پاکستان مستقبل قریب کی کامیاب سپر پاور ایک خواب ایک حقیقت

اردو نثری قلم پارے اس فورم میں ڈھونڈئے
Post Reply
ایم اے رضا
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Fri Jan 16, 2009 9:26 pm

پاکستان مستقبل قریب کی کامیاب سپر پاور ایک خواب ایک حقیقت

Post by ایم اے رضا »


Pakistan is the super power of future with in next 200 hundred years by MA RAZA

مستقبل قریب کی کامیاب سپر پاور

پاکستان


اسی لئے اسے کمزور کرنے کے لئے اسکے عظیم ترین اسلحہ اس کے طلبا و طالبات کو ان کے مقاصد سے ہٹایا جارہا ہے عوام کو ستایا جا رہا ہے اور اسکے سیاسی سماجی اور دینی راہنماؤں کو نت نئے عزائم اور اہداف دے کر اصل مقصد یعنی عظیم طاقت بننے سے ہٹایا جا رہا ہے

کون ہے وہ؟؟؟

دشمن؟؟؟
دھشت گرد؟؟؟
عبداللہ بن ابیہ
میر جعفر؟؟؟
میر صادق؟؟؟
برائی کی طاقتیں جو خیر کی طاقتوں کو کچلنا چاہتی ہیں

اور

ہم اپنی ہر ذمہ داری حکومت پر دھونپ کر کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں تباہی کا؟؟؟امن کا؟؟سلامتی کا؟؟؟
واللہ لایغیر مابانفسکم(القران(
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپمی حالت کے بدلنے کا اقبال
سوچو میری قوم کے نو جوانوں؟؟؟؟؟
سوچو؟؟؟
ڈھونڈو؟؟؟
پرکھو؟؟؟
اور کر دکھائو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔احقر العباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ایم اے رضا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستان مستقبل قریب کی کامیاب سپر پاور ایک خواب ایک حقیق

Post by چاند بابو »

بہت خوب ایم اے رضا صاحب اللہ کرے آپ کی بات سچ ثابت ہو اور پاکستان دنیا کے نقشے پر بطور سپر پاور ابھرے۔
واقعی ہمیں اس بات پر غور کرنا ہو گا کہ یہ کون غدار ہیں جو ہمیں میں موجود رہتے ہوئے ہماری جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستان مستقبل قریب کی کامیاب سپر پاور ایک خواب ایک حقیق

Post by بلال احمد »

چاند بھائی جو کہتے ہیں وعدے حدیث نہیں ہوتے :o ان لوگوں کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستان مستقبل قریب کی کامیاب سپر پاور ایک خواب ایک حقیق

Post by چاند بابو »

یہ لوگ تو غدار ہیں ہی لیکن دراصل یہ مہرے ہیں اصل چال کوئی اور چل رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستان مستقبل قریب کی کامیاب سپر پاور ایک خواب ایک حقیق

Post by بلال احمد »

اصل چال کون چلتا ہے یہ تو پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے. لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہم جانتے بوجھتے بھی کسی کے بارے میں لب کشائی نہیں‌کرتے. جو ہمارے علاقہ کے ایم این اے ہیں وہ وہی ہیں جن کے بارے میں سب جانتے ہیں کہ وہ راشی ہیں کسی کا بھی کام بغیر پیسوں کے نہیں کرتے اس کے باوجود وہ ہی ہر دفعہ کامیاب بھی ہو جاتے ہیں.پتہ نہیں‌ہماری عقل کہاں گھاس چرنے چلی جاتی ہے. میں تو کہتا ہوں کہ کسی کو بھی ووٹ نہیں دینے چاہیں. :shake: . جسے بھی دیں وہ الیکشن کے بعد کمینہ نکلتا ہے. اب بندہ کرے بھی تو کیا.
میں تو کہتا ہوں سارا قصور عوام کا ہے جو اس طرح کے حکمران سلیکٹ کرتے ہیں. سلیکٹ کرنے کے بعد رونے بیٹھ جاتے ہیں کہ ہائے یہ چیز مہنگی ہوگئی ہائے وہ چیز مہنگی ہو گئی پھر خودکشیاں عروج پکڑ لیتی ہیں.

اللہ رب العزت ہمیں ہدائیت نصیب کرے اور ہمیں صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے جو ہمارے حق میں بہتر ہے.

آپکا کیا خیال ہے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: پاکستان مستقبل قریب کی کامیاب سپر پاور ایک خواب ایک حقیق

Post by شاہین اعوان »

جی ھاں پاکستان میں وہ سب کچھ ھے -جو ھماری تقدیر کو بام عروج تک لے جا سکتا ھے پر کاٹنے ھوں
ان قوتوں کے جو اس دیس کا کھا کر اسی گوشت نوچ رھے ھیں -افرادی قوت ھنر مند مزدور کسان ھاری استاد انجینئر سائنس دان مفکر فلسفی درویش علماء مشائخ متوسط طبقہ ھم اور آپ ھم سب بدلیں گئے اپنی تقدیر - کسی کی دیکھنے والے ھاتھوں میں کشکول تھما دیا جاتا ھے -روٹی کے چند ٹکڑوں حوض ضمیروں کے سودے کی کرنے والے لٹیروں کو ڈندوں اور لاٹھیوں سے اب بھی بہایا جا سکتا ھے بس حوصلہ کرنا ھو گا -
ھمھارے ووٹ کی ظاقت ھمارا حق ھے -
اسے ھم نے اپنے لیے استعمال کرنا ھو گا
User avatar
فرحان اشرف
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Jun 14, 2012 10:52 am
جنس:: مرد
Location: (Punjab(Pakistan

Re: پاکستان مستقبل قریب کی کامیاب سپر پاور ایک خواب ایک حقیق

Post by فرحان اشرف »

بہت خوب ایم اے رضا صاحب.....
نفرت انسان سے نہیں جرم سے ہے۔
Post Reply

Return to “نثر”