الف ب کا کھیل

اردو نثری قلم پارے اس فورم میں ڈھونڈئے
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

کیاکہا آپ نے ؟ ماسٹر مائنڈ بن گئے ہیں۔ہا ہا ہا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

مجیب منصور wrote:کیاکہا آپ نے ؟ ماسٹر مائنڈ بن گئے ہیں۔ہا ہا ہا

ہاہاہاہاہاہاہا

پکڑے گئے مجیب بھیا یہاں الف ب پ کا کھیل ہے نہ کہ الفاظ کا اور اگر الفاظ کا بھی ہوتا تو بھی آپ نے درست نہیں لکھا تھا ۔ یہاں‌اب “ل“ سے لکھنا تھا۔

لاتوں والے آ جائیں گے ماسٹر مائنڈ کی بات نہ کیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

مجھ سے غلطی ہوگئی
ماجد بھائی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

نخرے دکھانے کی ضرورت نہیں‌ہے آئندہ احتیاط کیجئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: الف ب کا کھیل

Post by مجیب منصور »

وہ جی ایک زمانہ کے بعد یہ کھیل مل گیاہے ،اب اسے بھی مت چھوڑیے گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الف ب کا کھیل

Post by چاند بابو »

ہجرت تو آپ کیئے جا رہےہیں ورنہ میں تو اسے نہ چھوڑوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: الف ب کا کھیل

Post by مجیب منصور »

افسوس کہ میرے بعد اس کھیل میں‌ایک پوسٹ بھی نہیں‌لگی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الف ب کا کھیل

Post by چاند بابو »

یہ تو آپ ہی کے دم سے رونق تھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: الف ب کا کھیل

Post by بوبی »

آؤ ایک وعدہ کریں‌کے ہم مجیب بھائی کے بعد بھی اس کھیل کو جاری رکھیں گے
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الف ب کا کھیل

Post by چاند بابو »

اگر آپ لوگ اس کھیل کو جاری رکھیں گے تو میں آپ کے ساتھ ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: الف ب کا کھیل

Post by بوبی »

بسم اللہ جی آیاں‌نوں لالہ آپ سے ہی تو یہاں‌کی رونق ہے چاند بابو بھائی
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: الف ب کا کھیل

Post by مجیب منصور »

پانی بجلی والے ہیں ماجد بھائی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الف ب کا کھیل

Post by چاند بابو »

تو آجکل کے حالات میں یہ بتانے والی بات نہیں ہے۔بچایئے مجھے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: الف ب کا کھیل

Post by مجیب منصور »

ثواب کا کام ایک بار پھر میں نے شروع کردیاہے
چھوڑدیے گا نہیں اس سلسلے کو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: الف ب کا کھیل

Post by اعجازالحسینی »

جی ہاں اب سلسلہ جاری رہے گا ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الف ب کا کھیل

Post by چاند بابو »

چلئے ہم بھی شامل ہو گئے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الف ب کا کھیل

Post by شازل »

یہ آپ قس کسم کی باتیں کررہے ہیں
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: الف ب کا کھیل

Post by مجیب منصور »

شازل بھائی یہ کھیل الف با کی ترتیب سے کھیلنا تھا
چلیں آگے میں بڑھاتاہوں

حاکم لوگ ہوں اردونامہ والے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: الف ب کا کھیل

Post by اعجازالحسینی »

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: الف ب کا کھیل

Post by مجیب منصور »

دعوائے محبت کے ساتھ حقیقی اظہار ہونا چاہیے
Locked

Return to “نثر”