ اللہ میری اس کاوش میں برکت عطا کرے. آمین.
یہ تو رہا آج کا حسب حال.
ابھی ابھی میں نے ایک بینر بنا دیا ہے. اب اپ دوست اس کو چیک کرکے اس پر کمنٹس کریں.

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by محمد شعیب »

ماشاءاللہ
بہت ہی بہترین کام ہے. لیکن لفظ "اردونامہ" کو اسی کلک والے فونٹ میں لگا کر چیک کریں.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by علی خان »

جی شغیب بھیا .

اُس میں ، میں نے اپکے بھیجے گئے فائل سے اُسی سٹائل والے ڈیزائن کوٹرائی کیا تھا. مگر اسمیں مسئلہ اُسکے پتلے سائز کا آرہا ہے. جسکی وجہ سے اسکا لُک اچھا نہیں آرہا تھا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

یہ بینر بہت اچھا ہے مگر اس کے لوگو کے کلرز کو ابھی اردونامہ کے تھیم کے ساتھ میچ کرنا باقی ہے.
اور اشفاق بھیا اگر آپ کر سکیں تو شعیب بھیا کے ساتھ ڈسکس کر کے کلک کے فانٹس کو موٹا کر سکتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by محمد شعیب »

میں کوشش کرتا ہوں کہ سائز موٹا ہو جائے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

ویسے سچ پوچھیں تو لوگو تو مجھے یہ بہت پسند آیا ہے.
سادہ سا مگر خوبصورت ہے.
رہی تاج کی بات تو اسے ہٹایا بھی جا سکتا ہے مگر اگر اسی طرح قائم رہے تو بھی بہتر ہے.
البتہ کلر اسکیم میں کچھ تبدیلی کر کے اس کے رنگوں کو جاذبِ نظر بنانا ہو گا.

بینر کے بارے میں وہی درخواست ہے کہ اگر تحریر کلک میں لکھی اور ڈائزئین کی جائے تو اس میں اور بھی نکھار آ جائے گا. اور بینر کے کلرز کو تھیم کے بنیادی رنگوں سے تبدیل کیا جانا ضروری ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by علی خان »

ماجد بھیا.

میں اس لوگو کی پی ایس ڈی فائل اپ کو ایمیل کر دونگا. باقی آپ اپنی طرف سے اس میں جو بھی ضروری تبدیلیاں ہیں وہ کر لیں. پوری فائل میں آپ جہاں پر بھی تبدیلی کرنا چاہیں کر سکتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by محمد شعیب »

اشفاق بھائی
میری رائے ہے کہ لفظ "اردونامہ" کے کلک فانٹ کی موٹائی زیادہ کر کے میں آپ کو ای میل کر دیتا ہوں. آپ خود ہی ٹرائی کر لیں.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by علی خان »

اگر یہ کلک سافٹوئیر کا لنک اپ کے پاس ہے تو مجھے شئیر کردیں. باقی کا کام انشاءاللہ میں خود کرلونگا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by علی خان »

a.a
اُردونامہ بینر میں موجود لوگو کو یہاں کے کلر سے ہم اہنگ کرنے کے لئے کچھ تبدیلیاں کی ہیں اُنہیں چیک کریں دوستوں کی آرا کا انتظار رہے گا.

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

اشفاق بھیا میرے خیال میں آپ شاید سمجھ نہیں سکے ہیں.
دراصل یہ بینر یہاں اردونامہ فورم کے لئے نہیں بلکہ اردونامہ بلاگ کے لئے چاہئے.
اس کا لنک یہاں ہے
http://urdunama.org" onclick="window.open(this.href);return false;
اب دیکھئے کیا آپ نے کلر سکیم درست بنائی ہے یا اس میں اب تبدیلیوں کی ضرورت ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

اس بینر کے رنگوں میں سب سے زیادہ اور سب سے نمایاں رنگ سرخ، اس کے بعد بلیک اور وائیٹ یا پھر پیلا ہونا چاہئے میرے خیال میں.
یعنی اگر سرخ رنگ کو بیک گراونڈ کے طور پر لے کر اس پر باقی کام بلیک وائیٹ اور پیلے رنگ میں‌ کیا جائے تو بہتر رہے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”