انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیاں

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by میاں محمد اشفاق »

وہ ہی ٹھیک ہو جائے گا اسکی ویزیبلٹی کو ونڈوز ایکس پی والی کر دیں بس
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by میاں محمد اشفاق »

ویسے یہاں چیک کریں اگر کوئی مناسب لگے تو لے لیجئے ورنہ مجھے بتائے گا کہ کیسا چاہیئے میں کوشش کروں گا جلد از جلد بنا کہ اپ لوڈ کر دوں
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... 62&start=0[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
اچھا کام ہے
آپ یہ بتلائیں کہ وزبلٹی کیسے تبدیل ہوگی ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by میاں محمد اشفاق »

کلک کے رن سیٹ پر رایٹ کلک کری اور پراپیٹیز کھولیں پھر compatibility پر کلک کریں اس کے بعد compatibility موڈ پر اور یہاں سے ونڈوز ایکس پہ سروس پیک تھری کو سلیکٹ کریں.. اور اپلائی کر کے رن کر لیں امید ہے ہو جائے گا.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by محمد شعیب »

میاں محمد اشفاق wrote:کلک کے رن سیٹ پر رایٹ کلک کری اور پراپیٹیز کھولیں پھر compatibility پر کلک کریں اس کے بعد compatibility موڈ پر اور یہاں سے ونڈوز ایکس پہ سروس پیک تھری کو سلیکٹ کریں.. اور اپلائی کر کے رن کر لیں امید ہے ہو جائے گا.
میاں صاحب کلک تو چل گیا لیکن اب ایک اور مسئلہ ہے.
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... 44#p196344[/link]
یہ لنک چیک کریں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by محمد شعیب »

آخرکار جگاڑ چل ہی گیا
یہ لیں جی کچھ نمونے
نمبر1:
Image

نمبر2:
Image

نمبر3:
Image

نمبر4:
Image

نمبر5:
Image

نمبر6:
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

بہت خوب.
اچھے ہیں تھوڑی سی تبدیلیاں درکار ہیں.

ایک تو انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لئے کوشاں کے فونٹ سائز کو بڑا کر دیں اور اسی حساب سے اردونامہ کے فونٹ کو بھی بڑا کر دیں.

اس کے بعد یہ کہ بینر بائیں جانب سے بالکل خالی ہے جو کچھ زیادہ بھلا معلوم نہیں پڑتا اس پر کچھ لگائیں.
اب لگانا کیا ہے یہ آپ جانیں اور آپ کا کام،.
دوست مشورہ دے دیں.
میرے خیال میں اردونامہ کا فیس بک پیج کا لوگو یا پھر کوئی کتابیں کاپیاں وغیرہ وغیرہ.

مجھے تو پانچ نمبر والا سب سے زیادہ بھلا معلوم ہوتا ہے.
باقی احباب کی کیا رائے ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by محمد شعیب »

دراصل "انٹرنیٹ پر اردوزبان وادب کے لئے کوشاں" کا سائز کافی بڑا ہے. آپ اسے جب بینر پر لگائیں گےتب صحیح طرح پتہ چلے گا.
اور ابھی تک صرف فونٹ سٹائل، فونٹ کلر اور پیٹرن فائنل کرنا ہے. بائیں جانب کا کام بعد میں ہوگا.
پہلے تمام دوست پیٹرن کو فائنل کریں. چاند بابو نے 5 نمبر کو فائنل کیا ہے. آپ سب بھی رائے دیں.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by میاں محمد اشفاق »

وہ جو ہ یا اسکا مسلہ ہے اس کے لئے کنٹرول کا بٹن ساتھ دبائیں اور مطلوبہ الفاظ لکھیں اسکے ساتھ اردو نامہ کا جو لوگو فیس بک پر لگا ہوا ہے اسے لگائیں. یہ ہی بات ماجد بھائی سے بھی عرض کروں گا کہ جو اردو نامہ فیس بک پر لوگو ہے اس فورم پر بھی لگائیں......
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by محمد شعیب »

کیا اس لوگو کی فوٹو شاپ فائل آپ کے پاس ہے ؟
اگر ہے تو مجھے ای میل کر دیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

میاں صاحب کا مشورہ بالکل درست ہے.
یہ لوگو میاں صاحب نے ہی بنایا تھا انہی کے پاس فوٹوشاپ فائل موجود ہو گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا ٹیسٹنگ کے لئے پانچ نمبر والا بینر لگا دیا ہے مگر اس کے رنگ تھیم کے رنگوں سے بہت ہٹ کر لیں اور یہ جچتا نہیں ہے.
میرے خیال میں پہلے یا دوسرے نمبر پر موجود رنگوں میں سے کوئی بینر رکھا جائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

اب پہلا بینر لگایا ہے مگر ابھی بھی کلر اسکیم کا فرق ہے.

شعیب بھیا یہ کام بھی آپ خود ہی کیجئے.
دیکھئے اس تھیم پر کونسے کلر کا بینر کتنا اچھا لگتا ہے.
بس بنا لیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by محمد شعیب »

ان شاءاللہ کل تک ایک خوبصورت بینر آپ کو مل جائے گا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by محمد شعیب »

ماجد بھائی بینر کے درمیان میں کونسی تصویر لگائی جائے ؟ ایک تصویر بطور نمونہ لگا رہا ہوں. اگر کوئی اور پسند ہو تو بھیجیں..
رائے دیں.

نمبر1:
Image

نمبر2:
Image

نمبر3:
Image

نمبر4:
Image
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by محمد شعیب »

اچھا یہ تصویر کیسی ہے ؟

نمبر5:
Image

نمبر6:
Image

نمبر7:
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by رضی الدین قاضی »

مجھے نمبر 3 اچھا لگ رہا ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by محمد شعیب »

شکریہ رضی بھیا
باقی دوست بھی رائے دیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا تین نمبر والے بینر کا سائز 984 ضرب 170 کر کے دیں پلیز تاکہ فائنل چیکنگ ہو سکے.
تصویر جو آپ نے بعد والی لگائیں ہے وہ بھی اچھی ہے مگر اگر جیسے پہلے بینر پر آپ نے دنیا کے گرد کتابیں رکھی ہیں اس طرح ایک کتاب کے اندر گلوب رکھیں تو پھر کیسا رہے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

[center]کچھ نمونے دے رہا ہوں.

سب سے بہترین یہ ہے اگر آپ درمیان والا ٹیکسٹ اڑا کر اسی فانٹ اور اسی طریقے سے اردونامہ فورم یا صرف اردونامہ لکھ سکیں.

Image

اس کے علاوہ درج ذیل بھی اچھے ہیں.

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”