مفید کتابوں کے نام بتلائیں

اردو نثری قلم پارے اس فورم میں ڈھونڈئے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by اعجازالحسینی »

شیرازی بھیا جیسے آپ کا دل چاہے وہ حکم کریں آپ کا حکم سر آنکھوں پر
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by shirazi »

اعجازالحسینی wrote:شیرازی بھیا جیسے آپ کا دل چاہے وہ حکم کریں آپ کا حکم سر آنکھوں پر
اللہ اللہ آپ کی یہ حسینی نسبت اور یہ ذرہ خاک پا حسنین رضی اللہ عنھم چہ نسبت ۔بھائی نہیں خادم کا شرف نصیب ہوجائے زہے قسمت
بس آپ حکم کیا کریں ۔فائل بھیجنے کا طریقہ کار بتادیں باقی جس طرح مناسب سمجھیں اس سلسلے کے سارے اختیار آپ کے سپرد۔
محتاج دعا مع اہل خانہ
والسلام
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by چاند بابو »

shirazi wrote:بہت اچھا لگا اتنے پیار سے آپ نے مخاطب کیا جزاک اللہ احسن الجزا
بھائی یونیکوڈ کنورٹر تو مجھے درکا ر ہے تاکہ آگے کبھی کام آئے ۔میں آپ کو فائل بھیج سکتا ہوں لیکن دو جلدوں تقریبا 1000صفحات ہیں۔کتاب کا نام منتخب لغات القران اول،دوم مصنف مفتی محمد نسیم صاحب قاسمی استاذ تفسیر دارالعلوم دیو بند انڈیا ۔یہ کتاب انڈیا کے علاوہ پاکستان سے بھی چھپ چکی ہے،بھائی ہم جو کام بھی کریں گے دین کی اشاعت اور اس فورم کی ترقی کیلئے۔اب جس طرح آپ فرمائیں بندہ تیار ہے۔والسلام من التبع الھدی۔
منتظر جواب آپ کا شیرازی
بہت خوب شیرازی بھیا بہت خوشی ہوئی آپ کے ارادے جان کر ماشااللہ بہت بڑی کتاب سنبھالے ہوئے ہیں آپ۔
میں انشااللہ کل آپ کو یونیکوڈ کنورٹر روانہ کر دوں گا۔
اس کتاب کو ایک ہی بار میں نہیں بلکہ اقساط کی شکل میں لگایئے گا تاکہ ہم لوگ ساتھ ساتھ اس کا مطالعہ کر سکیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by shirazi »

چاند بابو wrote:
shirazi wrote:بہت اچھا لگا اتنے پیار سے آپ نے مخاطب کیا جزاک اللہ احسن الجزا
بھائی یونیکوڈ کنورٹر تو مجھے درکا ر ہے تاکہ آگے کبھی کام آئے ۔میں آپ کو فائل بھیج سکتا ہوں لیکن دو جلدوں تقریبا 1000صفحات ہیں۔کتاب کا نام منتخب لغات القران اول،دوم مصنف مفتی محمد نسیم صاحب قاسمی استاذ تفسیر دارالعلوم دیو بند انڈیا ۔یہ کتاب انڈیا کے علاوہ پاکستان سے بھی چھپ چکی ہے،بھائی ہم جو کام بھی کریں گے دین کی اشاعت اور اس فورم کی ترقی کیلئے۔اب جس طرح آپ فرمائیں بندہ تیار ہے۔والسلام من التبع الھدی۔
منتظر جواب آپ کا شیرازی
بہت خوب شیرازی بھیا بہت خوشی ہوئی آپ کے ارادے جان کر ماشااللہ بہت بڑی کتاب سنبھالے ہوئے ہیں آپ۔
میں انشااللہ کل آپ کو یونیکوڈ کنورٹر روانہ کر دوں گا۔
اس کتاب کو ایک ہی بار میں نہیں بلکہ اقساط کی شکل میں لگایئے گا تاکہ ہم لوگ ساتھ ساتھ اس کا مطالعہ کر سکیں۔
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=K4yRCswyGns[/utvid]
مذکورہ کتاب کی ویڈیو برائے تعارف بنائی تھی اس لنک سے سن سکتے ہیں واقعی اگرقابل قدر ہے تو انپیچ فائل بھیج دیتاہوں آپ ہی زحمت فرماکر جس طرح مناسب سمجھیں اپلوڈ کردیں۔کنورٹر ملنے پر انشاء اللہ کوئی دوسری کتاب میں اپلوڈ کردوںگا وہ بھی آپ کی بھر پور رہنمائی کے بعد۔اب آپ یہ بتادیں انپیچ فائل کس طرح بھیجوں۔ والسلام
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by اعجازالحسینی »

بہت ہی خوب بھیا میں نے لنک دیکھا ہے ۔ شیراز بھیا بہت زبردست کتاب یہ بک مجھے یا چاند بابو کو میل کر دیں ان شاء اللہ فورا ہی یہ اردو نامہ کی زینت بنے گی
اور آپ کا ایک بار پھر شکریہ :inlove: :inlove: :inlove: :inlove: :inlove: :inlove:

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by shirazi »

اعجازالحسینی wrote:بہت ہی خوب بھیا میں نے لنک دیکھا ہے ۔ شیراز بھیا بہت زبردست کتاب یہ بک مجھے یا چاند بابو کو میل کر دیں ان شاء اللہ فورا ہی یہ اردو نامہ کی زینت بنے گی
اور آپ کا ایک بار پھر شکریہ :inlove: :inlove: :inlove: :inlove: :inlove: :inlove:

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
ای میل کا طریقہ کار سمجھادیں باوجود کوشش میل نہ کر سکا
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by اعجازالحسینی »

شیرازی بھیا اپنی اینپیج فائل کو ڈیسک ٹاپ پر ایک فولڈر میں رکھیں اور ای میل ایڈریس کھول کر اس میں اٹیچ کر دیں r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by بلال احمد »

اعجازالحسینی wrote:شیرازی بھیا اپنی اینپیج فائل کو ڈیسک ٹاپ پر ایک فولڈر میں رکھیں اور ای میل ایڈریس کھول کر اس میں اٹیچ کر دیں r:o:s:e r:o:s:e
بھائی جان اپنا میل ایڈریس دیں گے تو شیرازی بھائی میل کریں گے نہ ;) ;) ;) ;) ;)


میں نے لنک کو ایمبیڈ کر کے لگا دیا ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by shirazi »

بلال احمد wrote:
اعجازالحسینی wrote:شیرازی بھیا اپنی اینپیج فائل کو ڈیسک ٹاپ پر ایک فولڈر میں رکھیں اور ای میل ایڈریس کھول کر اس میں اٹیچ کر دیں r:o:s:e r:o:s:e
بھائی جان اپنا میل ایڈریس دیں گے تو شیرازی بھائی میل کریں گے نہ ;) ;) ;) ;) ;)


میں نے لنک کو ایمبیڈ کر کے لگا دیا ہے.
محترم حسینی صاحب فائل میل کردی گئی ہے۔ ممکن ہو تو یونیکوڈ کنورٹر کی لنک دیدیں ذرہ نوازی ہو گی،
والسلام
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by shirazi »

حسینی بھائی السلام علیکم
منتخب لغات القرآن کی اپ لوڈنگ کا کام کہاں تک پہونچا
امید ہے مزاج گرامی بخیر ہو نگے
والسلام
محتاج دعا
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by نورمحمد »

شیرازی بھائی . . . آپ کو پتہ نہیں ہے کہ اعجاز الحسینی بھائی کو جناتوں نے اغوا کیا ہے ؟‌؟‌؟ :rofl: :rofl: :rofl: :rofl:
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by shirazi »

noor_03 wrote:شیرازی بھائی . . . آپ کو پتہ نہیں ہے کہ اعجاز الحسینی بھائی کو جناتوں نے اغوا کیا ہے ؟‌؟‌؟ :rofl: :rofl: :rofl: :rofl:
کیا خوب نور نے نار کی خبر دی be;a be;a r:o:s:e r:o:s:e
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by چاند بابو »

v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by اعجازالحسینی »

کیا شر انگیز خبریں پھیلا رہے ہو آپ لوگ اردونامہ پر
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by اعجازالحسینی »

ایک دوست کا کام تھا ا سی کا م کے سلسلے میں میں اسلام آباد گیا ہوا تھا پیچھے سے چاند بابو بھیا پتہ نہیں اپنا کونسا دکھ نکال رہے تھے ایسی خیریں پھیلا کر :sweat: :sweat: :sweat: :sweat:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by بلال احمد »

اعجازالحسینی wrote:ایک دوست کا کام تھا ا سی کا م کے سلسلے میں میں اسلام آباد گیا ہوا تھا پیچھے سے چاند بابو بھیا پتہ نہیں اپنا کونسا دکھ نکال رہے تھے ایسی خیریں پھیلا کر :sweat: :sweat: :sweat: :sweat:
لو جی کبھی کبھی تو چاند بھائی کو موقع ملتا ہے b;x b;x b;x b;x b;x کرنے کا :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Zarah-e-bey Nishan
کارکن
کارکن
Posts: 148
Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by Zarah-e-bey Nishan »

[center]منزل اور مسا فر[/center]
[center]مصنف: عنایت اللہ التمش[/center]

[center]Image[/center]

مصنف کی اپنی زندگی کی کہانی
کہ کیسے منزل پر پہنچ کر بھی مسا فر منزل پا نہیں سکتا
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

اعجازالحسینی wrote:دامانِ رحمت مع منزل

Image


تالیف:حضرتِ اقدس مولانا قاضی محمدزاہدالحسینی رحمتہ اللہ علیہ ( خلیفہ مجاز حضرت لاہوری رحمتہ اللہ علیہ )

[link]http://alirshad.net/2010/11/22/%d8%af%d ... %b2%d9%84/[/link]
کیایہ وہی بزرگ ہیں جنہوں نے سید حسین احمد مدنی مرحوم کے دفاع میں کوئی کتاب لکھی تھی ۔

اگروہی ہیں تو ان کی وہ کتاب کہاں سے ملے گی؟؟
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

مجھے بھی کچھ کتابوں کی ضرورت ہے ، کیا کوئی دوست جو کراچی ،لاہور،پشاور یا کوئٹہ میں ہو پتہ کرکے بتادے تو پھر منگوانے کاکوئی طریقہ طے کرلیں گے ۔

ان میں سے اکثر کتابیں آنلائن پی ڈی ایف ورژن میں بھی دستیاب ہیں لیکن میں کتاب کی شکل میں انہیں حاصل کرناچاہتا ہوں ۔یہ بڑی لمبی فہرست تھی ۔ان میں سے کچھ میں پرنٹ کرواکر حاصل کرچکاہوں لیکن کچھ ایسی ہیں جنہیں میں اپنی مصروفیت یا سستی کی وجہ سے پرنٹ نہ کرسکا۔

پرنٹ اس لیے نہیں کرنا چاہتا کہ ان کو پرنٹ کرنے میں جو وقت صرف ہوتا ہے وہ میرے پاس نہیں۔

اور دوسری بات یہ کہ ان کی پرنٹ نکالتے وقت پرنٹ کوالٹی اکثر خراب ہوتی ہے ۔ کافی خرچ بھی آتا ہے پرنٹ کرنے پر اور پرنٹنگ کے دوران غلط کما نڈ دینے پر 30 تا 40 صفحات ضائع ہوجاتے ہیں ۔

کچھ کتابوں کے نام یہ ہیں:

مد القاموس(عربی انگریزی۔آٹھ جلدوں میں) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Edward William Lane

معجم المصلحات العلمیۃ والفنیۃ والھندسیۃ(عربی ۔انگریزی)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔احمدشفیق الخطیب

إبراہيم اليازجي ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لغة الجرائد


قل و لا تقل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ للدكتور مصطفى جواد


معجم الخطأ و الصواب في اللغة ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ للدكتور اميل يعقوب


معجم الاغلاط اللغوية المعاصرة ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لمحمد العدناني


ازاهير الفصحى في دقائق اللغة ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لعباس أبو السعود

شمس العرفان بلغة القران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لعباس أبو السعود

الأخطاء اللغوية الشائعة "۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لمحمد علي النجار

العربية الصحيحة۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ للدكتور احمد مختار عمر

اساس البلاغۃ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔للزمخشری
Last edited by عبیداللہ عبید on Sun Feb 27, 2011 11:30 am, edited 2 times in total.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by یاسر عمران مرزا »

مفید کتب شئر کرنے کے لیے شکریہ
Post Reply

Return to “نثر”