مفید کتابوں کے نام بتلائیں

اردو نثری قلم پارے اس فورم میں ڈھونڈئے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

آپ بیتی

Image

حضرت مولانا زکریا کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ کی اپنی آپ بیتی
حضرت کا بچپن ہو یا جوانی، طالبعلمی کا زمانہ یا تدریس کا، ہر زمانہ سیکھنے سکھانے کا رہا
ایک سبق آموز داستان
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

جہان دیدہ

Image

حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کا 20 ملکوں کا سفرنامہ
ایک ایسا سفرنامہ جس میں تاریخ اور عبرت کے واقعات بھی ساتھ ساتھ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by چاند بابو »

بہت خوب اچھی کتابیں ہیں۔
اگر آپ اتنی سپیڈ سے کتابیں شئیر کرتے رہے تو مجھے لگتا ہے کہ میری اگلی ساری تنخواہ اسی کام میں لگ جائے گی۔
ویسے تو میں ای مرکز سے کتاب کا آرڈر کرنے میں کامیاب رہا ہوں اور اب صرف رقم کی منتقلی باقی ہے۔
لیکن ابھی ابھی میری اپنے ایک دوست سے بات ہوئی ہے انہوں نے کہا ہے کہ وہ یہ کتاب لاہور سے منگوا کر دے سکتے ہیں۔
انشااللہ اب یہ کتاب آئی کہ آئی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

بہت خوب چاند بابو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

اگر آپ مطالعے کا ذوق رکھتے ہیں تو

کتابوں کی درسگاہ میں

مصنف: ابن الحسن عباسی

ضرور پڑھیں. اس کتاب کو پڑھنے کے بعد آپ خود کہیں گے کہ آپ نے ایک ایسی کتاب پڑھی جو سینکڑوں کتابوں کے موتی اپنی اندر لئے ہوئی ہے...
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by بلال احمد »

شعیب بھائی مفید کتب کے تعارف پر شکریہ.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by اضواء »

معلومات مفیدہ والجدیدہ !!!!!شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

آپ سب کا بھی شکریہ
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب شعیب بھیا

بڑی زبردست کتب شیئر کررہے ہو آپ ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

آخری معرکہ

Image

مصنف: نسیم حجازی

تاتاریوں کے خلاف لڑنے والا آخری مجاھد


جلال الدین خوارزمی
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by علی خان »

[center]Image[/center]

تالیف: مفتی ابوالبابہ شاہ منصور
دجال کے متعلق ایک بہترین کتاب.

[link]http://www.4shared.com/document/3_Elnda ... _Mufti.htm[/link]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

بہت بہت شکریہ اشفاق
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by علی خان »

شعیب بھائی حوصلہ افزائی کے لئے اپکا بھی شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by چاند بابو »

محترم اشفاق بھیا مفید کتاب کی شئیرنگ پر شکر گزار ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by بلال احمد »

اشفاق بھائی شکریہ :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by علی خان »

ماجد بھائی اور بلال احمد اپ دونوں کا بھی شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by اعجازالحسینی »

دامانِ رحمت مع منزل

Image


تالیف:حضرتِ اقدس مولانا قاضی محمدزاہدالحسینی رحمتہ اللہ علیہ ( خلیفہ مجاز حضرت لاہوری رحمتہ اللہ علیہ )

[link]http://alirshad.net/2010/11/22/%d8%af%d ... %b2%d9%84/[/link]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ خیرا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by اعجازالحسینی »

شکریہ r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

چاند بابو
آپ کو "دمشق کے قید خانے میں" ملی یا نہیں؟
Post Reply

Return to “نثر”