محبت

اردو نثری قلم پارے اس فورم میں ڈھونڈئے
Post Reply
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

محبت

Post by nizamuddin »

محبت سکھانے کے لئے محبت سے ہاتھ کھینچ لینا، اس سے دستبردار ہوجانا مناسب نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔ محبت سکھانے کے لئے محبت کو فروغ دیا جاتا ہے، معاف کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔ بھول جانا پڑتا ہے، دوسروں کی غلطیوں کو، کوتاہیوں کو ۔۔۔۔۔۔
(فاخرہ جبیں کے ناول ’’ان ہی کے دم سے چراغاں ہے‘‘ سے اقتباس)
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محبت

Post by چاند بابو »

محترم نظام الدین صاحب شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: محبت

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
شئرنگ کا شکریہ
Post Reply

Return to “نثر”