میں آ رہا ہوں

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

میں آ رہا ہوں

Post by محمد اسفند »

a.a
کافی دن سے امتحانات کی وجہ سے اردو نامہ سے دور رہا جب جب اردو نامہ پر آیا تو دیکھ کر مایوسی ہوئی کہ نئے موضوعات بہت کم ہیں .
میرا کل کمپوٹر کا آخری پرچہ ہے جس کلئے آپ سب دعا کریں اور سب کے سب ممبر دوبارہ سے ایکوٹ ہو جائیں (گزارش ہے)
w.a







ویسے ہی لکھا ہے کیوں کے دل کر رہا تھا کچھ لکھنے کو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میں آ رہا ہوں

Post by چاند بابو »

آپ کی واپسی کا بہت بہت شکریہ محترم ہمیں‌ خوشی ہے کہ آپ یہاں دوبارہ آ چکے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میں آ رہا ہوں

Post by محمد شعیب »

آپ کی دوبارہ آمد کا شکریہ
بھائی اب اپنے علم کے خزانے یہاں بھی بکھیریں ..
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: میں آ رہا ہوں

Post by محمد اسفند »

محمد شعیب wrote:آپ کی دوبارہ آمد کا شکریہ
بھائی اب اپنے علم کے خزانے یہاں بھی بکھیریں
..
خزانے آکھٹے کرنے کلئے آپ کے پاس عمرو عیار کی زنبیل ہونی چاہیے
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: میں آ رہا ہوں

Post by یاسر عمران مرزا »

جی جناب واپس ضرور آئیے ، اگر موضوعات کم ہیں تو آپ ہی نئے موضوعات بنا دیں.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میں آ رہا ہوں

Post by اضواء »

آئیے آپکا انتظار تھا ;fl;ow;er; شروعات کیجئیے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”