جون ایلیا کے قلم سے

اردو نثری قلم پارے اس فورم میں ڈھونڈئے
Post Reply
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

جون ایلیا کے قلم سے

Post by nizamuddin »

[center]انسان اور انسانیت
ایک انسان دوسرے انسان سے مایوس ہوسکتا ہے لیکن ۔۔۔۔۔ انسانیت سے مایوس نہیں ہونا چاہئے۔۔۔۔۔ اس لئے کہ انسان صرف زمین میں سانس لیتا ہے ۔۔۔۔۔ اور انسانیت زمانوں میں زندہ ہے ۔۔۔۔۔
(جون ایلیا)
Image[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جون ایلیا کے قلم سے

Post by افتخار »

v;g
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جون ایلیا کے قلم سے

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جون ایلیا کے قلم سے

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی

Post by nizamuddin »

[center]شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی
لیکن یقین سب کو دلاتا رہا ہوں میں
اک حسن بے مثال کی تمثیل کے لئے
پرچھائیوں پہ رنگ گراتا رہا ہوں میں
اپنا مثالیہ مجھے اب تک نہ مل سکا
ذروں کو آفتاب بناتا رہا ہوں میں
کیا مل گیا ضمیرِ ہنر بیچ کر مجھے
اتنا کہ صرف کام چلاتا رہا ہوں میں
کل دوپہر عجیب سی اک بے دلی رہی
بس تیلیاں جلا کے بجھاتا رہا ہوں میں
(جون ایلیا)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جون ایلیا کے قلم سے

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
کارکن
کارکن
Posts: 69
Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
Contact:

Re: جون ایلیا کے قلم سے

Post by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور »

اضواء بہنا! جون جیسے انسان کیلئے میں اپنا قیمتی وقت برباد نہیں کرنا چاہتا اسلئے اس موضوع پر آپکا ساتھ دینے سے معذرت.
کیونکہ میری نظر میں جون ایلیا کافی مجہول قسم کے انسان تھے.
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے
[/center]
عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
کارکن
کارکن
Posts: 69
Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
Contact:

Re: جون ایلیا کے قلم سے

Post by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور »

پچلے کمنٹ میں تھوڑی سی نام کے سلسلے میں غلطی ہوئی جس کیلئے پیشگی معافی کا طالب ہوں
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے
[/center]
Post Reply

Return to “نثر”