دوسروں کے سمارٹ فون کی جاسوسی اب ہو گئی آسان

روزمرہ سائنس کی دنیا میں کیا جدت آ رہی ہے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

دوسروں کے سمارٹ فون کی جاسوسی اب ہو گئی آسان

Post by میاں محمد اشفاق »

[center]دوسروں کے سمارٹ فون کی جاسوسی اب ہو گئی آسان
Image[/center]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دوسروں کے سمارٹ فون کی جاسوسی اب ہو گئی آسان

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسروں کے سمارٹ فون کی جاسوسی اب ہو گئی آسان

Post by محمد شعیب »

سب سے مشکل بات یہ ہے کہ جس فون کی جاسوسی کرنی ہے اس میں اسے انسٹال کرنا ہو گا. اور یہ کام تو بلی کے گلے میں گھنٹی باندھنے کے مترادف ہے.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: دوسروں کے سمارٹ فون کی جاسوسی اب ہو گئی آسان

Post by میاں محمد اشفاق »

سر جی کوئی مشکل نہیں کیونکہ کچھ دیر کے لئے تو آپ کو موبائل دے ہی سکتا ہے ظاہر ہے آپ انجان بندے کے موبائل کی جاسوسی کرنے سے رہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسروں کے سمارٹ فون کی جاسوسی اب ہو گئی آسان

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
میاں جی کمال کی شئیرنگ ہے.
ویسے شعیب بھیا کی بات بالکل درست ہے انسٹال کرنا ایک بڑا مسئلہ ہے.
کیونکہ جس کی جاسوسی کرنی ہو گی وہ کوئی دوسرا انجان ہی ہو سکتا ہے اپنوں کی جاسوسی نہیں کی جاتی ہے.
اور اگر کریں بھی تو اس کے لئے کسی اپلیکشن کی ضرورت نہیں ہوتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دوسروں کے سمارٹ فون کی جاسوسی اب ہو گئی آسان

Post by افتخار »

واقعی بہت zub;ar
Post Reply

Return to “روزمرہ سائنس”