اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

آج کچھ فارغ وقت تھا اس لئے اردونامہ کے ساتھ پنگے لینے کا موڈ بن گیا.
اور دیکھتے ہی دیکھتے اردونامہ کے لئے موبائل تھیم لگ گیا.
تھیم کی کوالٹی یہ ہے کہ یہ خودکار طریقہ سے موبائل کی شناخت کرتا ہے اور اسی طرح خودکار طریقہ سے اردونامہ موبائل تھیم میں کھولتا ہے.
تھیم میں کسی بھی وقت اصل سائیٹ یعنی کمپیوٹر سائیٹ سے منسلک ہونے کے لئے لنک موجود ہے اسی طرح ڈیسک ٹاپ سائیٹ کے فٹر میں بھی موبائل سائیٹ کھولنے کا لنک موجود ہے.

جی تو دوستو بتایئے کیسی لگی میری یہ کاوش :P :P :P :P :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم

Post by علی خان »

بہت بہت شکریہ ماجد بھائی.

آج کل کے داور میں جب زیادہ تر یوزرز موبائل اور ٹیبلٹ پر منتقل ہو رہیں ہیں. یہ ورژن اُنکے لئے لانچ کرنا لازمی بنتا جا رہا تھا. اور آپ نے یہ ضرورت محسوس کرکے ایک بہت اچھا اقدام اُٹھایا ہے. اُمید ہے کہ اس کے ذریعے ہمارے موبائل یوزرز بھی موبائل کے لئے خاص اس تھیم کو پسند کریں گے. میں بھی ابھی دیکھتا ہوں کہ میرے موبائل پر اُردو نامہ کا موبائل تھیم کسطر ح دکھائی دے رہا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم

Post by چاند بابو »

جی بالکل اشفاق بهیا چیک کر کے ضرور بتائیے گا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم

Post by علی خان »

ماجد بھائی.
تھیم کو میں نے چیک کیا ہے. اچھے کے بارے میں رائے پھر دونگا کیونکہ تھیم میں اُردونامہ کے مرکزی صفحہ میں کہیں پر لنکس پرکلک کام نہیں کر رہا تھا میرے ہاں ، صرف وہ ایڈ جو اُردونامہ پر لگایا گیا ہے بس اُسی پر ہی کلک کا م کر رہا ہے، باقی کہیں پر بھی کلک کام نہیں کر رہا ہے میرے پاس، ابھی یہ کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی اچھی کاوش ہے. فرصت میں چیک کرونگا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم

Post by محمد شعیب »

میں چیک کر کے بتلاتا ہوں
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم

Post by یاسر عمران مرزا »

بہت عمدہ کوشش، جزاک اللہ خیر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم

Post by محمد شعیب »

میں نے چیک کیا ..
ایک دم جکاس
ایسا کچھ نیا کرتے رہا کریں. دلچسپی بڑھتی ہے..
بہت بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم

Post by چاند بابو »

[link]http://ibuildapp.com/test-your-app.php?d17f30ffbc[/link]

[center]Image[/center]

چلئے پھر اوپر دیئے گئے لنک سے اردونامہ انڈرائیڈ ایپلیکشن ڈاونلوڈ کر کے اپنے اپنے موبائل پر چیک کیجئے.

نوٹ: یہ صرف ایک ٹیسٹ ایپ ہے اور اگلے 24 گھنٹے بعد ختم ہو جائے گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم

Post by محمد شعیب »

اچھا حضور
چیک کر کے بتلاتا ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم

Post by چاند بابو »

جی بھیا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم

Post by محمد شعیب »

میرے پاس اینڈروئیڈ 4 کا موبائل ہے. اس میں اردو ٹائپنگ کا آپشن نہیں ہے. اس لئے اردونامہ میں لاگ ان نہیں ہو پارہا.
یہ پوسٹ بھی شاید لاگ ان ہوئے بغیر نظر نہیں آئیگی n;a;n;a
کوئی حل بتلائیں.
کیسے لاگ ان ہوں ؟
اردو کیسے ٹائپ کروں ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم

Post by چاند بابو »

جی شعیب بھیا.
سب سے پہلے تو اپنے موبائل میں دیکھیں شاید اردو کی بورڈ کی سپورٹ موجود ہو.
اگر نہیں تو پھر گوگل پلے سے GO Keyboard ڈاونلوڈ کر لیجئے..
انسٹال کرنے کے بعد گوگل پلے پر پھر سے ‌Urdu for GO Keyboard لکھ کر تلاش کیجئے.
اب اس اردو پلگ ان کو انسٹال کر لیں.
لیجئے بس ہو گیا اس کی بورڈ کو ڈیفالٹ کی بورڈ کے طور پر منتخب کیجئے اور صرف ایک بٹن دبانے سے اردو یا انگریزی کی بورڈ منتخب کریں.

گوگل پلے پر Go Keyboard کا لنک یہاں ہے
اور Urdu for Go Keyboard کا لنک یہاں ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم

Post by چاند بابو »

اشفاق علی wrote:ماجد بھائی.
تھیم کو میں نے چیک کیا ہے. اچھے کے بارے میں رائے پھر دونگا کیونکہ تھیم میں اُردونامہ کے مرکزی صفحہ میں کہیں پر لنکس پرکلک کام نہیں کر رہا تھا میرے ہاں ، صرف وہ ایڈ جو اُردونامہ پر لگایا گیا ہے بس اُسی پر ہی کلک کا م کر رہا ہے، باقی کہیں پر بھی کلک کام نہیں کر رہا ہے میرے پاس، ابھی یہ کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟
جی اشفاق بھیا میں نے اردونامہ موبائل ورژن کو مختلف موبائلز پر چیک کیا اور شاید اس کی وجہ جاننے میں تھوڑا بہت کامیاب ہو گیا ہوں مگر ابھی یقین سے کہنا مشکل ہے.
انڈرائیڈ کے ورژن 4 یا اس سے زیادہ کے سافٹ وئیر کے حامل موبائل پر یہ تھیم بہترین پایا گیا ہے یعنی تقریبا بغیر کسی مسئلے کے.
اور اس سے نیچے والے ورژن میں کلک نہ ہونے والا مسئلہ دیکھا گیا ہے مگر حیرت والی بات یہ ہے کہ یہ بات بھی سب پر صادق نہیں آتی ہے.
ایک دوست کے پاس ورژن دو اعشاریہ تین ہے اور وہاں سب کچھ ٹھیک ہے.
ویسے ایک اور بات بھی ہے شاید اگر اسے انڈرائیڈ فون کے براوزر میں چلائیں تو مسئلہ کرتا ہے مگر اگر اسے انڈرائیڈ فون میں گوگل کروم انسٹال کر کے اس پر چلائیں تو پھر دھڑا دھڑ چلتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم

Post by جمیل قادری »

بہت عمدہ کام ہے
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم

Post by محمد شعیب »

یہ کی بارڈ ایک مرتبہ انسٹال بھی کیا تھا. لیکن کام نہیں کیا تو اڑا دیا تھا.
ابھی تو موبائل پر میری بیٹی کا قبضہ ہے. جب اس کا دل کارٹونوں سے بھر جائے گا تب مجھے موبائل مل سکے گا n;a;n;a
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم

Post by محمد شعیب »

میرے پاس اینڈرائیڈ 2 کا ایک ٹیبلیٹ ہے. وہ تو اردو سپورٹ ہی نہیں کرتا. اردو لکھائی ٹوٹ ٹوٹ کر آتی ہے. اردو نامہ بھی ایسے ہی کھلتا ہے.
کیا اینڈرائیڈ 2 اردو سپورٹ کا کوئی پلگ ان ہے ؟
میں نے گوگل پلے میں سرچ کیا تھا. وہاں تو کچھ نہیں ملا..
انیسہ ظفر
کارکن
کارکن
Posts: 28
Joined: Sat Dec 27, 2014 1:15 am
جنس:: عورت

Re: اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم

Post by انیسہ ظفر »

محمد شعیب wrote:میرے پاس اینڈروئیڈ 4 کا موبائل ہے. اس میں اردو ٹائپنگ کا آپشن نہیں ہے. اس لئے اردونامہ میں لاگ ان نہیں ہو پارہا.
یہ پوسٹ بھی شاید لاگ ان ہوئے بغیر نظر نہیں آئیگی n;a;n;a
کوئی حل بتلائیں.
کیسے لاگ ان ہوں ؟
اردو کیسے ٹائپ کروں ؟
.........
السلام و علیکم
اھر آپ کے پاس ایپ اسٹور ھے تو وھاں سے Go keyboard 2015 موبائل میں ڈاؤن لوڈ کریں ..انشااللہ آپ کی پریشانی دور ھو جائے گی
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”