اجازت عام دوستوں سے

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

اجازت عام دوستوں سے

Post by ایم ابراہیم حسین »

اسلام علیکم
آپ دوستوں سے اجازت لینے کو حاضر ہوا ہو اک دوست کی لکھی خود بیتی ذندگی پر ڈائری آئی ہے جو سبق دے ثابت ہو گی اوران کا مجھ کو لکھنے اور آپ لوگوں میں شیئر کرنا کو کہا ہے میں پڑھ چوکا ہو پھر بھی آپ پڑھ کر بولے تو حاضر کر دیتا ہو
ماجد بھائی
محمد شعیب
اور تمام ممبر سے
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: اجازت عام دوستوں سے

Post by شاہنواز »

ہم تو منتظر ہیں کہ آپ ڈائری کی شکل میں آپ بیتی لکھیں-
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: اجازت عام دوستوں سے

Post by شاہنواز »

ہم تو منتظر ہیں کہ آپ ڈائری کی شکل میں آپ بیتی لکھیں-
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

Re: اجازت عام دوستوں سے

Post by ایم ابراہیم حسین »

اسلام علیکم
جناب محترم شاہنواز صاحب بہت یہت شکریہ دعا گو ہو کہ الل تعالی آپ ذندگی کے میدان میں کامیابی عطا فرمائے آمین ۔
وعلیکم اسلام ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اجازت عام دوستوں سے

Post by چاند بابو »

جی محترم ابراہیم صاحب اگر ڈائری لکحنے والے کو اس بات پر کوئی اعتراض نہیں ہے تو پھر ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔
البتہ ایک بات ذہن میں رہے ڈائری اگر پرسنل حالات و واقعات پر مبنی ہے تو اس میں ہو سکتا ہے کچھ باتیں ایسی ہوں جو دوسروں سے متعلق ہوں اور وہ اسے شائع کرنا نا چاہتے ہوں ایسے معاملات کا امید ہے آپ خود خیال رکھیں گے اور اس میں مناسب دروبدل کر لیں گے۔
دوسری بات ڈائری لکھتے وقت اردونامہ کے قوانین و ضوابط سے تصادم باتیں حذف کر دیں گے۔
ان باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ اردونامہ پر کچھ بھی ایسی شیئرنگ کر سکتے ہیں جو کسی کے لئے دلچسپی کی حامل ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اجازت عام دوستوں سے

Post by محمد شعیب »

ماجد بھائی کی ہدایات کے مطابق شئر کردیں
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

Re: اجازت عام دوستوں سے

Post by ایم ابراہیم حسین »

اسلام علیکم
جناب محترم ماجد بھا ئی اور محمد شعیب بھائی انشاءاللہ اسیکوئی بھی شیئر نہی کرو گا جو قوانین و ضوابط کے خلاف ہو انشاءاللہ
شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اجازت عام دوستوں سے

Post by چاند بابو »

جی محترم ابراہیم بھیا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”