مفید کتابوں کے نام بتلائیں

اردو نثری قلم پارے اس فورم میں ڈھونڈئے
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by shirazi »

اعجازالحسینی wrote:بھیا میرے شیخ حضرت مولانا قاضی محمد زاہد الحسینی رحمتہ اللہ علیہ ( خلیفہ مجاز حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ ) نے شیخ مولانا حسین احمد مدنی رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں ایک کتاب بنام چراغ محمد لکھی ہے اسی کا تذکرہ ہو رہا ہے
اللہ اللہ مرید با صفا کا یہ حال ہے شیخ محترم(اللہ انکی مرقد کو نور سے بھر دے) کیا مقام ہوگا۔جناب عالی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کا تذکرہ درکار ہے۔اور چراغ محمد کی تفصیل،آس پوری فرمائیں بشرطیکہ وقت اجازت دے۔
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by shirazi »

عبیداللہ عبید wrote:اپنی شیر کردہ کتابوں کے لنکس میں مہیا کردوں گا انشاء اللہ
جزاک اللہ خیرا۔عبید اللہ عبید بھائی زیادہ انتظار مت کرائیے گا۔
والسلام
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

shirazi wrote:
عبیداللہ عبید wrote:اپنی شیر کردہ کتابوں کے لنکس میں مہیا کردوں گا انشاء اللہ
جزاک اللہ خیرا۔عبید اللہ عبید بھائی زیادہ انتظار مت کرائیے گا۔
والسلام
شیرازی صاحب کچھ انتظار کی زحمت گوارا کرنی ہوگی کیونکہ مصروف آدمی ہوں اور اتنا وقت نہیں ملتا کہ سارے لنک ایک دفعہ میں شیر کرسکوں ۔ اس لیے الگ الگ تھریڈ میں فراہم کروں گا اور آپ کی اطلاع کے لیے یہاں بھی لنک ڈالوں گا۔
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by shirazi »

وہ کرتے نہیں وعدہ وصل لیکن
مگر پھر پھی ہے انتظا ر اللہ اللہ
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

شیرازی بھائی

وعدہ وفا نہ ہونے پر سخت شرمندہ ہوں لیکن کیا کروں مصروفیات ہی ایسی ہیں کہ سر اٹھانے کی مہلت نہیں دیتیں ۔

بہر حال ابتدا کرتا ہوں ۔پیچھے کے صضحات دیکھ کر پہلی کتاب کا ڈاونلوڈ لنک یہاں رکھتا ہوں ۔
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

مد القاموس(عربی انگریزی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلی جلد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Edward William Lane


http://www.4shared.com/office/bHFTwksH/file.htm
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

مد القاموس(عربی انگریزی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسری جلد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Edward William Lane


http://www.4shared.com/office/fBR6uD1q/file.htm
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

مد القاموس(عربی انگریزی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیسری جلد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Edward William Lane


http://www.4shared.com/office/zLKVNVI1/file.htm
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

مد القاموس(عربی انگریزی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چوتھی جلد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Edward William Lane



http://www.4shared.com/office/RQ1m4d65/file.htm
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

مد القاموس(عربی انگریزی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پانچویں جلد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Edward William Lane



http://www.4shared.com/office/avB1uj0q/file.htm
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

تین جلدی رہتی ہیں ،کسی اور وقت ان کے لنکس ڈال دوں گا ۔

ماموں کوئی اور تھریڈ اس کتاب کے لیے بناسکیں تو زیادہ بہتر ہوگا ۔ تکلیف کے لیے معذرت خواہ ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by چاند بابو »

بھانجے اگر تو یہ کتاب آپ کے پاس اردو میں ہے تو یہاں اس کا لنک بن سکتا ہے.
اگر عربی میں ہے تو یونیکوڈ مل جائے تو تب لنک بنا دیتا ہوں.
اگر عربی پی ڈی ایف میں ڈائریکٹ کھلنے والی یعنی ڈاونلوڈ کیئے بغیر پڑھنے کے لئے دستیاب ہے تب بھی نیا دھاگہ بن سکتا ہے.
مگر اگر صرف ڈاونلوڈ لنک ہی موجود ہے تو پھر میرے خیال میں اس کے لئے یہی جگہ مناسب ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:بھانجے اگر تو یہ کتاب آپ کے پاس اردو میں ہے تو یہاں اس کا لنک بن سکتا ہے.
اگر عربی میں ہے تو یونیکوڈ مل جائے تو تب لنک بنا دیتا ہوں.
اگر عربی پی ڈی ایف میں ڈائریکٹ کھلنے والی یعنی ڈاونلوڈ کیئے بغیر پڑھنے کے لئے دستیاب ہے تب بھی نیا دھاگہ بن سکتا ہے.
مگر اگر صرف ڈاونلوڈ لنک ہی موجود ہے تو پھر میرے خیال میں اس کے لئے یہی جگہ مناسب ہے.

ماموں ! دراصل یہ کتابیں میں نے اسی تھریڈ کے صفحہ نمبر 6 کے چوتھے مراسلے میں پیش کی تھیں تاکہ کوئی ساتھی پاکستان میں میرے لیے ڈھونڈ سکے ۔

میرے پاس ان میں سے اکثر پی ڈی ایف فارمیٹ میں موجود ہیں اور کچھ کے پرنٹ آوٹ نکلوا چکا ہوں ۔


پھر ایک دوست نے ان کے لنکس فراہم کرنے کی درخواست کی ، اس لیے ، دیر سے سہی لیکن یہاں فراہم کیے ۔

اب آپ کسی کے ڈر سے الگ تھریڈ نہ بنا نا چاہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی بات نہیں ۔
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

مد القاموس(عربی انگریزی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھٹی جلد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Edward William Lane



http://www.4shared.com/office/wMNmy85b/__-6-___.htm
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

مد القاموس(عربی انگریزی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ساتویں جلد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Edward William Lane


http://www.4shared.com/office/ecEK-5FB/__-7-___.htm
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by عبیداللہ عبید »

مد القاموس(عربی انگریزی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آٹھویں جلد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Edward William Lane



http://www.4shared.com/office/3FscfBhT/__-8-___.htm
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

شئرنگ کا شکریہ
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

Post by مجیب منصور »

معارف مثنوی
صحبت اہل اللہ
خزائن شریعت و طریقت سمیت 250 کتابیں

از شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ
Post Reply

Return to “نثر”