♥~ْمحترم افتخار صاحب کو10,000 پوسٹ مکمل کرنےپرمبارك باد♥~ْ

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

♥~ْمحترم افتخار صاحب کو10,000 پوسٹ مکمل کرنےپرمبارك باد♥~ْ

Post by اضواء »

[center]آلسٌِِّلآمً عًٍليَكَمً وٍرٌٍحٍّمًة آللهٍَ وٍبٌَِرٌٍكَآتُِِّْهٍ َ

♥~ْ\\..محترم افتخار صاحب کو 10,000 پوسٹ مکمل کرنےپرمبارك باد.//ْ~♥

Image

ألف مبروك لكـ 10,000
Image

Image

Image

میری طرف سے آپ کو دس ہزاری بننے پر بہت بہت مبارکباد[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♥~ْمحترم افتخار صاحب کو10,000 پوسٹ مکمل کرنےپرمبارك باد♥

Post by رضی الدین قاضی »

افتخار بھائی میری طرف سے بھی مبارک بادی قبول کیجیئے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ♥~ْمحترم افتخار صاحب کو10,000 پوسٹ مکمل کرنےپرمبارك باد♥

Post by محمد شعیب »

مبارکاں
مبارکاں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♥~ْمحترم افتخار صاحب کو10,000 پوسٹ مکمل کرنےپرمبارك باد♥

Post by اضواء »

باقی کے تمام حضرات کدھر ہے افتخار بھیا کو جلدی سے مبارکبادی دیجئیے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♥~ْمحترم افتخار صاحب کو10,000 پوسٹ مکمل کرنےپرمبارك باد♥

Post by افتخار »

جب میں اردو نامہ میں‌لاگن ہوا تو آضواء بہنا کی پوسٹ کی ہوئی یہ خبر دکھ کر میں تو حیران ہی رہ گیا کہ میری 10000 پوسٹیں مکمل ہو گئی ھیں اور مجھے پتا بھی نہیں چلا.
واہ استا نی جی آپ نے ثابت کر دیا کہ استاد استاد ہی ہوتا ھے .
آپ تمام احباب کا بہت شکریہ اوراس کا تمام تر کریڈٹ میرےاستاد محترم چاند بابو اور استانی جی اور دیگر دوستوں کو جاتا ھے جو میری کاوش کو پسند کرتے ھیں اور میں ان کے لیے میڑیل اکٹھا کرنے میں لگا رہتا ہوں،
بہت بہت شکریہ اردو نامہ کی پوری ٹیم کا،
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♥~ْمحترم افتخار صاحب کو10,000 پوسٹ مکمل کرنےپرمبارك باد♥

Post by اضواء »

آپ بھی کچھہ کم نہیں ہے :P

آپ کا بھی بہت :P بہت شکریہ ;fl;ow;er;

اب آپ سب سے مبارکبادی وہ بھی تحفوں کے ساتھہ لیجئیے r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ♥~ْمحترم افتخار صاحب کو10,000 پوسٹ مکمل کرنےپرمبارك باد♥

Post by علی خان »

افتحار بھیا. میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے. اور اللہ پاک کرے کہ اس طرح کے کئی کئی سنگ میل آپ پورے کریں اُردونامہ کے لئے. تاکہ اُردونامہ وقت کے ساتھ ساتھ ساتھ اور اچھا اور بہترین ہوتا جائے. اور اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق دے تاکہ ہم بنی نوع انسان کی اس سے زیادہ اور اچھے ڈنگ سے خدمت کر سکیں . آمین
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ♥~ْمحترم افتخار صاحب کو10,000 پوسٹ مکمل کرنےپرمبارك باد♥

Post by میاں محمد اشفاق »

مبارکاں جی بہت بہت مبارکاں
اللہ آپکی پوسٹوں میں‌برکتیں عطا فرمائے..آمین ثم آمین ;fl;ow;er;
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♥~ْمحترم افتخار صاحب کو10,000 پوسٹ مکمل کرنےپرمبارك باد♥

Post by چاند بابو »

ارے واہ افتخار بھیا یہاں سارے کا سارا کریڈیٹ مجھے دیا جا رہا ہے اور مجھے خبر بھی نہیں.

میری طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول فرمایئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ♥~ْمحترم افتخار صاحب کو10,000 پوسٹ مکمل کرنےپرمبارك باد♥

Post by نورمحمد »

مب ب ب ب ب ب ب ا رک ہو بھائی . . . v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y

اچھا . . . . . . تھوڑے پوسٹ میرے اکاؤنٹ میں ڈلوا دیجئے . . . پلیز ;) ;)
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♥~ْمحترم افتخار صاحب کو10,000 پوسٹ مکمل کرنےپرمبارك باد♥

Post by افتخار »

بھیا جی ایڈمن سے تعلقات ٹھیک کرلوتو بات بن جائے گی،
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”