مفید کتابوں کے نام بتلائیں

اردو نثری قلم پارے اس فورم میں ڈھونڈئے
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

یاسر بھائی شیر کرنے کے لیے نہیں پانے کے لیے کیا ہے یہ سب پاپڑ ۔

ایک اور کتا ب بھی ہے اس ضمن میں ، وہ بھول گیاتھا:


ما تلحن فيه العامة

تأليف: أبي الحسن علي بن حمزة الكسائي

تحقيق: د. رمضان عبد التواب
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by اعجازالحسینی »

عبیداللہ عبید wrote:
اعجازالحسینی wrote:دامانِ رحمت مع منزل

Image


تالیف:‌ ( خلیفہ مجاز حضرت لاہوری رحمتہ اللہ علیہ )

[link]http://alirshad.net/2010/11/22/%d8%af%d ... %b2%d9%84/[/link]
کیایہ وہی بزرگ ہیں جنہوں نے سید حسین احمد مدنی مرحوم کے دفاع میں کوئی کتاب لکھی تھی ۔

اگروہی ہیں تو ان کی وہ کتاب کہاں سے ملے گی؟؟

عبید بھائی حضرتِ اقدس مولانا قاضی محمدزاہدالحسینی رحمتہ اللہ علیہ میرے شیخ ہیں اور انہوں نے ہی حضرت مدنی رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں ایک مٍفصّل کتاب ( بعنوان چراغِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) لکھی ہے ملنے کا پتہ دارلارشاد مدینہ مسجد اٹک شہر فون نمبر 057-2602484
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

میں انشاء اللہ یہاں کراچی میں معلوم کرونگا.
ویسے اگر مدرس بھیا یہ ذمہ داری لے لیں تو اچھا ہوگا.
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by اعجازالحسینی »

حضرتِ اقدس مولانا قاضی محمدزاہدالحسینی رحمتہ اللہ علیہ کی دیگر تصانیف
[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

اعجازالحسینی wrote:
عبیداللہ عبید wrote:
اعجازالحسینی wrote:دامانِ رحمت مع منزل

Image


تالیف:‌ ( خلیفہ مجاز حضرت لاہوری رحمتہ اللہ علیہ )

[link]http://alirshad.net/2010/11/22/%d8%af%d ... %b2%d9%84/[/link]
کیایہ وہی بزرگ ہیں جنہوں نے سید حسین احمد مدنی مرحوم کے دفاع میں کوئی کتاب لکھی تھی ۔

اگروہی ہیں تو ان کی وہ کتاب کہاں سے ملے گی؟؟

عبید بھائی حضرتِ اقدس مولانا قاضی محمدزاہدالحسینی رحمتہ اللہ علیہ میرے شیخ ہیں اور انہوں نے ہی حضرت مدنی رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں ایک مٍفصّل کتاب ( بعنوان چراغِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) لکھی ہے ملنے کا پتہ دارلارشاد مدینہ مسجد اٹک شہر فون نمبر 057-2602484
شکریہ اعجاز الحسینی بھائی

ماضی میں مَیں مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کے بارے میں سخت غلط فہمی یا پروپیگنڈے کا شکارتھا ۔پھر اس پر خالی الذہن رہ کر مطالعہ کیا تو حقیقت سامنے آئی ۔

مذکورہ کتاباور مصنف رح کانام میں بھول گیاتھا صرف یہ حسینی وغیرہ کی نسبت اور اٹک سے تعلق یادتھا۔دراصل میں نے آپ کے شیخ رحمہ اللہ کا ایک مضمون یا ایک خط کہیں مطالعہ کیاتھا اس میں اس کتاب کاتذکرہ انہوں نے فرمایا تھا ۔اب اس مکتبے سے رابطہ کرکے منگاکر مطالعہ کروں گا۔ان شاء اللہ
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

محمد شعیب wrote:میں انشاء اللہ یہاں کراچی میں معلوم کرونگا.
ویسے اگر مدرس بھیا یہ ذمہ داری لے لیں تو اچھا ہوگا.

شکریہ شعیب بھائی

آپ کراچی میں ضرور پتہ کریں ۔پھر آپ سے فون یاموبائل کے ذریعے رابطہ کرلوں گا۔جزاک اللہ
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

محمد شعیب wrote:ویسے اگر مدرس بھیا یہ ذمہ داری لے لیں تو اچھا ہوگا.

یہ مدرس بھیا کہاں ہوتے ہیں ؟؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

عبیداللہ عبید wrote:
محمد شعیب wrote:ویسے اگر مدرس بھیا یہ ذمہ داری لے لیں تو اچھا ہوگا.

یہ مدرس بھیا کہاں ہوتے ہیں ؟؟
مدرس بھیا بہت کام کے انسان ہیں. لیکن آج کل اردو نامہ پر بہت کم آتے ہیں. پتہ نہیں کیا وجہ ہے.
مدرس اسلامک پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر کام کر رہے ہیں. اسی لئے میں نے انہی کام نام لیا.
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

اعجاز بھائی تین دفعہ فون کیا تو فون اٹھانے والے نے آگے سے کہا کہ یہ کوئی مدرسہ مدنیہ وغیرہ ہے ۔ اگر آپ کو ان سے تعلق ہو تو میں آپ کو اپنا ایڈریس ذاتی پیغام کے ذریعے ارسال کرتا ہوں ان سے درخواست کریں کہ کتاب مجھے وی پی کردیں ۔مہربانی ہوگی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by اعجازالحسینی »

عبید بھیا انشاء اللہ میں آپکو خود کتاب روانہ کر دوں گا آپ اپنا ذاتی پیغام چیک کر لیں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by بلال احمد »

عبید بھائی
گو کہ میں لاہور کے پاس رہتا ہوں لیکن پھر بھی لاہور بہت کم جا پاتا ہوں.



اگر پھر بھی میرے لائق کوئی خدمت ہو تو مجھے خوشی ہوگی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by چاند بابو »

کیا میں بھی اعجاز بھیا کو اپنا ایڈریس ارسال کر دوں اگر کتاب مفت مہیا کررہے ہیں تو؟؟؟؟؟؟ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:کیا میں بھی اعجاز بھیا کو اپنا ایڈریس ارسال کر دوں اگر کتاب مفت مہیا کررہے ہیں تو؟؟؟؟؟؟ :P
:o :o :o :o :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:کیا میں بھی اعجاز بھیا کو اپنا ایڈریس ارسال کر دوں اگر کتاب مفت مہیا کررہے ہیں تو؟؟؟؟؟؟ :P

میرا ارادہ مفت لینے کا قطعا نہیں
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

اعجازالحسینی wrote:عبید بھیا انشاء اللہ میں آپکو خود کتاب روانہ کر دوں گا آپ اپنا ذاتی پیغام چیک کر لیں

تکلیف دینے کے لیے معذرت خواہ ہوں بھائی

۔جزاک اللہ احسن الجزا۔
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

بلال احمد wrote:عبید بھائی
گو کہ میں لاہور کے پاس رہتا ہوں لیکن پھر بھی لاہور بہت کم جا پاتا ہوں.



اگر پھر بھی میرے لائق کوئی خدمت ہو تو مجھے خوشی ہوگی.

شکریہ بلال بھائی !

کبھی لاہور تشریف لے جائیں تو ان کے بارے میں پتہ فرمائیں کہ ملتی ہیں یا نہیں ؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by بلال احمد »

جی ضرور انشاءاللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by shirazi »

کچھ ایسا مصروف ہوا پتہ ہی نہ چلا.کیا زبر دست شئیرنگ ہو ئی ہے بھائی کس منہ سے کہوں پتہ مل جا ئے منگالوں گا البتہ ان میں سے جو کتاب پی ڈی یف میں اس کا لنک مل جا ئے یہی کافی ہے.
شکریہ
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by اعجازالحسینی »

بھیا میرے شیخ حضرت مولانا قاضی محمد زاہد الحسینی رحمتہ اللہ علیہ ( خلیفہ مجاز حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ ) نے شیخ مولانا حسین احمد مدنی رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں ایک کتاب بنام چراغ محمد لکھی ہے اسی کا تذکرہ ہو رہا ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

اپنی شیر کردہ کتابوں کے لنکس میں مہیا کردوں گا انشاء اللہ
Post Reply

Return to “نثر”