مفید کتابوں کے نام بتلائیں

اردو نثری قلم پارے اس فورم میں ڈھونڈئے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by چاند بابو »

نہیں یار ابھی تو وہ دوست بھی دوبارہ نہیں ملے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:نہیں یار ابھی تو وہ دوست بھی دوبارہ نہیں ملے۔

بندہ اب بھی تیار ہے
اگر منگوانی ہے تو حکم فرمائیں..
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:
چاند بابو wrote:نہیں یار ابھی تو وہ دوست بھی دوبارہ نہیں ملے۔

بندہ اب بھی تیار ہے
اگر منگوانی ہے تو حکم فرمائیں..
بندے کی محبت کا نہایت شکریہ۔
اگر ضرورت پڑی تو تکلیف دے لوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by مجیب منصور »

تمام احباب کو اللہ جزائے عظیم عطافرمائے
اب کچھ کتب میرے شیخ شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتھم کے مواعظ کی پیش خدمت ہیں
یاد رہے کہ حضرت والاکی تعلیمات کا نچوڑ تصوف ،اصلاح نفس اور حسن اخلاق وحسن معاشرت پرمنحصر ہے
Image
http://www.khanqah.org/books/show/waliullah-bananay-walay-4-amal
Image
http://www.khanqah.org/books/show/rooh-ki-bemariyan-aur-un-ka-ilaj
Image
http://www.khanqah.org/books/show/huquq-un-nisa-20071001
Image
http://www.khanqah.org/books/show/badnazri-ke-14-nuqsanat-20071019
؛
مزید جتنی بھی کتب پڑھنا چاہیں
تو اس لنک پرکلک کریں
http://www.khanqah.org/books
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by چاند بابو »

بہت خوب جزاک اللہ مجیب بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by اضواء »

الله يجزاكم الخير على الكتيب المفيده r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

مجیب بھائی
کیا آپ کراچی میں ہوتے ہیں؟
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by اعجازالحسینی »

بہت ہی خوب مجیب بھیا r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

یاسر عمران مرزا wrote:پیر کامل ...............

http://yasirimran.wordpress.com/2008/09 ... ira-ahmed/
Image
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by مجیب منصور »

چاندبابو
بہت خوب جزاک اللہ مجیب بھیا۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ ماجد بھائی

اضواء
الله يجزاكم الخير على الكتيب المفيده
فجزاکِ اللہ ایضا اتم جزاء

محمدشعیب
مجیب بھائی
کیا آپ کراچی میں ہوتے ہیں؟
جی ہاں شعیب بھائی

اعجاز الحسینی
بہت ہی خوب مجیب بھیا
عزت افزائی کا شکریہ اعجازبھائی
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by اعجازالحسینی »

آپکا بھی بہت بہت شکریہ کہ آپ اپنا قیمتی وقت کبھی کبھار تو دے ہی دیتے ہیں r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by مجیب منصور »

جزاک اللہ حسینی بھائی
مجھ نالائق کا کوئی وقت قیمتی نہیں سوائے اس وقت کے جو یادخدامیں گذرجائے
خوش رہیں
مسکراتے رہیں
اپنے نمبر سے ذرا مجھے مس کال تو ماریں ڈیلیٹ ہوگیاہے
بلکہ ایک میسج ہی کردیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by بلال احمد »

مجیب منصور wrote:اپنے نمبر سے ذرا مجھے مس کال تو ماریں ڈیلیٹ ہوگیاہے
ارے مجیب بھائی کال کرنے کا کہیں یہ کیا مس کال :call: :call: :call: :call: :call: :call: :call:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by shirazi »

بھائی سلام مسنون
کچھ مفید کتب میرے پاس انپیچ فائل کی صورت میں موجود ہیں میں ان کو اپلوڈ کرنا چاہتا ہوں
طریقہ کار مجھے معلوم نہیں وضاحت فرمادیں اور یہ بھی بتادی کہ پوری کتاب pdfمیں کیسے کنوٹ کروں
والسلام
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

بھائی سلام مسنون
کچھ مفید کتب میرے پاس انپیچ فائل کی صورت میں موجود ہیں میں ان کو اپلوڈ کرنا چاہتا ہوں
طریقہ کار مجھے معلوم نہیں وضاحت فرمادیں اور یہ بھی بتادی کہ پوری کتاب pdfمیں کیسے کنوٹ کروں
والسلام
پہلے کتاب کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرنا بتلاتا ہوں
اس کے لئے آپ کو پی ڈی ایف فیکٹری چاہئے.
جو آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں.
پی ڈی ایف فیکٹری ان پیج کی مکمل فائل کو پی ڈی ایف بنا دیتا ہے
یہ ویڈیو دیکھیں

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=XyrH3pLqBV8[/utvid]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

اختلاف امت اور صراط مستقیم
حضرت مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمۃ اللہ علیہ


Image

ڈاؤن لوڈ لنک
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by چاند بابو »

shirazi wrote:بھائی سلام مسنون
کچھ مفید کتب میرے پاس انپیچ فائل کی صورت میں موجود ہیں میں ان کو اپلوڈ کرنا چاہتا ہوں
طریقہ کار مجھے معلوم نہیں وضاحت فرمادیں اور یہ بھی بتادی کہ پوری کتاب pdfمیں کیسے کنوٹ کروں
والسلام
ارے شیرازی بھیا آپ کے پاس تو خزانہ ہے، ہمارے لئے۔
آپ ایسا کریں انپیج فائل پی ڈی ایف کی بجائے یونیکوڈ بنا کر یہاں لگائیں۔
اگر آپ کو انپیج سے یونی کوڈ کنورٹر درکار ہو تو وہ میں آپ کو مہیا کر سکتا ہوں۔
اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ کام میں آپ کے لئے کروں تو آپ اپنی فائلز مجھے بھیج سکتے ہیں۔
میں انہیں کنورٹ کرکے لگا دوں گا آپ کے لئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by shirazi »

چاند بابو wrote:
shirazi wrote:بھائی سلام مسنون
کچھ مفید کتب میرے پاس انپیچ فائل کی صورت میں موجود ہیں میں ان کو اپلوڈ کرنا چاہتا ہوں
طریقہ کار مجھے معلوم نہیں وضاحت فرمادیں اور یہ بھی بتادی کہ پوری کتاب pdfمیں کیسے کنوٹ کروں
والسلام
ارے شیرازی بھیا آپ کے پاس تو خزانہ ہے، ہمارے لئے۔
آپ ایسا کریں انپیج فائل پی ڈی ایف کی بجائے یونیکوڈ بنا کر یہاں لگائیں۔
اگر آپ کو انپیج سے یونی کوڈ کنورٹر درکار ہو تو وہ میں آپ کو مہیا کر سکتا ہوں۔
اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ کام میں آپ کے لئے کروں تو آپ اپنی فائلز مجھے بھیج سکتے ہیں۔
میں انہیں کنورٹ کرکے لگا دوں گا آپ کے لئے۔
بہت اچھا لگا اتنے پیار سے آپ نے مخاطب کیا جزاک اللہ احسن الجزا
بھائی یونیکوڈ کنورٹر تو مجھے درکا ر ہے تاکہ آگے کبھی کام آئے ۔میں آپ کو فائل بھیج سکتا ہوں لیکن دو جلدوں تقریبا 1000صفحات ہیں۔کتاب کا نام منتخب لغات القران اول،دوم مصنف مفتی محمد نسیم صاحب قاسمی استاذ تفسیر دارالعلوم دیو بند انڈیا ۔یہ کتاب انڈیا کے علاوہ پاکستان سے بھی چھپ چکی ہے،بھائی ہم جو کام بھی کریں گے دین کی اشاعت اور اس فورم کی ترقی کیلئے۔اب جس طرح آپ فرمائیں بندہ تیار ہے۔والسلام من التبع الھدی۔
منتظر جواب آپ کا شیرازی
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
Post Reply

Return to “نثر”