انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیاں

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

جی شعیب بھیا.
ہیڈر امیج کا سائز 500x100 ہو اور اس کی ریزولوشن کیا ہونی چاہئے وہ مجھے نہیں پتہ وہ آپ خود دیکھ لیں ویب کے لئے کیا بہتر ہو گا.

باقی فیس بک ٹوئیٹر کے لنکس تو ہیڈر میں شامل ہیں مگر ان کے لوگو شامل نہیں ہو رہے ہیں بہت کوشش کر رہاہوں مگر ابھی کامیابی نہیں ملی.
لگتا ہےکہ مینول لگانا پڑیں گے بہرحال کچھ کر لوں گا انشااللہ.
رہی بات لائیبریری وغیرہ کی تو وہ مین مینو میں شامل ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by محمد شعیب »

ماجد بھائی اس وقت جو ہیڈر لگا ہوا ہے وہ بھی 500x100 ہے. لیکن وہ مکمل نہیں ہے. یعنی بہت چھوٹا ہے. سائز بڑا ہونا چاہئیے. تاکہ چوڑائی میں مکمل آئے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

ہیڈر امیج کی آپشن اس تھیم میں اتنی ہی ہے باقی کی خالی سپیس اشتہارات لگانے کے لئے تھیم بنانے والوں نے رکھی ہے.
ویسے اگر آپ کہتے ہیں تو میں اسے پورے ہیڈر میں لانے کی کوشش کر لیتا ہوں.
اس کے لئے ایک دو دن انتظار کرنا ہو گا کیونکہ آج اور کل کافی مصروف رہوں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by محمد شعیب »

میری رائے ہے کہ فورم اور ویب سائٹ دونوں پر ہیڈر مکمل لمبا ہیڈر ہو..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب ہیڈر میں فیس بک، ٹوئیٹر، گوگل پلس وغیرہ کے لنکس کام کرنے لگے ہیں.

رہی ہیڈر کی بات تو وہ ابھی نہیں ہوا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب ہیڈر کا مسئلہ بھی حل ہو چکا ہے آپ جلدی جلدی جو ہیڈر لگا ہے اسے کاپی کر لیں اور اسے بطور بیک گراونڈ تصویر رکھتے ہوئے اس پر جو بھی کرنا ہے کر لیجئے.
اس کی ہائیٹ تھوڑی چھوٹی کر لیں مگر چوڑائی اتنی ہی رکھنی ہے.

اب جلدی سے بینر بنا دیں بس.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

Image

بلکہ یہ لیں ہیڈر بیک گراونڈ کی تصویر.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

ویسے اگر اسی طرح سرخ رنگ میں‌کوئی اور ہیڈر بنانا چاہیں تو آپ بنا سکتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by محمد شعیب »

متعدد اختیارات میں سے کوئی ایک چننا بہت مشکل کام ہے.
سب سے پہلے بیک گراؤنڈ پیٹرن، فونٹ سٹائل اور فونٹ کلر کے بارے میں رائے دیں. میں کچھ نمونے پیش کر رہا ہوں.
یہ فائنل نہیں ہیں. صرف پیٹرن، فونٹ سائز اور فونٹ کلر کے بارے میں مشورہ لے رہا ہوں. بقیہ کام بعد میں کرونگا
نمبر1:
Image

نمبر2:
Image

نمبر3:
Image

نمبر4:
Image

نمبر5:
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

بیک گراونڈ پیٹرن پہلا دوسرا اور آخری والا اچھا ہے اور تھیم کے ساتھ مماثلت بھی رکھتا ہے.
باقی فونٹ ، اور اسٹائل دونوں ہی بالکل بھی قابلِ قبول نہیں.

دراصل میں چاہ رہا تھا کہ کوئی صاحب اگر کلک سے اس میں لکھیں تو بہترین ہو گا
ویسے کچھ لوگ یہی کام کورل ڈرا میں بھی کر لیتے ہیں،

نمونے کے لئے یہ تحاریر حاضر ہیں

Image

Image

Image

Image

Image
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

اس طرح کی لکھائی چاہتا ہوں میں
کیا کوئی اس طرح کا لکھ سکتا ہے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

اتنا مجھے پتہ ہے کہ کلک نامی سافٹ وئیر میں اس طرح لکھنا آسان ہے
مگر صرف اس کے لئے جسے یہ چلانا آتا ہے.
اردونامہ پر میاں اشفاق صاحب اس کے ساتھ کچھ پنگے لے لیتے ہیں باقی کا مجھے پتہ نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by محمد شعیب »

ماجد بھائی کلک پر میں نے بھی کام کیا ہے. لیکن کلک کا جو ورژن اس وقت میرے پاس ہے، وہ رن نہیں ہو رہا. میں کوئی اور ورژن ڈاؤن لوڈ کر کے ٹرائی کرتا ہوں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

جی شکریہ مجھے انتظار رہے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا کیا بنا بینر کا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by محمد شعیب »

کلک نہیں مل رہا n;a;n;a
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by میاں محمد اشفاق »

یہاں کیا ہو رہا ہے میں سمجھنے سے قاصر ہوں ......؟ |( |(
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by محمد شعیب »

میاں محمد اشفاق wrote:یہاں کیا ہو رہا ہے میں سمجھنے سے قاصر ہوں ......؟ |( |(
پرانی پوسٹس پڑھ لیں. اردو نامہ کے لئے ہیڈر بنانا ہے. اور نام "اردونامہ" کلک میں لکھنا ہے. میرے پاس کلک نہیں ہے. اگر آپ کے پاس ہے تو مجھے بھیج دیں..
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by میاں محمد اشفاق »

جو آپکے پاس ہے وہ کیوں نہیں چل رہا وجہ بتائیں اور کیا ایریر آ رہا ہے...!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا

Post by چاند بابو »

یار میاں جی ایرر جو بھی آ رہا ہے آپ اپنے والا بھیج دیں نا.
اور ہاں آپ بھی کوئی بینر بنا کر دیں تاکہ دونوں بھائیوں کا مقابلہ کروایا جائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”