اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک

Post by محمد شعیب »

اردو نامہ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا.
اردو نامہ کے فیس بک فین پیج پر 5 ہزار لائیک آئے ہیں.
اس میں میاں اشفاق کی کوششیں سب سے زیادہ ہیں.
سب کو مبارک ہو.
اردو نامہ فیس بک پیج کا لنک یہ ہے.
[link]https://www.facebook.com/urdunama[/link]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک

Post by یاسر عمران مرزا »

مبارک ہو، اچھی خبر ہے.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک

Post by علی خان »

واہ بھئی واہ بہت ہی اعلیٰ. یہ تو بہت زبردست کوشش ہے. اسکو اسی طرح سے جاری رکھیں. انشاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ اسمیں اضافہ ہوگا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا میاں صاحب کو اتنا اچھالنے کی ضرورت نہیں ہے.
اس لائیک بڑھنے میں ان کا نہیں بلکہ اردونامہ فیس بک پیج کے ایک اور ایڈمن فہیم الرشید صاحب کا ہاتھ ہے.
انہوں نے پیج کا چارج 2700 لائیک سے سنبھالا تھا اور آج سے پندرہ دن پہلے میرے ساتھ ایک ملاقات میں انہوں نے عندیہ دیا تھا کہ پیج کے لائیک ایک ماہ میں 5000 سے اوپر لے جاؤں گا اور اب انہوں نے یہ کر دکھایا.
اور آپ ہیں کہ اس کا سارا کریڈیٹ میاں صاحب کو دے رہے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک

Post by محمد شعیب »

یہ فہیم الرشید کون ہیں ؟
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک

Post by محمد اسفند »

لائیک لینے ہوں تو میرے بھائی سے رابطہ کر لو اس کے کچھ پیج
15دن میں
[link]https://www.facebook.com/pages/Lamborgh ... 652?ref=hl[/link]
[link]https://www.facebook.com/pages/Ferrari/ ... 124?ref=hl[/link]
2مہینے میں
[link]https://www.facebook.com/pages/Love-is- ... 0250039401[/link]
رابطہ
[link]https://www.facebook.com/unknowboy250?fref=ts[/link]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک

Post by محمد شعیب »

کیا یہ فیک لائکس ہونگے یا اصلی ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک

Post by محمد شعیب »

اردو نامہ کے ہیڈر میں فیس بک پیج کا لنک ہونا چاہئیے.
کیا خیال ہے ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک

Post by میاں محمد اشفاق »

محمد شعیب wrote:کیا یہ فیک لائکس ہونگے یا اصلی ؟
شعیب بھائی یہ سارے لائکس تو ہوں‌گے مگر نقلی ہوں گے میں نے بھی اردو نامہ کے لئے شروع میں لئے تھے مگر پھر ختم کر دیئے کہ زیادہ تر لائکس انگلش لوگوں کے تھے جن کا ہمیں یا اردو نامہ کو کوئی فائد نہیں ہونا تھا اب فہیم بھائی نے بھی ویسے ہی لائکس لئے ہیں جنکا اردو نامہ کو کئی فائدہ نہیں ہونا تھا ماجد بھائی اگر ایسے لائکس چاہیے تھے تو مجھے پہلے بتا دیتے میں‌اب تک لاکھوں میں لائکس لے لیتا شائد آپکو یاد ہو میں یہ کام کب کا کر کے چھوڑ چکا ہوں جو فہیم بھائی اب کر رہے ہیں ویسے فیک لائک پاکستان سے بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں انہیں‌کہیں وہ طریقہ استعمال کریں توزیادہ سود مند ہو گا
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک

Post by محمد اسفند »

میاں محمد اشفاق wrote:
محمد شعیب wrote:کیا یہ فیک لائکس ہونگے یا اصلی ؟
شعیب بھائی یہ سارے لائکس تو ہوں‌گے مگر نقلی ہوں گے میں نے بھی اردو نامہ کے لئے شروع میں لئے تھے مگر پھر ختم کر دیئے کہ زیادہ تر لائکس انگلش لوگوں کے تھے جن کا ہمیں یا اردو نامہ کو کوئی فائد نہیں ہونا تھا اب فہیم بھائی نے بھی ویسے ہی لائکس لئے ہیں جنکا اردو نامہ کو کئی فائدہ نہیں ہونا تھا ماجد بھائی اگر ایسے لائکس چاہیے تھے تو مجھے پہلے بتا دیتے میں‌اب تک لاکھوں میں لائکس لے لیتا شائد آپکو یاد ہو میں یہ کام کب کا کر کے چھوڑ چکا ہوں جو فہیم بھائی اب کر رہے ہیں ویسے فیک لائک پاکستان سے بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں انہیں‌کہیں وہ طریقہ استعمال کریں توزیادہ سود مند ہو گا
Image
بھائی یہ لائک اصل ہیں
s4s
نہ کہ addmefast کے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک

Post by چاند بابو »

اسفند بھیا کیا آپ کے بھائی مفت میں پیج کے لائک بڑھائیں گے یا پھر پیسے لیں گے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:اسفند بھیا کیا آپ کے بھائی مفت میں پیج کے لائک بڑھائیں گے یا پھر پیسے لیں گے؟
آپ کلیئے مفت میں
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک

Post by محمد اسفند »

جناب زیادہ تر لائک جو ملتے ہیں وہ گاڑیوں ،محبت ،والے پر ملتے ہیں آپ ایسا کریں 7 8 اسلامی پوسٹ کریں اور ایک دن کئلے کور اور پروفائل اسلامی لگا لیں ابھی s4s کیا مگر اچھا رزلٹ نہی آیا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک

Post by یاسر عمران مرزا »

محمد اسفند صاحب، میرے ایک پیج کو بھی چند مفت لائک مہیا کر دیں... شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک

Post by چاند بابو »

محمد اسفند wrote:جناب زیادہ تر لائک جو ملتے ہیں وہ گاڑیوں ،محبت ،والے پر ملتے ہیں آپ ایسا کریں 7 8 اسلامی پوسٹ کریں اور ایک دن کئلے کور اور پروفائل اسلامی لگا لیں ابھی s4s کیا مگر اچھا رزلٹ نہی آیا
اسفند بھیا میرے خیال میں غیراسلامی پوسٹ تو ہمارے پیج پر کوئی بھی نہیں البتہ کور پر وہی اردونامہ کی فوٹو ہی موجود ہے.
اور میں اسے تبدیل بھی نہیں کرنا چاہتا ہوں.
اب بتائیں کیا کیا جائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک

Post by محمد اسفند »

bhai jan ap mjy admin bna dy 1 din mein 1000 sy zyada likes krwa do ga or kya chahiye

v;e;r;y;happ;y ;fl;ow;er;
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک

Post by محمد شعیب »

میرے خیال سے اردو نہ سمجھنے والوں کے لائیکس کا فائدہ نہیں ہے.
کیا یہ سب لائیکس اردو سمجھنے والوں کے ہونگے ؟
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”